اوقافی اراضیات مقدمہ کا عدالتوں کے باہر حل تلاش کرنے پر زور

حیدرآباد۔/8جنوری، ( سیاست نیوز) ریاست میں اقلیتی بہبود کی اسکیمات پر عمل آوری اور اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے قومی اقلیتی کمیشن کے رکن کے ایم دارو والا ان دنوں حیدرآباد کے دورہ پر ہیں۔ انہوں نے مختلف اقلیتی اداروں کے سربراہوں سے ملاقات کرتے ہوئے کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود سید عم

مرکز مخالف کرپشن قانون کو کمزور کرنے کوشاں، کجریوال کا الزام

نئی دہلی ۔ 8 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مخالف کرپشن ہیلپ لائن کا آغاز کرتے ہوئے چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے آج مرکز کو مخالف رشوت ستانی قانون کمزور کرنے کی کوشش کا موردالزام ٹھہرایا۔ انہوں نے یہاں اخباری نمائندوں کو بتایا کہ جہاں حکومت دہلی بدعنوانی پر قابو پانے کیلئے کارروائی کررہی ہے، وہیں مرکزی حکومت انسداد بدعنوانی قانون کو کمز

شکاگو میں جہاں درجہ حرارت منفی 30 تک پہنچ گیا

شکاگو میں جہاں درجہ حرارت منفی 30 تک پہنچ گیا، نارتھ ایونیو ساحل سمندر کے کنارے برفانی تودے جمع ہوگئے ہیں ۔ اس علاقہ کا درجہ حرارت دنیا کے سرد ترین مقامات جیسے سائبیریا کی ٹھنڈک کو تک پیچھے چھوڑ گیا ہے۔

مہنگائی کیخلاف بائیں بازو کا مجوزہ ملک گیر احتجاج

نئی دہلی 8 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بائیں بازو جماعتوں نے اشیائے ضروریہ اور پٹرولیم پراڈکٹس کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ کے خلاف آئندہ ہفتہ سے ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِن جماعتوں نے یونیورسل پبلک ڈسٹری بیوشن سسٹم کا مطالبہ کیا۔ سی پی آئی، سی پی آئی (ایم) ، آل انڈیا فارورڈ بلاک اور آر ایس پی قائدین کے سرکردہ اجلاس