Month: 2014 جنوری
جھلس جانے والے دو افراد کی موت
حیدرآباد /8 جنوری ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ گھٹکیسر اور نارسنگی میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں مشتبہ طور پر جھلس جانے کے سبب دو افراد کی موت ہوگئی ۔ گھٹکیسر پولیس کے مطابق 48 سالہ محمد معز جو پیشہ سے ڈرائیور تھا گھٹکیسر کا ساکن بتایا گیا ۔ یہ شخص 2 جنوری کے دن اپنی موٹر سائیکل میں پٹرول ڈال رہا تھا کہ پٹرول ٹینک میں پٹرول کی مقد
عمارت کی بلندی سے گرنے پر ایک شخص کی موت
حیدرآباد /8 جنوری ( سیاست نیوز ) چکڑپلی کے علاقہ میں ایک شخص چہل قدمی کے دوران عمارت کی بلندی سے گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 33 سالہ بی ابھیجیت جو چکڑپلی علاقہ کا ساکن تھا ۔ اپنے مکان کے بالائی حصہ پر چہل قدمی کر رہا تھا کہ مشتبہ طور پر گرکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ وہ پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ پولیس چکڑپلی مصروف تحقیقات ہے ۔
بیوی کی مدد سے مقروض خاتون کی عصمت ریزی
حیدرآباد۔/8جنوری، ( پی ٹی آئی) پولیس نے کہا ہے کہ ضلع میدک میں پیش آئے ایک عجیب و غریب واقعہ میں ایک شخص نے ایک 35سالہ خاتون کی خود اپنی ہی بیوی کی مدد سے مبینہ طور پر عصمت ریزی کی۔ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ میدک کے پٹن چیرو منڈل کے تحت چنا کنجرلہ گاؤں میں واقع متاثرہ خاتون کے گھر میں ایم نرسملو نے مبینہ طور پر اپنی بیوی سشیلا کی مدد سے
چیف منسٹر کے ہاتھوں گیمنگ پارک کا سنگ بنیاد
حیدرآباد۔/8جنوری، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی نے آج یہاں گیمنگ، انیمیشن، میڈیا و تفریحی پارک کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے ذرائع ابلاغ و اشاعت و طباعت کی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔
اسمبلی سے آج وائی ایس آر کانگریس کے ارکان کی معطلی کا امکان
تلنگانہ بل پر بحث کو یقینی بنانے اسپیکر کے اقدام کو چیف منسٹر کی تائید
اقلیتی مالیاتی کارپوریشن میں اسکام کی دوبارہ تحقیقات
حیدرآباد۔/8جنوری، ( سیاست نیوز) اقلیتی فینانس کارپوریشن میں تقریباً 80 کروڑ مالیاتی اسکام کو منظر عام پر آئے ایک سال سے زائد کا عرصہ گذر گیا لیکن آج تک تحقیقاتی ادارہ سی بی سی آئی ڈی نے عدالت میں چارج شیٹ داخل نہیں کی۔ تحقیقات کی جلد تکمیل اور خاطیوں کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ کی پیشکشی کیلئے اقلیتی کمیشن اور محکمہ اقلیتی بہبود کی جان
تلگودیشم اور وائی ایس آر کانگریس کو تلنگانہ بل پر بحث کا مشورہ
حیدرآباد۔/8جنوری، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی نے تلگودیشم پارٹی اور وائی ایس آر کانگریس سے ریاستی قانون ساز اسمبلی میں اے پی تنظیم جدید بل 2013 کے مسودہ پر بحث میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ تلگودیشم پارٹی اور وائی ایس آر کانگریس کے سیما آندھرا علاقہ سے تعلق رکھنے والے ارکان کو مسلسل ہنگامہ آرائی کے
تلنگانہ بل پر بحث میں رکاوٹوں پر غلام نبی آزاد کی برہمی
غلام نبی آزاد کی دونوں علاقوں کے کانگریس قائدین سے بات چیت، بعض سیما آندھرا قائدین کی سرزنش
تلنگانہ بل پر اسمبلی میں بحث کا بالآخر آغاز
وائی ایس آر کانگریس اور تلگودیشم ارکان کی نعرہ بازی، وٹی وسنت کمار کے خطاب پر تلنگانہ ارکان کی برہمی، کئی مرتبہ اجلاس ملتوی
مظفر نگر میں فسادات متاثرین کو سیاست کی امداد، گرم ملبوسات کی تقسیم
کمسن بچوں کیلئے سیاست ایجوکیشن سنٹر کا گائوں پردھان کے ہاتھوں افتتاح، کمپیوٹر سنٹر کا عنقریب آغاز
سرکار مدینہ ؐکی بچوں سے محبت ، یتیموں پر شفقت امت کیلئے درس ہدایت
سلطان العلوم اسکولس میں جلسہ میلاد سے مولانا پیر شبیر نقشبندی ، مولانا آصف پاشاہ کا خطاب
خود روزگار اسکیمات ، حکومت سے سبسیڈی کی فراہمی
ادخال درخواست کیلئے ویب سائٹ کا عدم اعلان ، ضلعی سطح پر دفاتر فینانس کارپوریشن میں داخل کرنے کی درخواست
سبیتا اندرا ریڈی کے فرزند کارتک ریڈی کی پدیاترا کا آغاز
عوامی مسائل حل کرنے کا تیقن، اندرا ریڈی کے نقش قدم پر چلنے کا اعلان
ریاست تلنگانہ میں کانگریس کی کامیابی پر مشاورت
حیدرآباد /8 جنوری (سیاست نیوز) مرکزی وزیر صحت غلام نبی آزاد نے تلنگانہ کانگریس قائدین سے علحدہ ریاست کی تشکیل کے بعد تلنگانہ میں کانگریس کی کامیابی کے تعلق سے مشاورت کی۔ آج گاندھی بھون میں تلنگانہ کے کانگریس قائدین انجن کمار یادو، سریش شیٹکار، پونم پربھاکر، محمد علی شبیر، محمد فاروق حسین اور دیگر نے ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ ریاست
تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث کے آغاز پر اظہار مسرت
سیما آندھرا قائدین کو رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا مشورہ : ایٹالہ راجندر
حکومت کی پالیسیوں کے خلاف 30 جنوری کو لوک ستہ کا ’ ستیہ گرہ ‘
حیدرآباد ۔ 8 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : لوک ستہ پارٹی 30 جنوری مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر ریاست میں آلودہ پانی ، راجیو یووا کرنالو اور شراب سے متاثر ہونے والے متاثرین کے لیے ریاست بھر میں ستیہ گرہ کا اہتمام کررہی ہے ۔ صدر لوک ستہ پارٹی کے سرینواس راو نے میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد واٹر بورڈ نے حیدرآباد کے 40 میں
17 جنوری سے غیر معینہ مدت کے آٹو بند کا اعلان
آٹو یونین قائدین کا پریس کانفرنس سے خطاب