ایودھیا میں متعین سی آر پی ایف جوان کی خودکشی

ایودھیا ۔ /12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ رام جنم بھومی ۔بابری مسجد مقام پر تعینات ایک سی آر پی ایف جوان نے اپنی ہی سرویس رائفل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ۔ سی آر پی ایف کمانڈنٹ ایس سی شرما نے بتایا کہ شبیر نے تقریباً 10 بجے دن اپنی ڈیوٹی انجام دینے کے بعد سرویس رائفل سے خود کو ہلاک کرلیا ۔ اس سے پہلے نومبر 2012 ء میں سی آر پی ایف آفی

عام آدمی پارٹی پر مودی کی تنقید

پانا جی ۔ /12 جنور ی ( سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ کیا مسلسل ٹی وی اسکرین پر رہتے ہوئے اچھا کام کیا جاسکتا ہے یا پھر اس کے لئے بنیادی نظرئیے کی ضرورت ہوتی ہے ؟

بی جے پی سے مقابلے کیلئے یو پی اے میں توسیع ضروری

پٹنہ ۔12جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) این سی پی قائد طارق انور نے آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد اور ایل جے پی کے صدر رام ولاس پاسوان کے نظریات کااعادہ کرتے ہوئے کہا کہ رائے دہندوں کو فرقہ پرستانہ خطوط کے بجائے سیکولر طاقتوں کے خطوط پر صف بندی میں کامیابی کیلئے ضروری ہے کہ یو پی اے کے دائرے میں توسیع کی جائے تاکہ فرقہ پرست طاقتوں کے عزائم کو ناکام

مودی کا وزیر اعظم بننا یقینی رمن سنگھ کا ادعا

بھوپال 12 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر چھتیس گڑھ مسٹر رمن سنگھ نے آج کہا کہ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی یا دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال ملک کے وزیر اعظم بننے نریندر مودی کے امکانات کو متاثر نہیں کرسکتے ۔ رمن سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی آجائیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ 2014 کے لوک سبھا انتخابات بہت قری

امریکی سافٹ ویر کمپنی کا مالک اور خاندان طیارہ حادثہ میںہلاک

لاس اینجلس۔12جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک امریکی سافٹ ویر کمپنی کے صدر اور ان کے خاندان کے چار ارکان سمجھا جاتا ہے کہ ایک طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئے۔ اس طیارہ کا ملبہ اڈاہو کے مقام پر حادثہ کے 7 ہفتہ بعد دستیاب ہوا ۔ اڈاہو کے عہدیداروں نے طیارے کا ملبہ جو یکم ڈسمبر کو راڈار سے غائب ہوگیا تھا دریافت کیا ۔ ایسا معلوم ہوتاہے کہ حادثہ میں کو