آپریشن بلیو اسٹار میں برطانیہ کے ملوث ہونے کی تردید

لندن ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق ہندوستانی لیفٹننٹ جنرل کلدیپ سنگھ برار جنھوں نے 1984 ء میں سکھ علحدگی پسندوں کے خلاف امرتسر کے سنہرے مندر میں آپریشن بلیور اسٹار کی قیادت کی تھی ، نے ایک رپورٹ کے مطابق آپریشن بلیو اسٹار میں برطانیہ کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے ۔ انھوں نے کہاکہ اس بات کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ اُس وقت کی وزیراعظم

عمان میں ہندوستانی ملازم کی خودکشی

دوبئی ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) ایک 36 سالہ ہندوستانی کاریگر نے عمان میں مبینہ طورپر خودکشی کرلی ۔ اخبارات میں شائع خبروں کے مطابق کیرالا کے شہری سنتوش نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر پھانسی لے لی ۔ وہ ایک نادر اشیاء فروخت کرنے والی دوکان پر ملازم تھا ۔ دریں اثناء متوفی کے دوستوں کا حوالہ دیتے ہوئے ٹائمز آف عمان نے بتایا کہ متوفی ایک سنگل

سعودی میں دو پاکستانی شہریوں کے سر قلم کردیئے گئے

ریاض ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) نئے سال 2014 ء کے آغاز پر سعودی عرب کی دارالسلطنت میں منشیات اسمگلنگ کرنے والے دو پاکستانی شہریوں کے سر قلم کردیئے گئے ۔ ملک کی وزارت داخلہ کے مطابق ایک پاکستانی شہری ابرار حسین کو اپنے پیٹ میں منشیات چھپاکر لانے کا مرتکب پایا گیا تھا جس کے بعد وہ سزائے موت کا مستوجب قرار دیا گیا تھا ۔ دوسری طرف گلف نیوز

اخراج شدہ سفارت کار کا بیان امریکی نمائندگی کا حامل نہیں

واشنگٹن ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے آج اپنے اُس سفیر کے دیئے گئے مبینہ اشتعال انگیز بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا جنھیں نیویارک میں ہندوستانی سفارت کار دیویانی کھوبر گاڑے سے ناراوا سلوک کی بنیاد پر شدید ردعمل کے طورپر ہندوستان چھوڑدینے کا حکم دیا گیا تھا۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب ترجمان ماری ہاف نے اپنی روزانہ کی پریس کانفر

برطانیہ میں ہندوستانی ڈاکٹروں کی بھرتی

لندن ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت برطانیہ میں ملک کے دواخانوں کے ہنگامی شعبوں میں بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے کیلئے زیادہ سے زیادہ ہندوستانی ڈاکٹروں کی بھرتیوں کو یقینی بنانے کی خاطر اپنے سخت ترین ایمگریشن قوانین میں تبدیلی پر غور کررہی ہے۔ ایک مقامی ہفتہ وار کے مطابق تازہ ترین اعداد سے ظاہر ہوا ہیکہ حاد

ہندوتہوار پر سنگاپور میں شراب پر امتناع

سنگاپور ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور میں ہندوؤں کی اکثریت والے ایک علاقہ میں حکومت شراب کی فروخت پر امتناع عائد کرے گی کیونکہ 17 جنوری کو یہاں کے ہندو علاقائی طورپر منائے جانے والے تھائی پوسم ہندو تہوار منائیں گے ۔ امتناع کا نفاذ کل شام 6 بجے سے پیر کی صبح 6:00 بجے تک ہوگا ۔ ’’لٹل انڈیا پرسینکٹ ‘‘ نامی اس علاقہ میں یوں تو ایک ہفت

اندرون 4 دن 10لاکھ افراد’’آپ ‘‘ کے رکن بن گئے

گجرات ، مہاراشٹرا اور راجستھان میں بھی پارٹی کو مقبولیت
جنوبی ہندوستان میں آندھراپردیش ، کرناٹک اور ٹاملناڈو میں بھی حوصلہ افزاء نتائج
ویب سائیٹ ، ایس ایم ایس اور مسڈ کال کے ذریعہ رکن سازی مہم جاری :گوپال رائے

مچھلی کا تیل ذیابیطس سے حفاظت کیلئے فائدہ مند

واشنگٹن ۔ 15 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) محققین نے اپنی تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈز جو کہ مچھلی اور مچھلی کے تیل سے حاصل کئے جاتے ہیں ، یہ ذیابیطس ٹائیپ 2 سے محفوظ رکھنے میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔ فن لینڈ کی یونیورسٹی آف ایسٹرن میں رواں تحقیق کے دوران امراض قلب کو بڑھانے میں تشویشناک تصور کرنے والے عنصر سے حفاظت کیلئے بھی امیگ

آپریشن بلیو اسٹار،برطانوی تعاون پر جیٹلی کی وضاحت طلب

نئی دہلی ۔ 15 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے سینئر قائد ارون جیٹلی نے یو پی اے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 1984 ء میں اندرا گاندھی کے منصوبے بلو اسٹار آپریشن میں اس وقت کے برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کی جانب سے کئے جانے والے تعاون کے متعلق واضح بیان جاری کریں۔ انگلینڈ میں اس واقعہ کے 30 برس بعد یہ اشاعت عمل میں آئی ہے جس میں دستاوی