کھجور کے طبی فوائد

کھجور کا ا ستعمال صرف سنت رسول ﷺ ہی نہیں بلکہ اس کے طبی فوائد بھی پیش بہا ہیں ۔ کھجور کا استعمال آپ کی بہتر صحت کا ضامن ہوسکتا ہے ۔ کھجور کو ہمیشہ سے ہی طاقت ور پھل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں موجود قدرتی اجزا ذہنی اور جسمانی کمزوریوں کے خلاف موثر ڈھال ثابت ہوتے ہیں ۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور میں آئیرن ،کیلشیم ،

نظام آباد میں مرکزی حکومت کا پتلا نذرآتش

نظام آباد ۔21جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)گیاس سلنڈر کی سربراہی میں آدھار کارڈ کو مربوط کرنے کی حکومت کی پالیسی کی شدید مخالفت کرتے ہوئے ٹی آر ایس اربن انچارج بسوا لکشمی نرسیا کی قیادت میں آج مرکزی حکومت کے علامتی پتلہ کو نذر آتش کیا گیا۔ تفصیلات کے بموجب مرکزی یوپی اے حکومت کی جانب سے گیس سلنڈر کی سربراہی کیلئے آدھار کارڈ کو لازم

مجھے انصاف چاہئے ، ایک مظلوم باپ کی التجا

نظام آباد۔ 21جنوری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد عبدالستار ساکن متوطن محلہ مالاپلی نظام آباد نے ایک مکتوب میں بتایا کہ میرے فرزند عبدالرزاق مسعود جسے 2000ء تا 10؍اکٹوبر 2012ء تک مختلف دفعات بشمول پوٹا کے تحت دبئی سے گرفتار کیا گیا اور وہاں سے ایران لیجاکر 4سال تک قید وبند کی صعوبتوں میں رکھا گیا مختلف نمائندگیوں کے بعد ایران کے سفارتخانہ ک

حلقہ پارلیمنٹ میدک کی ترقی کیلئے موثر اقدامات

سنگاریڈی ۔ 21 جنوری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن پارلیمان میدک وجئے شانتی نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بحیثیت رکن پارلیمان اپنے حلقہ میدک میں کئی ترقیاتی کام انجام دے چکی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ زیادہ تر ریلوے لائن کی منظوری کیلئے مرکزی وزرات ریلوے سے نمائندگی کرنے توجہ دیتے ہوئے میدک تا اکنا پیٹ ریلوے لائن منظور ک

ادارہ سیاست کی فلاحی خدمات کی ستائش

کورٹلہ ۔ 21 جنوری ۔( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب شیخ چاند ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول کورٹلہ کی صدارت میں بتاریخ 20جنوری بروز پیر گورنمنٹ ہائی اسکول کورٹلہ میں جلسۂ تقسیم سیاست کوئسچن بینک ایس ایس سی اردو میڈیم منعقد ہوا ۔ جناب محمد عبدالواحد پرنسپل گورنمنٹ جونیر کالج بوائیز کورٹلہ ، جناب محمد مبین پاشاہ صدر ٹی آر ایس پارٹی کورٹلہ ، ج

انکاؤنٹر تنازعہ میں آئی جی وزیر احمد کے تبادلہ کیخلاف احتجاج

گلبرگہ ۔ 21 جنوری ۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منادربدر انکاؤنٹر کیس میں شمال مشرقی رینج کے آئی جی وزیر احمد کے تبادلہ کے خلاف شہر کی ملی اور سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں پاپولر فرنٹ آف انڈیا ،سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI) ،کل ہند مجلس تعمیر ملت گلبرگہ کی جانب سے ایک عظیم ریالی منعقد کی گئی ، مسلم چوک سے منی ودھان سودھا تک نکالی گئی اس ری

عام انتخابات کے انتظامات کاجائزہ

سرپور ٹاؤن ۔ 21 جنوری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )آئندہ انتخابات کے پیش نظر سرپور ٹاؤن مستقر تحصیلدار آفس میں تعلقہ کے پانچ منڈلوں کے پولیس عہدیداروں اور ریونیو عہدیداروں کے خصوصی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس کی صدارت تحصیلدار سرپور ٹاؤن بی رامیش گوڑ نے انجام دی ۔ اس تعلقہ سرپور ٹاؤن کے پانچ منڈلوں کے خصوصی اجلاس میں شرکت کرنے والوں م

بغیر اجازت مکانات کی تعمیر کیخلاف سخت کارروائی

کریم نگر ۔ 21 جنوری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )کارپوریشن کی بغیر اجازت مکانات کی تعمیر کے خلاف آئندہ سے سخت کارروائی کی جائیگی اوربرقی کنکشن منقطع کردیئے جائیں گے ۔ ہر صورتحال میں بلدیہ کی اجازت حاصل کرنا ضروری ہوگا بصورت دیگر نئے مکانات کی تعمیر کا نقصان ہوگا کے رمیش کمشنر بلدیہ نے یہ انتباہ دیا ۔ مجلس بلدیہ دفتر میں منعقدہ پریس کانفرن

چھوٹے بچوں کے سوالوں کو نظر انداز نہ کریں

گھر بچے کیلئے پہلی تربیت گاہ کی حیثیت رکھتا ہے ۔ بچے والدین کے ردعمل پر غور کرتے اور پھر اس کی تقلید کرتے ہیں ۔ چھوٹے بچے والدین کے بولنے کے طریقے سے سیکھنا شروع کرتے ہیں ۔ اکثر والدین کا خیال ہوتا ہے کہ بچے کو تو بولنا نہیں آتا ۔ اس لئے وہ اس کے ساتھ زیادہ بات نہیں کرتے بلکہ توتلے الفاظ سے اسے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ لیکن سچ تو یہ ہے

نظام دور حکومت کے خلاف کانگریس و تلگودیشم کی زہر افشانی

حیدرآباد۔20جنوری ( سیاست نیوز) ریاستی اسمبلی میں آندھراپردیش تنظیم جدید بل 2013ء پر مباحث آج اصل موضوع سے ہٹ کر سابق حکمران نظام دکن پر مرکوز ہوگئے ۔ ایوان میں سیما آندھرا و تلنگانہ قائدین مسرس پی کیشو سیما آندھراقائد و رکن تلگودیشم ‘ڈاکٹر ایس شیلجا ناتھ سیما آندھرا قائد و وزیر اُمور مقننہ کے علاوہ ایم نرسمہلو ‘ و رکن اسمبلی تلگودیش

تقسیم کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرونگا : کرن

حیدرآباد 20 جنوری ( این ایس ایس ) چیف منسٹر مسٹر این کرن کمار ریڈی نے آج کہا کہ وہ ان افراد کو بے نقاب کرینگے جو ریاست کی تقسیم کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے تلنگانہ بل پر اظہار خیال کے دوران یہ انکشاف کرنے کا ادعا کیا ۔ جب تلگودیشم لیڈر پی کیشو جب صدر کل ہند کانگریس سونیا گاندھی کی شہریت کے تعلق سے سوال کر رہے تھے چیف منسٹر نے مداخلت کی اور ا

تلنگانہ بل پر مباحث کیلئے مزید وقت نہ دینے کی درخواست

حیدرآباد 20 جنوری ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے وزرا اور ارکان اسمبلی نے صدر جمہوریہ کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے ان سے درخواست کی ہے کہ تنظیم جدید آندھرا پردیش بل پر مباحث اور اس کی واپسی کیلئے وہ ریاستی اسمبلی کو مزید وقت نہ دیں۔ صدرجمہوریہ نے یہ بل 12 ڈسمبر کو ریاستی اسمبلی کو روانہ کیا تھا اور اس پر دستور کے آرٹیکل 3

تلنگانہ بل کو غیر دستوری قرار دینے سے صدر جمہوریہ کی توہین

حیدرآباد۔/20 جنوری(سیاست نیوز) تلنگانہ کے سینئر کانگریس رکن مسٹر رام ریڈی دامودھر ریڈی نے آج چیف منسٹر کرن کمار ریڈی سے خواہش کی کہ صدر جمہوریہ اور دستور کی توہین کرنے پر اپنے وزرا وٹی وسنت کمار اور ایس شیلجہ ناتھ کو کابینہ سے بیدخل کردیں۔ تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے مسٹر دامودھر ریڈی نے کہا کہ دستور پر حلف لینے وال

نظام حکومت سے زیادہ تلگودیشم

حیدرآباد۔20جنوری ( سیاست نیوز) قائد اپوزیشن و صدر تلگودیشم پارٹی مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ سابق تلگودیشم دور حکومت میں حیدرآباد کو ترقی دی گئی اور سائبرآباد کو سنگاپور کے خطوط پر ترقی دی گئی ۔ ایوان میں تلنگانہ مسودہ بل پر جاری مباحث کے موقع پر تلگودیشم پر حکومت اور ٹی آر ایس ارکان کی جانب سے ریمارکس پر شدید ردعمل کا اظہار

نظام کے خلاف اظہار خیال ’ جھوٹ کا پلندہ ‘ ایٹالہ راجندر کا رد عمل

حیدرآباد۔20جنوری ( سیاست نیوز) قائد ٹی آر ایس مقننہ پارٹی مسٹر ای راجندر نے سیما آندھرا تلگودیشم پارٹی رکن اسمبلی مسٹر پی کیشو کے ریاست آندھراپردیش کی تنظیم جدید مسودہ بل 2013 پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے اظہار کردہ خیالات کو ’ جھوٹ کا پلندہ ‘ سے تعبیر کیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور ایوان میں حقائق پر مبنی اظہار خیال کرنے کا انہ

نئی جماعت کیلئے چیف منسٹر پس و پیش کا شکار

حیدرآباد 20 جنوری ( این ایس ایس ) سابق وزیر اور سیما آندھرا کے کانگریس لیڈر مسٹر جی وینکٹ ریڈی نے آج کہا کہ چیف منسٹر مسٹر این کرن کمار ریڈی ایک نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔ اسمبلی لابی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جی وینکٹ ریڈی نے کہا کہ کرن کمار ریڈی ایک نئی پارٹی کے قیام پر اپنے خیالات کے اظہار میں پس و پیش کا شکار