ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والی خواتین کی تعداد میں اضافہ
حیدرآباد 21 جنوری (سیاست نیوز) ریاست میں عوامی خدمات کے لئے چلائی جانے والی متعدد گاڑیوں کے ڈرائیورس کے لئے لائسنس حاصل کرنے میں خواتین کی تعداد میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ آر ٹی اے حکام کے بموجب سال 2012 ء کے اواخر تک تقریباً 4500 خواتین نے پیشہ وارانہ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کئے ہیں۔ جبکہ سال گزشتہ اِس تعداد میں ایک ہزار سے زا