دوسرے و تیسرے مرحلے کے لوک سبھا انتخابات کیلئے اعلامیہ جاری

نئی دہلی۔ 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ نے 9 اور 10 اپریل کو93 حلقوں میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کیلئے آج اعلامیہ جاری کردیا۔ یہ انتخابات بشمول دہلی 18 ریاستوں میں واقع 93 لوک سبھا حلقوں میں منعقد ہوں گے جس میں 9 اپریل کو پانچ ریاستوں کے 7 اور 10 اپریل کو 13 ریاستوں کے 86 حلقوں میں ہونے والے انتخابات شامل ہیں۔

کانگریس کے کئی سینئر قائدین کا انتخابات لڑنے سے گریز

کولکتہ 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سیاسی پارٹیوں کے دفاتر کے سامنے ٹکٹ کے حصول کے لئے کئی سیاستدانوں کو سرگرم دیکھا جاتا ہے جبکہ مغربی بنگال میں کانگریس کے کئی سینئر قائدین اِس مرتبہ لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے سے گریز کررہے ہیں۔ راہول گاندھی کی جانب سے ترغیب دیئے جانے کے باوجود بھی کوئی سینئر لیڈر انتخابی میدان میں اُترنے تیار نہیں۔

بائیں بازو پارٹیاں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کوشاں

کولکتہ 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انحراف پسندیوں، باغیانہ سرگرمیوں اور تنظیمی بحران سے دوچار بائیں بازو محاذ نے توقع ظاہر کی ہے کہ مغربی بنگال میں آنے والے لوک سبھا انتخابات کا مقابلہ متحدہ طور پر کیا جائے گا اور بائیں بازو اتحاد اپنی افادیت کو ثابت کر دکھائے گا۔ تاہم کانگریس، بی جے پی اور حکمراں ترنمول کانگریس میں مخالف بائیں بازو مح

نریندر مودی کو بے نقاب کرنے کی میڈیا میں ہمت نہیں

بنگلور 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) میڈیا پر اپنی تنقیدوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اور صحافیوں کی نکتہ چینی کی پرواہ کئے بغیر عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال نے آج میڈیا کے خلاف پھر ایک بار تلخ اظہار خیال کیا اور اِس سے سوال کیاکہ آیا میڈیا چیف منسٹر گجرات نریندر مودی سے متعلق حقیقی کہانی کو عوام کے سامنے پیش کرنے کی جرأت کرسکتا ہے؟

انتخابات میں کالے دھن کو روکنے انکم ٹیکس کا ہیلپ لائن

نئی دہلی 15مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انتخابات میں کالے دھن کا پتہ چلانے اور اِسے روکنے کیلئے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے ٹول فری ہیلپ لائن نمبر جاری کرتے ہوئے عوام کو مطلع کیاکہ وہ قومی دارالحکومت دہلی میں انتخابات کے دوران بھاری رقومات کی منتقلی سے متعلق کوئی مشتبہ حرکت نظر آئے تو وہ فوری ہیلپ لائن پر کال کریں۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق

این ڈی اے کو اکثریت نہیں ملے گی

نئی دہلی /14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کو لوک سبھا انتخابات میں 195 نشستیں ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، ایسے میں این ڈی اے کو حکومت بنانے کے لئے قطعی اکثریت نہیں ملے گی، اسے 43 نشستوں کی ضرورت ہوگی۔ پول سروے میں بتایا گیا ہے کہ یو پی اے کو صرف 129 نشستوں پر کامیابی مل رہی ہے، جس میں کانگریس کو صرف 106 نشستوں پر کامیابی ملے گی، جب کہ این

بی ایس پی پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام

مظفرنگر ۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی ایس پی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا ایک معاملہ درج کیا گیا ہے کیونکہ پارٹی نے موضع چاپر میں ایک انتخابی ریالی کے دوران ووٹرس کو کھانے کے پیاکٹس تقسیم کرتے ہوئے انتخای ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔ دریں اثناء ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اندرمنی ترپاٹھی نے کہا کہ وکاس کمار جو پرکازی اسم

سیکولر پارٹیوں کو منشور میں مسلم مسائل کی وضاحت کرنے شاہی امام کا مطالبہ

نئی دہلی ۔ 14 مارچ (فیکس) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں مسلمانوں کو تاکید کی کہ اتحاد و اتفاق کے ساتھ سیاسی معاملات میں بیداری پیدا کریں اور آنے والے الیکشن میں اپنے حلقہ میں مستعدی کے ساتھ حصہ لیں۔ شاہی امام صاحب نے سیکولر پارٹیوں کی طرف سے پچھلے 65 سالوں میں مسلمانوں کو نظراندا

۔۲۰۰۹ کے انتخابات میں 85 فیصد امیدواروں کی ضمانتیں ضبط

نئی دہلی ۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مابعد آزادی لوک سبھا انتخابات کے دوران ایسے امیدواروں کی تعداد میں ہمیشہ اضافہ ہی ہوا جو نہ صرف انتخابی شکست سے دوچار ہوئے بلکہ ان کا ڈپازٹ بھی ضبط ہوگیا لیکن اس کے باوجود بھی انتخابات لڑنے عوام کے جوش و خروش میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق اگر کوئی امیدوار اپنے حلقہ انتخ

کجریوال کے تبصرے غیر ذمہ دارانہ: براڈ کاسٹ ایڈیٹرس اسوسی ایشن

نئی دہلی 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی قائد اروند کجریوال کے ذرائع ابلاغ کے بارے میں تبصروں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے براڈ کاسٹ ایڈیٹرس اسوسی ایشن نے آج کہاکہ ایسی غیر واضح اور بھرپور الزام تراشی کا مقصد ذرائع ابلاغ کی ساکھ کو کم کرنا ہے جو اپنی ذمہ داری منصفانہ اور معروضی انداز میں نبھا رہی ہے۔ اسوسی ایشن نے کہاکہ ش

بوگس رائے دہی پر قابو پانے انتخابی عہدیداروں کو الیکشن کمیشن کی ہدایات

نئی دہلی 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بوگس رائے دہی اور رقم کی طاقت کے استعمال کے خلاف خبردار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے اپنے عہدیداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ مراکز رائے دہی پر اگر 90 فیصد سے زیادہ رائے دہندے یا کسی ایک مخصوص امیدوار کو گزشتہ انتخابات میں 75 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل ہوئے ہوں تو سخت چوکسی اختیار کریں۔ اپنی ہدایات میں اہم مراکز

شتروگھن سنہا کو نامزد نہ کرنے پر حامیوں کی برہمی

پٹنہ ۔14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پٹنہ صاحب نشست کیلئے بی جے پی امیدوار کی فہرست میں ایکٹر سیاستداں شتروگھن سنہا کا نام نہ ہونے سے ان کے حامی برہم ہوگئے جبکہ پارٹی لیجسلیٹرس کی اکثریت بھی دیگر امیدواروں کی نامزدگی پر برہم ہے۔ بختیار پور کے سابق ایم ایل اے بنود یادو اور ریاستی بی جے پی شیڈولڈ کاسٹ سیل کے جنرل سکریٹری سنجے رام نے کہا کہ عوا

عام آدمی پارٹی برسر اقتدار آنے پر صحافیوں کو جیل بھیج دوں گا: کجریوال

نئی دہلی 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ذرائع ابلاغ پر ’’بِک جانے‘‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے اروند کجریوال نے دھمکی دی کہ اگر عام آدمی پارٹی برسر اقتدار آجائے تو تحقیقات کے بعد صحافیوں کو جیل بھیج دیں گے۔ اُنھوں نے کہاکہ پورا ذرائع ابلاغ موجودہ دور میں بِک چکا ہے۔ یہ ایک بڑی سازش ہے۔ سیاسی تنازعہ ہے۔ اگر عام آدمی پارٹی برسر اقتدار آجائ

عام آدمی پارٹی برسر اقتدار آنے پر صحافیوں کو جیل بھیج دوں گا: کجریوال

نئی دہلی 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ذرائع ابلاغ پر ’’بِک جانے‘‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے اروند کجریوال نے دھمکی دی کہ اگر عام آدمی پارٹی برسر اقتدار آجائے تو تحقیقات کے بعد صحافیوں کو جیل بھیج دیں گے۔ اُنھوں نے کہاکہ پورا ذرائع ابلاغ موجودہ دور میں بِک چکا ہے۔ یہ ایک بڑی سازش ہے۔ سیاسی تنازعہ ہے۔ اگر عام آدمی پارٹی برسر اقتدار آجائ

کجریوال کے تبصرے غیر ذمہ دارانہ: براڈ کاسٹ ایڈیٹرس اسوسی ایشن

نئی دہلی 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی قائد اروند کجریوال کے ذرائع ابلاغ کے بارے میں تبصروں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے براڈ کاسٹ ایڈیٹرس اسوسی ایشن نے آج کہاکہ ایسی غیر واضح اور بھرپور الزام تراشی کا مقصد ذرائع ابلاغ کی ساکھ کو کم کرنا ہے جو اپنی ذمہ داری منصفانہ اور معروضی انداز میں نبھا رہی ہے۔ اسوسی ایشن نے کہاکہ ش

سلمان خورشید کے تبصروں کا سپریم کورٹ اور

نئی دہلی 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج وزیر خارجہ سلمان خورشید کے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے کردار پر اعتراض کرتے ہوئے تبصرہ کرنے پر سخت اعتراض کیا اور کہاکہ دونوں اداروں کو اِس کا ازخود نوٹ لینا چاہئے۔ بی جے پی نے سلمان خورشید اور کانگریس پر الزام عائد کیاکہ وہ دستوری اداروں کی تحقیر کررہی ہے اور اُس کی ذہنیت ’’غیر جمہ

بدعنوان سابق وزیرپون کمار بنسل کانگریس امیدوار

نئی دہلی۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کرپشن کے تعلق دوہرا معیار اختیار کرتے ہوئے کانگریس نے سابق وزیر ریلوے پون کمار بنسل کو چندی گڑھ سے دوبارہ اُمیدوار نامزد کیا ہے۔ پارٹی کی آج جاری کردہ 71 امیدواروں کی فہرست میں میرٹھ سے فلم اداکار ہ نغمہ اور ہنگولی سے یوتھ کانگریس صدر راجیو ستاؤ شامل ہیں۔ پون کمار بنسل کو 10 کروڑ روپئے نقد رقم برائے عہد