بندی پورہ میں تیسرے روز بھی کرفیو

سرینگر۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) شمالی کشمیر کے بندی پورہ ڈسٹرکٹ میں آج تیسرے دن بھی کچھ حصوں میں کرفیو کا نفاذ رہا، جہاں جمعہ کے روز مبینہ طور پر پولیس فائرنگ میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی تھی۔ دوسری طرف وادی کے دیگر علاقوں میں دو روزہ ہڑتال کے بعد حالات معمول پر آ گئے۔ پولیس ترجمان نے بھی بندی پورہ کے کچھ علاقوں میں تیسرے دن بھی کرفیو ک

لالو اور نتیش کا ہولی کھیلنے سے گریز

پٹنہ ۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ریاست بہار میں آج ہولی کا تہوار روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ یہاں کے مشہور علاقے ڈاک بنگلہ کے قریب ہولی منانے والے نوجوان آج صبح سے ہی ’’تھنڈائی‘‘ اور ’’پان‘‘ کے لئے جمع ہوگئے تھے جبکہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد یہاں کے ایک واٹر پارک میں ہولی مناتے دیکھی گئی۔ ایک دوسرے پر ٹماٹر بھی پھینکے گئے او

’انتخابات کو فرقہ وارانہ رنگ دینے راہول گاندھی کی کوشش‘

نئی دہلی ۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے 2002ء فسادات سے نمٹنے نریندر مودی حکومت کے طریقہ کار سے متعلق راہول گاندھی کے ریمارکس پر تنقیدوں میں شدت پیدا کرتے ہوئے بی جے نے آج الزام عائد کیا کہ راہول گاندھی آئندہ انتخابات پر نظر رکھتے ہوئے ملک کی سیاست کو فرقہ پرست اور یکطرفہ صف بندی پر مرکوز کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ کانگریس نے اپوزیشن پ

عام آدمی پارٹی کی غیر روایتی انتخابی مہم پر توجہ مرکوز

احمد آباد17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )گجرات میں بڑی سیاسی پارٹیوں کے درمیان ایک بچہ عام آدمی پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کیلئے غیر روایتی طریقہ رائے دہندوں کو ترغیب دینے کیلئے اختیار کئے جائیں گے جن میں نکڑ ناٹک اور نوجوانوں کی انٹرن شپ شامل ہوگی کیونکہ پارٹی کے پاس مالیہ کی قلت ہے اس لئے اس کی انتخابی مہم انکسار کا مظاہرہ ہ

کجریوال کے مودی کے خلاف مقابلہ کے اشارہ پر عام آدمی پارٹی کے حامیوں کا اظہار مسرت

بنگلور 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹیوں کے حامیوں نے پارٹی صدر اروند کجریوال کے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کے خلاف وارناسی سے انتخابی مقابلہ کرنے کے امکان کا اشارہ دینے پر اظہار مسرت کیا۔ بنگلور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کجریوال نے کہا تھا کہ وہ 23 مارچ کو وارناسی کا دورہ کریں گے تا کہ عوام کی خواہشات

بی جے پی رکن اسمبلی سنگیت سوم کے حامیوںنے راجناتھ سنگھ کا پتلہ جلایا

مظفر نگر 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے بیسیوں کارکنوں اور فرقہ وارانہ فسادات کے ملزم رکن اسمبلی سنگیت سوم کے حامیوں نے قومی صدر بی جے پی راجناتھ سنگھ کا پتلہ نذر آتش کیا ۔ کیونکہ انہوں نے سنگیت سوم کو لوک سبھا انتخابات کے ٹکٹ سے محروم کردیاتھا۔راجپوت غالب آبادی والے دیہاتوں ڈاہوڈ، فہیم پور، پامنولی، مجاہد پور، اگاتھریڈ اور مڈک

موزوں لڑکی ملنے پر شادی کروںگا:راہول گاندھی

نئی دہلی ۔ /16 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نائب صدر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ موزوں لڑکی ملنے پر وہ شادی کرلیں گے ۔ انہوں نے آج ایک انٹرویو میں بتایا کہ فی الحال ان کی توجہ لوک سبھا انتخابات پر ہے ۔ مصروفیت کی وجہ سے وہ اپنی نجی زندگی پر زیادہ توجہ نہیں دے پارہے ہیں ۔ 43 سالہ راہول گاندھی نے کہا کہ جب کبھی انہیں موزوں لڑکی مل جائے گی تو و

کرناٹک میں بھی عام آدمی پارٹی کی دھوم‘ جگہ جگہ کجریوال کا خیرمقدم

بنگلور۔ 16؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ عام آدمی پارٹی نے کرناٹک میں بھی دھوم مچادی ہے جہاں حکمراں پارٹی کانگریس اور اپوزیشن بی جے پی کے تعلق سے سروے میں کہا گیا تھا کہ دونوں پارٹیوں کو رائے دہندوں کی بھرپور تائید حاصل ہے، تاہم بی جے پی کے حق میں زیادہ ووٹ ملیں گے۔ نریندر مودی کی مقبولیت کے پروپگنڈہ کے درمیان عام آدمی پارٹی کے سربراہ ارون

بی جے پی میں واجپائی اور اڈوانی کا دور ختم: کرونا شکلا

بھوپال۔ 16؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی بھانجی کرونا شکلا نے جنھوں نے بی جے پی سے استعفیٰ دے کر حال ہی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی، آج کہا کہ زعفرانی پارٹی بی جے پی میں اب واجپائی اور ایل کے اڈوانی جیسے قائدین کا دور ختم ہوگیا ہے۔ سابق لوک سبھا رکن کرونا شکلا نے گزشتہ سال اکٹوبر میں بی جے پی سے است

موئیلی کے آبائی حلقہ میں کجریوال کی انتخابی مہم

چکبلاپور۔ 16؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ مرکزی وزیر پٹرولیم ایم ویرپا موئیلی کے خلاف جنگ ان کے آبائی انتخابی حلقہ تک لے جاتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے قائد اروند کجریوال نے آج ان پر الزام عائد کیا کہ انھوں نے آر آئی ایل کے سربراہ مکیش امبانی کے ساتھ ہاتھ ملالئے ہیں اور عوام سے اپیل کی کہ لوک سبھا انتخابات میں انھیں مسترد کردیں۔ ایک روڈ ش

لوک سبھا انتخابات کے بعد تیسرے محاذ کی تشکیل

نئی دہلی۔16مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) تیسرا محاذ بنانے کی کوشش میں ناکامی کے بعد سی پی آئی نے اعتراف کیا کہ بائیں بازو محاذ کی جانب سے ایک غلطی ہوئی ہے اسے انتخابات سے قبل اس طرح کے تیسرے محاذ کی تشکیل میں ناکامی ہوئی ہے کیونکہ علاقائی پارٹیوں نے اپنے لئے زیادہ سے زیادہ حلقہ حاصل کرنے کی کوشش کی تھی ۔ سی پی آئی کے سابق جنرل سکریٹری اے بی برد

مودی کا وارناسی سے انتخابی مقابلہ

نئی دہلی ۔ 15 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : نریندر مودی اترپردیش میں حلقہ وارناسی سے لوک سبھا انتخابی مقابلہ کریں گے ۔ بی جے پی نے آج رات یہ اعلان کرتے ہوئے تمام قیاس آرائیوں کو ختم کردیا اور توقع ظاہر کی کہ اس اہم ریاست میں پارٹی کے امکانات مزید بہتر ہوں گے ۔ بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کو اس حلقہ سے سینئیر پارٹی لیڈر مرلی منو

بی جے پی کو اقتدار ملنے پر اقلیتی اسکیمات برقرار رہیں گی ؟

سیواگنگا ( ٹاملناڈو ) ۔ 15 ۔ مارچ : (سیاست ڈاٹ کام ) : اقلیتوں کے تعلق سے نریندر مودی کے ریکارڈ کے بارے میں سوالات اٹھاتے ہوئے وزیر فینانس پی چدمبرم نے یہ جاننا چاہا کہ کیا بی جے پی اقتدار پر آنے کی صورت میں اقلیتوں کی بہبودی اسکیمات جاری رکھے گی اور کیا وہ متعلقہ تنظیموں کی تائید کرے گی ؟

مودی کو بے نقاب کرنے کی میڈیا میں ہمت نہیں

بنگلور 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) میڈیا پر اپنی تنقیدوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اور صحافیوں کی نکتہ چینی کی پرواہ کئے بغیر عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال نے آج میڈیا کے خلاف پھر ایک بار تلخ اظہار خیال کیا اور اِس سے سوال کیاکہ آیا میڈیا چیف منسٹر گجرات نریندر مودی سے متعلق حقیقی کہانی کو عوام کے سامنے پیش کرنے کی جرأت کرسکتا ہے؟

شاذیہ علمی غازی آباد سے عام آدمی پارٹی امیدوار

نئی دہلی ۔ 15 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : عام آدمی پارٹی نے 55 لوک سبھا نشستوں کے لیے آج چھٹی فہرست جاری کی پارٹی سینئیر لیڈر شاذیہ علمی اترپردیش میں غازی آباد سے مقابلہ کریں گی ۔ پارٹی نے اب تک جملہ 242 امیدواروں کا اعلان کردیا ہے ۔ قبائلی سماجی کارکن 36 سالہ سونی سوری کو حلقہ بستر سے ٹکٹ دیا گیا ہے ۔ سونی اور ان کے بھتیجہ کڈوپی کو چھتیس گڑھ

انتخابات میں کالے دھن کو روکنے انکم ٹیکس کا ہیلپ لائن

نئی دہلی 15مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انتخابات میں کالے دھن کا پتہ چلانے اور اِسے روکنے کیلئے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے ٹول فری ہیلپ لائن نمبر جاری کرتے ہوئے عوام کو مطلع کیاکہ وہ قومی دارالحکومت دہلی میں انتخابات کے دوران بھاری رقومات کی منتقلی سے متعلق کوئی مشتبہ حرکت نظر آئے تو وہ فوری ہیلپ لائن پر کال کریں۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق

کانگریس کے کئی سینئر قائدین کا انتخابات لڑنے سے گریز

کولکتہ 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سیاسی پارٹیوں کے دفاتر کے سامنے ٹکٹ کے حصول کے لئے کئی سیاستدانوں کو سرگرم دیکھا جاتا ہے جبکہ مغربی بنگال میں کانگریس کے کئی سینئر قائدین اِس مرتبہ لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے سے گریز کررہے ہیں۔ راہول گاندھی کی جانب سے ترغیب دیئے جانے کے باوجود بھی کوئی سینئر لیڈر انتخابی میدان میں اُترنے تیار نہیں۔