اوقاتِ رائے دہی میں دو گھنٹے اضافہ

نئی دہلی۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے آج مجوزہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کیلئے رائے دہی کے وقت میں 2 گھنٹے کا اضافہ کردیا ہے۔ اب عوام صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک حق رائے دہی سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ نکسلائیٹس سے متاثرہ علاقوں میں رائے دہی کے اوقات 7 بجے سے 4 بجے دن تک ہوں گے۔

مودی گجرات سے مقابلہ کرینگے : بی جے پی

احمد آباد 13 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) گجرات بی جے پی نے آج اعلان کیا کہ چیف منسٹر نریندر مودی ریاست میں کسی ایک حلقہ سے مقابلہ کرینگے تاہم ان کے اتر پردیش میں کسی اور حلقہ سے مقابلہ کا امکان بھی مسترد نہیں کیا گیا ہے ۔ گجرات بی جے پی کے جنرل سکریٹری وجئے روپانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ یقینی طور پر کہہ سکتے ہیں کہ مودی گجرات م

نئی حکومت کی تشکیل میں کمیونسٹ جماعتوں کا اہم رول

بھوبنیشور 13 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کو اقتدار سے بیدخل کرنے اور بی جے پی کو اقتدار پر آنے سے روکنے کیلئے سخت جدوجہد کا عزم ظاہر کرتے ہوئے سی پی آئی نے آج ادعا کیا کہ انتخابات کے بعد بائیں بازو کی جماعتیں دوسری سکیولر طاقتوں کے ساتھ مل کر نئی حکومت قائم کرنے کی جدوجہد کرینگی ۔ سی پی آئی کے سکریٹری اے بی بردھن نے یہاں میڈیا سے بات

آسام میں عوام کانگریس حکومت سے بیزار، مودی کی لہر

گوہاٹی ۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکمراں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان یہاں کے 14 لوک سبھا حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ ہوسکتا ہے کیونکہ آسام میں کانگریس اور بی جے پی ہی دو اہم پارٹیاں ہیں جبکہ آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک (AIUDF) کو بھی تن آسانی سے نہیں لیا جاسکتا کیونکہ جن علاقوں میں اقلیتوں کی اکثریت ہے وہاں یہ پارٹی کچھ اہم نتائج پر ضرور

ترنمول تیسری بڑی جماعت بن کر ابھرے گی : ممتابنرجی کا یقین

کولکتہ 13 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کے رام لیلا میدان کی ریلی ناکام ہونے کے باوجود چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج ادعا کیا کہ انتخابات کے بعد ان کی پارٹی تیسری بڑی پارٹی بن کر ابھریگی اور وہ قومی سیاست میں اہم رول ادا کریگی ۔ ممتا بنرجی نے دہلی سے واپسی پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کانگریس اور بی جے پی دو بڑی ج

ممبئی میں ٹرین و آٹو سے سفر ‘میڈیا پر تماشہ کرنے کا الزام: کجریوال

پونے 13 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ممبئی کے دورہ کے موقع پر لوکل ٹرین اور آٹو رکشا میں سفر کے موقع پر ہوئی بدامنی اور نراج کی کیفیت کیلئے تنقیدوں کا سامنا کر رہے عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال نے آج میڈیا پر الزام عائد کیا کہ اس نے اس مسئلہ کو غیر ضروری تشہیر دی ہے ۔ انہوں نے اپنے سفر کو محض دکھاوا قرار دینے سے انکار کیا ۔ کیجریوال نے کہ

ٹرکس پر ’مودی آنے والا ہے‘پیغام کے ساتھ بی جے پی کی انتخابی مہم

لکھنؤ ۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ’’مودی آنے والا ہے‘‘ یہ پیغام ایسے 200 ٹرکس پر تحریر کیا گیا ہے جنہیں انتخابی مہم کے پہلے مرحلہ میں یو پی کی راجدھانی سے سبز جھنڈی دکھائی گئی ہے۔ یہ ٹرکس بی جے پی کے ہیڈکوارٹرس سے اپنا سفر شروع کریں گے۔ ’’ہائی ٹیک‘‘ نوعیت کے یہ ٹرکس لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر پوری ریاست کا دورہ کریں گے جنہیں ’’رتھ‘

بی جے پی کا بی ایس آر کانگریس کیساتھ انضمام سے انکار

نئی دہلی۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی سینئر قائد سشماسوراج نے بی جے پی کے بی ایس آر کانگریس کے ساتھ انضمام کی کھل کر مخالفت کی تھی جس کے بعد پارٹی نے انضمام کا ارادہ ترک کردیا جبکہ بیلاری لوک سبھا نشست کیلئے پارٹی لیڈر بی سراملو کی نامزدگی کو منظور کرلیا گیا۔ بی جے پی کے پارلیمانی بورڈ نے اس سلسلہ میں تفصیلی طور پر تبادلہ خیال ک

اتحاد کا ’’دھرم‘‘ نبھانے شیوسینا کی بی جے پی کو ہدایت

ممبئی 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی پر آج تازہ تنقید کرتے ہوئے اِس کی حلیف شیوسینا نے ’’اعتماد کی قلت‘‘ پیدا کرنے کا الزام عائد کیا اور کہاکہ راج ٹھاکرے زیرقیادت مہاراشٹرا نو نرمان سینا سے انتخابات کے پیش نظر قربت میں اضافہ درست طریقہ کار نہیں ہے۔ بہتر ہے کہ بی جے پی اپنے طور طریقے درست کرلے اور اتحاد کا ’’دھرم‘‘ نبھائے۔ سخت ل

شیوسینا کی تنقید کی اہمیت کم کرنے کی کوشش دوستانہ مشورہ ہونے کا بی جے پی ترجمان پرکاش جاودیکر کا بیان

نئی دہلی 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اپنی حلیف شیوسینا کی شدید تنقید کے بعد بھی بظاہر بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بی جے پی نے اِس کی اہمیت کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اِسے ایک دوستانہ مشورہ قرار دیا اور کہاکہ دونوں پارٹیوں کے درمیان دیرینہ وابستگی ہے۔ جبکہ شیوسینا نے بی جے پی پر راج ٹھاکرے کے ساتھ دوستی بڑھانے کو ’’اعتماد کی قلت‘‘ پیدا کرن

میں نے مودی کو مایاوتی پر کبھی ترجیح نہیں دی : کجریوال

نئی دہلی 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال نے آج واضح کیاکہ اُنھوں نے کبھی بھی یہ نہیں کہاکہ وہ نریندر مودی کو بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی پر وزارت عظمیٰ کے لئے عہدے کے انتخاب کے سلسلہ میں ترجیح دیں گے۔ اُنھوں نے کہاکہ ٹی وی چیانلس پر چل رہا ہے ’’کجریوال نے کہاکہ مودی اور مایاوتی کے بیچ میں مودی

جنتادل (یو) قائدین پارٹیوں سے انحراف کرنے والوں کولوک سبھا امیدوار مقرر کرنے پر ناراض

پٹنہ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جے ڈی (یو) کے صدر شرد یادو اور چیف منسٹر بہار نتیش کمار کے درمیان بہار میں لوک سبھا نشستوں کے لئے امیدواروں کی فہرست تیار کرنے سے چند گھنٹے قبل بعض پارٹی قائدین نے ملاقات کی اور پارٹی سے انحراف کرنے والے افراد کو دیرینہ پارٹی کارکنوں کو نظرانداز کرکے لوک سبھا کے ٹکٹ دینے پر اظہار ناراضگی کیا۔ بہار کے سینئر

مودی کے جسم کے ہر حصہ سے تکبر کا اظہار : نتیش کمار

پٹنہ ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج کہا کہ تیسرا محاذ انتخابات کے بعد پہلا محاذ کے طور پر ابھرے گا۔ انہوں نے تیسرے محاذ کے تعلق سے نریندر مودی کے تبصرہ پر شدید تنقید کی اور کہا کہ انتخابات کے بعد یہ پہلا محاذ بن کر ابھرے گا۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 11 غیر کانگریسی اور غیر بی ج

لوک سبھا انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز

نئی دہلی ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں 16ویں لوک سبھا کیلئے طویل ترین 9 مراحل پر مشتمل انتخابی عمل کا رسمی طور پر آج صدرجمہوریہ کی جانب سے اعلامیہ کی اجرائی کے ساتھ ہی آغاز ہوگیا۔ صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے بہار کے 6 حلقوں میں 10 اپریل کو رائے دہی کا اعلامیہ آج جاری کیا ہے۔ مرکزی کابینہ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے روانہ کردہ شیڈول کی بنی

داغدار لیڈروں کو ٹکٹ دینے کانگریس تیار

نئی دہلی ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) رشوت کے الزامات کا سامنا کرنے والے قائدین کو ٹکٹ دینے کے مسئلہ پر تنقیدوں کے درمیان کانگریس نے آج واضح اشارہ دیا ہیکہ وہ اپنے داغدار لیڈروں کو ٹکٹ دے گی جبکہ سابق وزیر ریلوے پون کمار بنسل کو بھی چندی گڑھ سے دوبارہ نامزد کیا جائے گا۔ پونے کے ایم پی سریش کلماڈی کو آنے والے انتخابات میں امیدوار نہیں بنای

سیکولرازم اور فرقہ پرستی صرف انتخابی حربے

پٹنہ12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملانے کے فیصلہ کا جواز فراہم کرتے ہوئے لوک جن شکتی پارٹی کے صدر رام ولاس پاسوان نے آج کہاکہ سیکولرازم اور فرقہ پرستی صرف ’’انتخابی حربے‘‘ ہیں۔ یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ملک گیر سطح پر بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کی تائید میں لہر چل رہی ہے، پاسوان نے کہاکہ ’’سیکولرازم