چینی صدر کا دورۂ پاکستان سیاسی صورتحال کے سبب ملتوی

اسلام آباد ، 6 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے دفتر حارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر دونوں ممالک کی باہمی مشاورت سے چین کے صدر شی جن پنگ کا دورۂ پاکستان ملتوی ہو گیا ہے۔ چینی صدر رواں ماہ پاکستان کے دورے پر آنے والے تھے۔ دفتر خارجہ کے مطابق چینی صدر کے دورۂ پاکستان کی نئی تاریخوں کے حوالے سے بات چ

پاکستان میں پیغمبرکی شان میں گستاخی پر 15 عیسائی گرفتار

لاہور۔ 5 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی پولیس نے متنازعہ قانون ناموس رسالت ؐ کے تحت 15 عیسائیوں کو حراست میں لے لیا اور اقلیتی برادری کے 45 دیگر ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا کہ انہوں نے مبینہ طور پر صوبہ پنجاب کے ایک گاؤں میں مسلم قبروں کی بے حرمتی کی، جس پر علاقہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ یہ کیس ایک مقامی عالم کی جانب سے درج کرایا گیا جس

پاکستانی صوبہ پنجاب میں شدید بارشیں، 40سے زائد ہلاکتیں

اسلام آباد۔ 04 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی صوبہ پنجاب میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات کے نتیجے میں کم از کم 40افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں عمارتیں گرنے کے نتیجے میں ہوئیں۔ ہزاروں افراد اس سیلابی بارش کی وجہ سے بے گھر ہوگئے ہیں اور انہیں عارضی مقامات پر رہنا پڑ رہا ہے۔ لاہور میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 13 ہے۔

مودی ۔ شریف کی نیویارک میں میٹنگ کے بارے میں پاکستان لاعلم

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج کہا کہ اسے وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کے درمیان نیویارک میں اس ماہ کے یو این جنرل اسمبلی سیشن کے دوران میٹنگ کیلئے کوئی بھی منصوبہ کا علم نہیں ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ نیویارک میں مودی ۔ شریف ملاقات کے تعلق سے مجھے ابھی اس طرح کے کس

چینی صدر کا دورہ ٔپاکستان منسوخ ؟

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان کو اپنا اہم دورہ اس ملک میں جاری سیاسی بحران کے سبب منسوخ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس نے آج کہا کہ یہ خبر چند گھنٹے بعد سامنے آئی جبکہ دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا کہ یہ دورہ ہنوز ’’برقرار‘‘ ہے۔ دنیا ٹی وی نے قومی سلامتی مشیر سرتاج عزیز کے حوالہ سے اطلاع دی کہ چینی طرف سے یہ د

پاکستان میں سیاسی بحران ختم ہونے کے واضح آثار

اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں کئی ہفتوں سے جاری سیاسی طوفان اب تھمتا نظر آرہا ہے اور احتجاجیوں نے حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ دونوں فریقین کے مابین مصالحتی کوششیں جاری ہیں اور ایسا لگتا ہیکہ ٹھوس حل تلاش کرلیا جائے گا۔ پارلیمنٹ میں عمران خان کی زیرقیادت تحریک انصاف پارٹی ارکان اور موافق حکومت

داعش اپنے اثر کو پاکستان تک وسعت دینے کوشاں

اسلام آباد ۔ 3 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) خوفناک دولت اسلامی عراق و شام (داعش) اپنے اثر کو پاکستان تک وسعت دینے کی کوشش میں ہے جبکہ پشاور اور افغانستان کے سرحدی صوبوں میں پمفلٹس کی تقسیم کے ذریعہ جہاد کیلئے حمایت جٹانے کی سعی کی جارہی ہے۔ پشتو اور داری زبانوں میں ’فتح‘ کے زیر عنوان کتابچہ پشاور میں تقسیم کیا جارہا ہے ، جو صوبہ خیبر پختون

پاکستان میں ممبئی حملے ٹرائل میں پھر تاخیر

لاہور ، 3 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) لگاتار آٹھویں مرتبہ پاکستان کی انسداد دہشت گردی نے جو 2008ء کے ممبئی حملے کیس کے سات ملزمین پر مقدمہ کی سماعت کررہی ہے، آج کی شنوائی ملتوی کردی جبکہ ایک حکومتی گواہ اور استغاثہ کے وکلاء حاضر نہیں ہوئے۔ سماعت کا دیڑھ ماہ کے بعد آج احیاء ہونا تھا جبکہ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جج عتیق الرحمن ا

جاوید ہاشمی کا پاکستانی پارلیمان سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد ۔ 2 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بجائے پارلیمنٹ کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے جو عوام کی توقعات پوری نہیں کر سکی، مسلم لیگ ن میں رہتے ہوئے جو کچھ میرے ساتھ ہوا بتا نہیں سکتا، تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے مجبوراً

پاکستان میں ضرب عضب سے دشمن کی بیخ کنی: امریکہ

اسلام آباد۔ 31؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ امریکہ نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں پاکستان کے عسکری آپریشن ضربِ عضب کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، تاہم اس نے عارضی طور پر دشمن کی بیخ کنی کردی ہے اور وہ افغانستان فرار ہوگئے ہیں۔ امریکہ کے میرین جنرل جوزف ڈنفورڈ اور امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی کا کہنا ہے کہ شمالی وزیر

جبری گمشدگیوں کے سلسلے کو روکا جائے

اسلام آباد ۔ 30 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انٹرنیشنل کمشین آف جیورسٹس، ایمنسٹی انٹریشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے پاکستانی حکومت سے استدعا کی ہے کہ وہ ملک بھر میں ریاستی اداروں کے ذریعے اغوا ہونے والے افراد کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات فراہم نہ کرنے کے ناپسندیدہ عمل کو روکنے کے اقدامات کرے۔ان اداروں کی جانب سے یہ اپیل ایسے وقت کی گئی ہے

میری مسجد کس نے تعمیر کی؟ مذہبی رواداری کا مظاہرہ

لاہور ، 29 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) مذہبی عدم رواداری، فرقہ وارانہ کشیدگی اور عمومی مخالف مسلم رجحانات کے اِس پُرآشوب دور میں ہنوز ایسے لوگ موجود ہیں جو انسانیت اور رواداری کے اُصول پر عملاً کاربند ہیں۔ افتخار فیملی پاکستان کے دیہی پنجاب کے ایک موضع میں رہنے والے چند مسلم خاندانوں میں سے ہے۔ وہ اپنے قرب میں واقع واحد مسجد کے نگرانگار ہی