مومن پیٹ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب

مومن پیٹ یکم / اپریل ( ذریعہ فیاکس ) المومن ٹرسٹ کے زیر اہتمام غریب و نادار لڑکیوں کی اجتماعی شادیاں 28 مارچ بعد مغرب ایچ بی گارڈن میں منعقد کی گئیں ۔ جس میں بحیثیت مہمان خصوصی جی پرساد کمار سابق وزیر الحاج محمد عبدالقادر صدر ملت اسلامیہ ویلفیر سوسائٹی ( سدی پیٹ ) سید مسکین احمد ، فہیم احمد ، فخرالدین وغیرہ نے شرکت کی جبکہ صدارت اشفاق ص

سید ابراہیم کا استعفیٰ ٹی آر ایس کے منہ پر طمانچہ

یلاریڈی۔ یکم اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سید ابراہیم کو اس مرتبہ پارٹی ٹکٹ نہ دینا ٹی آر ایس کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ چودہ سال پارٹی کیلئے انتھک محنت کرنے والے اقلیتی قائد کو مسٹر چندر شیکھر راؤ نے آسانی کے ساتھ دور کرنے کی بہت بڑی غلطی کی ہے ۔ ضمنی چناؤ میں سید ابراہیم کو JAC اور ٹی آر ایس قائدین کی سازش سے ہی کامیابی قریب سے گذر گئی

بیدر میں قلت آب دور کرنے کے موثر اقدامات

بیدر۔ یکم اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری ذرائع کے بموجب کرناٹک شہری آبی سربراہی اور نالیاں بورڈ اور بیدر مجلس بلدیہ بیدر کے تحت پینے کے پانی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے بیدر شہر کے قدیم علاقہ کے وارڈنمبر ایک سے 14وارڈوں کے لئے فوری طورپراقدام کرتے ہوئے پینے کے پانی کی سربراہی کویقین بنانے کے لئے ٹینکوں سے پانی سربراہ کیاجارہاہے جس

ظہیرآباد میں ایمسیٹ کی مفت کوچنگ

ظہیرآباد۔ یکم اپریل (فیاکس) محکمہ اقلیتی بہبودحکومت آندھرا پردیش کی زیرسرپرستی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات جامعہ عثمانیہ حیدرآباد کے زیراہتمام EAMCET-2014 میں شرکت کرنے والے اقلیتی امیدوار یعنی مسلم، عیسائی، سکھ، بدھسٹ، پارسی طبقات سے تعلق رکھنے والے طلبہ کیلئے 16 اپریل تا 15 مئی گورنمنٹ ہائی اسکول ظہیرآباد پر مفت کوچنگ کلاسی

یلاریڈی حلقہ سے کانگریس ٹکٹ کیلئے بالا گوڑ کے فرزند بھی دوڑ میں

یلاریڈی۔ یکم اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق وزیر کانگریس سینئر قائد آنجہانی مسٹر بالا گوڑ کے فرزند سبھاش گوڑ بھی کانگریس سے یلاریڈی حلقہ کارکن اسمبلی کیلئے ٹکٹ حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔ ریاستی سطح پر شہرت یافتہ بالا گوڑ رکن اسمبلی، رکن پارلیمان، وزیر ضلع پریشد چیرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں۔ ان کی موت کے بعد فرز

بھلر کی سزائے موت سپریم کوٹ رنے عمر قید میں تبدیل کردی

نئی دہلی 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے آج 1993 کے دہلی بم دھماکہ مقدمہ کے مجرم بھلر کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی ۔ خالصستانی دہشت گرد دیویندر پال سنگھ بھلر کو عمر قید کی سزا اس بنیاد پر سنائی گئی کہ ان کی درخواست رحم کی یکسوئی میں تاخیر ہوگئی اور طبی بنیادوں پر سزائے موت کو سزائے عمر قید میں تبدیل کردیا گیا۔ چار ججس پر مشتم

کاماریڈی میں 67.62 فیصد رائے دہی

کاماریڈی۔31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بلدیہ کاماریڈی کے 33 وارڈوں میں جملہ رائے دہندگان 58,905 ہے ان میں سے 29,158 مرد اور 29,387خاتو ن ووٹرس ہے اور جملہ 39,832 رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ان میں 19,461 مرد اور 20,371 خاتون ووٹرس اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ صبح 9 بجے تک 14% اور 11بجے تک 33% ، 1 بجے تک 49 فیصد ، 3 بجے تک 59% اور 5 بجے تک 67.62% فیص

ووٹر سلپس کی تلگو زبان میں تقسیم سے مسلم ووٹرس کو مشکلات

بودھن31 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ بودھن کے 35 ارکان بلدیہ کے انتخاب کیلئے کل ہوئی رائے دہی سے قبل الیکشن کمشنر کی ہدایت پر ریٹرننگ آفیسر کی راست نگرانی میں ووٹر سلپس تقسیم کیلئے مسلم کثیر آبادی والے شہر بودھن میں ووٹر سلپس صرف تلگو زبان میں پرنٹ کردہ تقسیم کئے جانے سے اردو و انگریزی زبان لکھنے پڑھنے والے رائے دہندوں کو دش

ورنگل میں 2 اپریل کو تلگودیشم پارٹی کا پرجا گرجنا

ورنگل /31 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ورنگل میں 2 اپریل منعقدہ تلگودیشم پارٹی کی پرجا گرجنا کو کامیاب بنانے ضلع صدر ٹی ڈی پی اے بسواریڈی نے اپیل کی ۔ تلگودیشم ضلعی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بسواریڈی نے کہا کہ تلگودیشم کے دور حکومت میں ہی ضلع بھر میں ترقی ہوئی ۔ تلگودیشم کے خط لکھنے پر ہی مرکزی حکومت نے علحدہ ریاست تل

کلواکرتی میں پرامن بلدی انتخابات 80 فیصد پولنگ

کلواکرتی /31 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کلواکرتی میں منعقدہ بلدیہ انتخابات پر آج پولنگ پرامن ہوگئی ۔ صبح 7 بجے سے ہی عوام نے پولنگ سنٹر کا رخ کیا اور ووٹ ڈالنے کیلئے قطار میں لگ گئے جبکہ سب سے زیادہ پولنگ وارڈ نمبر 11-12، 13-14 پر دیکھی گئی ۔ دوپہر تک قطار میں لوگ ٹہرے رہے پولنگ سنٹر نمبر 11 پر ووٹنگ سی سی کیمروں کی نگرانی میں عمل میں آئی جب آج

مدن پلی میں آزاد امیدواروں کے روشن امکانات

مدن پلی31 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع چتور میں بلدیہ انتخابات کا پرامن اختتام ہوا ۔ چتور کارپوریشن اور مدن پلی پلینر ، نگری ، پتور ، پنگنور ، کالاہستی ، میونسپالٹی کیلئے ہوئے انتخابات میں 76.38 فیصد پولنگ ہوئی جو گذشتہ انتخابات سے بہتر ہے ۔ چتور کارپوریشن کے 50 ڈیویژن کیلئے ہوئی رائے دہی میں دو تین دن قبل ہی سے کشیدگی کا ماحول تھا ۔ مح

نظام آباد میں رائے دہندوں کے فیصلے پر تجسس

نظام آباد:31؍ مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )بلدی انتخابات کی سرگرمیاں کو 30؍ مارچ کے روز اختتام عمل میں آیا۔رائے دہی کے بعد اب نتائج کیلئے امیدوار بے چین نظر آرہے ہیں گذشتہ9سال کے بعد منعقدشدہ انتخابات میں کوئی خاص سرگرمیاں نظر نہیں آئی لیکن رائے دہندوں کو ہمیشہ سے بھی زیادہ روپئے تقسیم کیا۔ الیکشن کمیشن کی پابندیوں کی وجہ سے اس انتخا

رحمانی 30 کے 20 اپریل کو امتحانات

عادل آباد۔ 31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عادل آباد، نرمل اور نظام آباد میں رحمانی 30 کے تحت 13 اپریل کو منعقد ہونے والے امتحان اب 20 اپریل کو منعد کئے جارہے ہیں۔ یہ بات مسٹر شفیع اللہ خاں اسسٹنٹ کوآرڈینیٹر نے بتاتے ہوئے دسویں جماعت کے طلباء و طالبات سے خواہش کی ہے کہ وہ اپنی تعلیمی صلاحیتوں کو پروان چڑھائے۔ رحمانی 30 کے تحت 20 اپریل کو منعقد

کریم نگر میں 3 اپریل کو تلگو دیشم کا پرجا گرجنا

کریم نگر ۔ 31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع مستقر کریم نگر میں آئندہ ماہ کی 3 تاریخ کو تلگو دیشم پارٹی پرجا گرجنا کے انعقاد کے لئے مشاورت جاری ہے۔ چناؤ کے سلسلے میں پارٹی قائد سربراہ نارا چندرا بابو نائیڈو ضلع میں پرجا گرجنا کے نام سے جلسہ عام منعقد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تلنگانہ علاقہ میں پہلا اجلاس کھمم ، دوسرا محبوب نگر میں انعقاد ک

ضلع کریم نگر میں صبح سے شام تک رائے دہی کا فیصد

کریم نگر ۔ 31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر کارپوریشن رائے دہی کا اوسط 7 تا 9 بجے درمیانی 7.17 فیصد رہا۔ راما گنڈم 8.27 فیصد ، جگتیال 14.35 ، کورٹلہ 12 فیصد ، میٹ پلی 14.36 فیصد ، سرسلہ 14 فیصد ، ویملواڑہ 14 فیصد ، حضورآباد 17.38 فیصد ، حسن آباد 13.08 فیصد ، چٹی کنٹہ 16.87 فیصد ، پدا پلی میں 10.63 فیصد رائے دہی ہوئی ۔ 11 بجے رائے دہی کریم نگر 19.70 ، راما گنڈم 18.3

ہمناآباد بس اسٹانڈ ، نجی گاڑیوں کی پارکنگ کا اڈہ

ہمناآباد ۔31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہمناآباد بس اسٹانڈ میں نجی گاڑیوںکی پارکنگ کھلے عام ہو رہی ہے۔گاڑیوں کی پارکنگ کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ بس اسٹانڈ نہیں نجی گاڑیوں کی پارکنگ کی جگہ ہے۔مین گیٹ پر واچ مین تعینات بھی ہو تے ہیں،اس کے باوجود بلا روک ٹوک گاڑیو ں کی پا رکنگ جا ری ہے۔یہی نہیں آٹو کا داخلہ صرف مسافرین کو اندر چھ