افواہوں پر توجہ کے بغیر ووٹ دیں:فیروز خاں

حیدرآباد 29 اپریل (پریس نوٹ) فیروز خان امیدوار تلگودیشم حلقہ نامپلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیکہ 30 اپریل ایک تاریخ دن ہوگا جو کہ آپ کے ووٹ سے حلقہ نامپلی کو ترقی کی طرف گامزن کرے گا، آپ کا ایک ایک ووٹ قیمتی ہے آپ کی آواز بھی ہے۔ حلقہ نامپلی کی ترقی بھی ہے اور آپ کی طاقت بھی ہے آپ کے تمام بنیادی مسائل کو حل کروانے کیلئے ایک موثر آوز کی ضر

سینئر قائدین کو کل تک جو سلام کرتا تھا اب اسے سلام کرنا پڑے گا

حیدرآباد ۔ 28 اپریل ۔ ( سیاست نیوز)شہر میں انتخابات کی تشہیر کے اختتام کے ساتھ ہی جیت اور ہار کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ ایک طرف جماعت کو وسعت دیکر چھوٹی سی جماعت کے لیبل کو مٹانے کی کوشش میں مصروف جماعت کے سربراہ کو جماعت کے داخلی اختلافات ناقابل بیان تکلیف پہونچانے کا سبب بن گئے ہیں وہیں شہر کے تین اسمبلی حلقہ جو مرکز توجہ بن گئ