ہائی کمان کی طلبی پر چیف منسٹر دہلی روانہ اچانک اقدام پر کانگریس میں ہلچل
داغدار وزراء کی سبکدوشی، کابینہ میں توسیع اور ناراض وزراء کی سرگرمیوں پر آج سونیا گاندھی اور آزاد سے تبادلہ خیال متوقع
داغدار وزراء کی سبکدوشی، کابینہ میں توسیع اور ناراض وزراء کی سرگرمیوں پر آج سونیا گاندھی اور آزاد سے تبادلہ خیال متوقع
اجمیر ۔ 14مئی (پی ٹی آئی ) وزیراعظم منموہن سنگھ نے آج صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 801ویں عرس کے موقع پر درگاہ شریف پر چادر پیش کی۔ مملکتی وزیر برائے امور دفتر وزیراعظم وی نارائن سوامی نے سنگھ کی جانب سے یہ چادر پیش کی۔ وزیراعظم نے ایک پیام بھی روانہ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ’’ خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے عرس کے موقع پر دنی
ممبئی 15:مئی :این جی ٹی بالی ووڈ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کی وجہ سے منفرد پہچان رکھنے والی مادھوری ڈکشٹ آج 46ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ 15مئی 1967کو ممبئی میں پیدا ہونے والی مادھوری شنکر ڈکشٹ نے اپنے ایکٹنگ کیرئیر کا آغاز1984میں فلم ’ابودھ‘سے کیا تاہم بالی ووڈ میں انہیں پہلی کامیابی1988میں فلم” تیزاب”سے ملی۔اس کے بعد ماد
ریاض۔25 جولائی (ایجنسیز) مملکت سعودی عرب میں ماہ صیام المبارک کے دوران عبادت گزاروں کی بھاری مقدار کو سہولتیں فراہم کرنے کی غرض سے اس ملک کی تمام مسادج میں وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ وزرائے اسلامی امور، اوقافی کے تحت کام کرنے والے محکمہ مساجد نے تمام آئمہ و موذنین حضرات سے خواہش کی ہے کہ وہ مساجد کو صاف ستھرا رکھتے ہوئے وہاں ہمہ وقفے
مکہ معظمہ۔25 جولائی (ایجنسیز) خادم الحرمین شریفین سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے دنیا بھر کے علمائے اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ نوجوانوں کو صحیح اسلامی اصولوں کی تعلیم دیں نیز انتہاپسندی و جنونیت سے گریز کیا جائے۔ مسلم عالمی لیگ (ایم ڈبلیو ایل) کے زیر اہتمام یہاں متحدہ بین الاقوامی کانفرنس میں خادم الحرمین شریفین کا پیام، مک
نئی دہلی۔ 25 جولائی (پی ٹی آئی) صدرجمہوریہ محترمہ پرتبھا پاٹل نے آج اپنے غیرمنقولہ اور منقولہ اثاثہ جات کو منظر عام پر لاتے ہوئے ایک نظیر قائم کی کیونکہ مرکزی انفارمیشن کمیشن نے صدرجمہوریہ سے درخواست کی تھی کہ موصوفہ، وزیراعظم کی تقلید کرتے ہوئے اپنے اثاثہ جات کو بھی منظر عام پر لے آئیں۔ اثاثہ جات کی جملہ مالیت 2.49 کروڑ روپئے بتائی گ
نئی دہلی ۔ 25 جولائی (پی ٹی آئی) رقم برائے ووٹ اسکام کی تحقیقات میں پیشرفت کرتے ہوئے دہلی پولیس نے آج علحدہ علحدہ طور پر سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ریوتی رمن سنگھ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ اشوک ارگل سے تفتیش کی۔ ان دونوں نے اس مسئلہ پر مختلف بیانات دیئے ہیں۔ ریوتی رمن پر الزام ہیکہ انہوں نے مبینہ رشوت خوری کوشش میں 2008ء میں ثالث کا
پرامن احتجاج پر پولیس فائرنگ کی وجہ سے لڑائی ہوئی، جلاوطن گروپ کا الزام
گجرات ہائی کورٹ کی جانب سے مرکز کی سرزنش، ایک سال میں چار سربراہان تبدیل
وزیراعظم منموہن سنگھ کی آندھرااور رائلسیما کانگریس قائدین سے بات چیت
ممبئی حملوں کے بعد انسداد دہشت گردی کو اولین ترجیح، ایس ایم کرشنا کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے ہیلاری کلنٹن کا خطاب
دونوں ملکوں میں بعض ایسی طاقتیں ہیں جو برصغیر میں امن نہیں چاہتیں، ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا بیان
ہند پاک عہدیداروں کی آج ملاقات ، مختلف تجاویز پر غور کا امکان
سی آئی ڈی تحقیقات کا حکم ، سخت اذیت پہنچانے پولیس پر رشتہ داروں کا الزام
دال اور خوردنی تیل کے معاملہ میں آج بھی درآمدات پر انحصار، تغذیہ کی کمی اور فاقہ کشی کا خاتمہ اولین قومی ترجیح
نئی دہلی۔ 16 جولائی (پی ٹی آئی) حکومت نے آج سرکاری طور پر معتمد خارجہ نروپما راؤ کو امریکہ میں آئندہ ہندوستانی سفیر کی حیثیت سے تقرر کرنے کا اعلان کیا۔ نروپما راؤ بہت جلد یہ ذمہ داری سنبھالیں گی۔ وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان نے بتایا کہ نروپما راؤ کو امریکہ میں ہندوستانی سفیر نامزد کیا گیا ہے اور وہ بہت جلد یہ ذمہ داری سنبھالیں گی۔ نر
خودکش بمبار کا امکان مسترد،اے ٹی ایس سربراہ راکیش ماریہ کا بیان ۔ ایک گاڑی کے مالک کا گجرات سے تعلق
ڈگ وجئے سنگھ کا بیان ۔ دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث رہنے کے ثبوت کا ادعا۔ بی جے پی کی شدید تنقید
ویانا 13 جولائی (رائٹرس) ایران یورانیم کی اعلیٰ تر افزودگی کیلئے سنٹری فیوجس زیرزمین تہہ خانے میں نصب کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ اس سے ایران کے جوہری عزائم کے بارے میں مغربی ممالک کی فکرمندی میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے بموجب فاردو کارخانہ میں تیاریاں جاری ہیں جو ایک پہاڑی علاقہ کی گہرائی میں واقع ہے تاکہ حملوں سے ب