سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف پر دھمکا کر رقموں کی وصولی کا الزام

اسلام آباد ۔ 21 مئی (پی ٹی آئی) ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے پاکستان کی سپریم کورٹ میں بیان دیتے ہوئے آج کہا کہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اسے دھمکیاں دی تھیں تاکہ کئی پراجکٹس کیلئے رقمیں جاری کروائی جاسکیں۔ پاکستان کے اکاونٹنٹ جنرل نے 3 ججس پر مشتمل بنچ کے اجلاس پر جس کے سربراہ چیف جسٹس افتخار چودھری ہیں، کہا کہ اسے رقموں کی وصو