Tag Archives: King

جاپانی بادشاہ آکی ہیٹو سبکدوش

ٹوکیو: جاپان کے بادشاہ آکی ہیٹو نے تیس سال حکومت کرنے کے بعد دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستبرداری کی اس تقریبات کا آغاز انہوں نے ایک دیوتا کے مندر میں پوجا سے کیا۔ گذشتہ دو صدیوں میں جاپانی تخت سے دستبردار ہونے والے وہ پہلے بادشاہ ہیں۔ ان …

Read More »

سعودی کے شاہی خاندان میں ولی عہد کو کنگ بننے سے روکنے پر اعتراض۔ رپورٹ

لندن۔ صحافی جمال خشوگی کے قتل کے پیش نظر پیدا شدہ بین الاقوامی بحران کے پیش نظربرسراقتدار سعودی شاہی خاندان کے کچھ لوگ ولی عہد محمد بن سلمان کو کنگ بننے سے روکنے کے لئے احتجاج کررہے ہیں‘ اس بات کا شاہی خاندان کے تین قریبی ذرائع نے انکشاف کیاہے۔ …

Read More »

بندروں کو اقتداردینا گویا جمہوریت کو جنگل راج میں تبدیل کردینا ہوگا۔ ویڈیو

جہاں ساری دنیا میں جمہوریت کا بول بالاہورہا تھا وہیں جنگل میں بھی جمہوریت کی بنیاد پر راجہ کا انتخاب کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ اس جنگل میں بندروں کی اکثریت پائی جاتی تھی اس لئے رائے دہی کی بنیاد پر بندر جنگل کاراجہ منتخب ہوگیا۔ اس کے بعد کسی کو …

Read More »

اُردن کے صدر مملکت شاہ عبداللہ ثانی کی ہندوستان آمد پر منعقدہ استقبالیہ تقریب میں پروفیسر اخترالوسیع کے ذریعہ پیش کیاگیا خطبہ

آپ کے استقبال کے لئے اُس اُردو زبان کا استعمال کررہے ہیں جس میں عرب کا سوز بھی ہے او رعجم کا ساز بھی اور جس کی جنم بھومی ہندوستان ہے۔ عزت مآب ہم آپ کا دل کی گہرائیوں سے تمام ہندوستانیوں کی طرف سے استقبال کررہے ہیں جس میں …

Read More »

دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کسی مذہب یامسلمانوں کے خلاف جنگ نہیں ہوتی ۔ اردن کے کنگ عبداللہ کا بیان

نئی دہلی۔ اردن کے کنگ عبداللہ دوم نے آج کہاکہ دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی لڑائی کسی مذہب یا مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے۔ یہ جنگ نفرت او رتشدد کے خلاف ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ نبی کریمؐ نے ہمیں شفقت ‘ رحمدلی او رانسانیت کا درس دیا ہے۔ عبداللہ نے …

Read More »

امیر قطر کا اسماعیل ہانیہ کو فون‘ غزہ کے لئے ایک کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے غزہ کے محصورین کی مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی دوحہ۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ٹیلی فون کرکے انہیں غزہ پٹی …

Read More »

بادشاہوں اور حکمرانوں کی تاریخ رہی ہے عوام کو لوٹیں اور اپنا گھر بھریں مگر سائفس کوسی نے اس تاریخ کو ہی بدل دیا۔ویڈیو

افریقی بادشاہ سائفس کوسی کا منفرد انداز دن میں میکانک اور رات میں سلطنت کے امور کا اسکائپ پر جائزہ۔ فی الحال جرمنی میں ورک شاپ چلانے والے افریقی بادشاہ سائفس کوسی ان دنوں سوشیل میڈیا پر سرخیاں بٹور رہی ہیں کیونکہ وہ افریقی شہر گھانا کے مضافات کی سلطنت …

Read More »

شاہ سلمان نے آزاد فلسطین ریاست کی حمایت کی

سعودی عرب کے فرماں روانے نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا‘ کہا‘ سعودی عرب مسئلہ فلسطین اور اس سے متعلق تمام امور کے حوالے سے ثابت قدمی پر مبنی واضح موقف رکھتا ہے‘ فلسطینی صدر نے سعودی شاہ کی حمایت اور فلسطینیوں کی مدد کرنے پر …

Read More »

غائب پر ایمان لانے والوں کے لئے خوشخبری۔ مولانارضا ثاقب مصطفوی کا بصیرت افروز بیان۔ ویڈیو

مولانا ثاقب مصطفوی نے اپنے بصیرت افروز بیان میں حضرتہ بہلول کا واقعہ سنارہے تھے۔ وہ جنت کے مکان بن رہے تھے۔ بادشاہ نے پوچھا اور مسکرا چلے گئے پیچھے ملکہ زبیدہ آرہی تھیں انہوں نے پوچھا بہلول کیاکررہے ہو تو انہوں نے کہاکہ جنت کے محل بنارہا ہوں انہوں …

Read More »

کیوں ہندوستان کو علاؤ الدین خلجی کا شکر گذار ہونا چاہئے

نئی بالی ووڈ فلم ’’ پدماوتی ‘‘ کے پیش نظر علاؤ الدین خلجی کے متعلق بہت سارے تنازعات پیدا کئے جارہے ہیں چتورمیں1303کی کہانی ہے اور پیش کیاجارہا ہے کہ چتور کی رانی پدمنی پر علاؤالدین خلجی کی بری نظر تھی( زیادہ تر حصہ ایک تاریخی نظم پر مشتمل ہے …

Read More »

وزیراعظم مودی کا بھوٹان کے معصوم شہزادے کو تحفہ۔ویڈیو

بھوٹان کے بادشاہ اور رانی جیگما کھیسار نمگیال وانگچوک اور جسٹن پیما وانچکوک نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ‘ دونوں کے ساتھ موجودہ معصوم شہزادہ میڈیا کا مرکز توجہہ بنا ہوا تھا‘ جو وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران وہ نہایت پرسکون میں دیکھائے دے رہا تھا …

Read More »

سعودی فرمانروا کنگ سلمان نے سینئر اسکالرکونسل اورشوریٰ کونسل میں کی ردوبدل

ریاض :سلسلہ وار شاہی فرمانوں میں جمعہ کے روز دو مقدس مساجد کے خدمامین کنگ سلمان نے شوری کونسل اور سینئر اسکالر کونسل کا دوبارہ قیام عمل میں لایا۔ جس کی اطلاع سعودی پریس ایجنسی نے دی ہے۔فرمان کے مطابق لیبر اور سوشیل ڈیولپمنٹ کے وزیر موفریج الحقانی کو اس …

Read More »
TOPPOPULARRECENT