Tag Archives: Arrest

شادی کے بہانے عصمت ریزی کا مرد پر 24سالہ عورت نے لگایا الزام

ایٹھا( اترپردیش)پولیس نے بتایا کہ ایک 24سالہ عورت نے الزام عائد کیا شادی کے جھوٹے وعدہ کرکے ایک شخص نے اس کی عصمت دری کی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ کوتوالی میںآج ایک ایف ائی آر درج کیاگیا جس میں ایک شخص پر شادی کا جھوٹا دلاسہ دیکر عورت …

Read More »

دہلی میں ایک ناکام عاشق کمسن لڑکی کے قتل کے بعد گرفتار

نئی دہلی: پولیس کے بموجب دہلی پولیس نے جمعہ کے روز ایک شخص کو گرفتار کیا‘ جس کی کار میں ایک کمسن لڑکی کے قتل کے بعد وہ چہارشنبہ سے فرار تھا۔ معمولی بحث تکرار کے بعد ملزم شوبھم نے17سالہ سمرن کو اس کے گھر کے سامنے مرسیڈیز کار میں …

Read More »

بینک عہدیداروں کا آربی ائی کے خلاف ملک گیر احتجاج

نئی دہلی:کل ہند ہندوستا نی بینک وفاقی نظام کے اراکان نے چہارشنبہ ملک سطح پر آربی ائی کے مختلف دفاتر بشمول منٹ روڈ ممبئی پر واقع اس کے ہیڈکوارٹر س کے روبرواحتجاجی مظاہرے کئے اور مطالبہ کیا کہ کافی مقدار میں بینکوں کو نئی کرانسی فراہم کی جائے اور قم …

Read More »

کار میں 20سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کے بعد دہلی میں غصہ کی لہر

نئی دہلی:دہلی میں پیش ائے اندہوناک عصمت ریزی واقعہ کی چار سال گذرنے ایک دن قبل ایک کار میں 20سالہ عورت کی عصمت ریزی کاواقعہ ایک بار پھر دہلی کی عوام کے غم وغصہ کا سبب بنا۔جمعہ کے روز سٹی پولیس نے کہاکہ 20سالہ عورت کی راجدھانی دہلی میں لفٹ …

Read More »

ویڈیو: رکن اسمبلی کی کار میں 1.54کروڑ روپئے کے نئے کرنسی 2000کے نوٹ لے جاتے ہوئے ایم ائی ایم لیڈر نیلو رسے گرفتار

ویڈیو: رکن اسمبلی کی کار میں 1.54کروڑ روپئے کے نئے کرنسی 2000کے نوٹ لے جاتے ہوئے ایم ائی ایم لیڈر نیلو رسے گرفتار

حیدرآباد۔بڑی مالیت کے کرنسی نوٹ ملک میں بدعنوانی اور غیر قانونی طریقہ سے پیسہ کا لین دین میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ایسے ہی ایک آپریشن میں آندھرا پردیش پولیس نے مجلس اتحاد المسلمین کے ایک سرگرم کارکن محمد عبدالرؤف ساکن سعید آباد حیدرآباد کو حراست میں لیا ہے۔نیلو …

Read More »

نوٹوں کی تبدیلی ‘ جے ڈی ایس لیڈر ‘ آر بی ائی افسر گرفتار

کرناٹک میں کیسینو کے باتھ روم سے 5.70کروڑ روپئے مالیتی نوٹ برآمد بنگلور: نوٹوں کی تبدیلی کے بعدکرنسی کی مبینہ غیرقانونی منتقلی کے دومختلف واقعات میں سی بی ائی نے ریزوربینک آف انڈیا( آربی ائی)اور ایک جے ڈی ایس لیڈر کے سی دیریندر کو گرفتار کرلیا ۔ دیریندر ایک کیسینو …

Read More »

سعودی پولیس نے ٹوئٹر پر نقاب کے بغیر تصوئیر پوسٹ کرنے والی عورت کو کیاگرفتار

ریاض:پولیس نے مملکت کی درالحکومت میں آج ایک عورت کو عوام کے درمیان میں نقاب نکال کر ٹوئٹر پر تصویر پوسٹ کرنے کے جرات مندانہ اقدام پر گرفتاری عمل میں لائی ہے ۔ پولیس ترجمان فواذ ال میمن نے مذکورہ عورت کا نام نہیں بتایا‘ مگر مختلف ویب سائیڈس نے …

Read More »

خانگی بینک کے دومینجرس گرفتار ‘کالادھن کوسفید کرنے میں ملوث ‘ گھروں کی تلاشی‘

نئی دہلی:انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے پرانی کرنسی کا تبادلہ کرتے ہوئے نئی کرنسی سربراہ کرنے کے معاملے میں بے قاعدگیوں کے سلسلہ میں ایک خانگی بینککے دوعہدیداروں کو آج گرفتارکرلیا۔ان کا یہ اقدام کالے دھن کے فروغ کاسبب تھااورحکام نے رقمی خرد بردتحقیقات کے سلسلے میں یہ کاروائی کی۔ ان دو …

Read More »

سوشیل میڈیا پرمودی کی قابل اعتراض تصوئیر پوسٹ کرنے کے الزام میں ایک25سالہ مسلم نوجوان کو کیا گرفتار

مورینا۔مدھیہ پردیش کے بنموری ٹاؤن سے ایک شخص کو گرفتار کیاگیا جس پر الزام ہے کہ اس نے وزیراعظم نریندر مودی کی قابل اعتراض تصوئیر کو سوشیل میڈیا پر گشت کروائی۔ جمعہ کے روزپولیس نے اس بات کا خلاصہ کیا ہے۔ بنموری کے سب ڈویثرنل افیسرآف پولیس ( ایس ڈی …

Read More »

لوک سبھا وزیٹرس گیلری سے چھلانگ لگانے ایک شخص کی کوشش

نئی دہلی: لوک سبھا میں سیکورٹی انتظامات کی بدترین خلاف ورزی کا ایک سنگین واقعہ پیش آیا جب وزیٹرس گیلری میں بیٹھے ایک شخص نے ریلینگ سے ایوان میں چھلانگ لگانے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے غیر معمولی چستی اور مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فی الفور اس …

Read More »

امجد صابری کے دوقاتلوں کو پاکستانی پولیس نے کیاگرفتار

کراچی:صوبے کے وزیرکے مطابق پاکستانی پولیس نے ملک کے ممتاز صوفی گلوکار امجد صابری کے قتل کے الزام میں دو افراد کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔ممتاز قوالی اور صوفی گلوکار امجد صابری کو جون کے مہینے میں کراچی کے اندردوموٹرسیکل سوار بندوق برداروں نے گولیاں چلاکر ہلاک کردیا تھا۔ …

Read More »

غیرقانونی طریقے سے سعودی ‘ قطر اور عمانی ریال پر مشتمل چالیس لاکھ روپئے کی رقم ائیرپورٹ پر ضبط

غیرقانونی طریقے سے تقریباً چالیس لاکھ کی غیر ملکی کر نسی اسمگلنگ کرنے والے ایک شخص کو ڈائرکٹر آف ریونیوانٹلنجس ( ڈی آر ائی) نے شمس آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل ایم کے سنگھ نے بتایا کہ باوثوق ذرائع سے ملی اطلاع …

Read More »
TOPPOPULARRECENT