Wednesday , September 18 2019

Tag Archives: To

وزیر اعظم نریندر مودی کو جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے مکتوب روانہ

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمود مدنی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو ایک ایک مکتوب ارسال کر تے ہوئے انہیں دوسری میعاد کیلئے وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کی۔ اورامید ظاہر کی کہ وہ اقلیتوں کی تعلیم، صحت او رروزگار پر خصوصی توجہ …

Read More »

وزیر اعظم پاکستان نے دی نریندر مودی کو مبارکباد

نئی دہلی: ہندوستان میں دوبارہ حکومت بنانے والے نریندر مودی کو دنیا بھر سے عظیم شخصیات مبارکبادیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی دوران وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بھی بذریعہ فون نریندر مودی کو مبارکباد دی۔ اور امید ظاہر کی کہ دونوں ملک مشترکہ طور پر فلاح و …

Read More »

کیرالا: بنک سے دھمکی ملنے کے بعد ماں او ربیٹی نے اپنے آپ کو آگ لگاکر خودکشی کی کوشش

تھیروننتاپورم (کیرالا): گھر پر قبضہ کرلینے کی بنک کی جانب سے دھمکی ملنے کے بعد ماں اور بیٹی نے خودکو آگ لگالی۔ یہ واقعہ کیرالا کے تھروننتاپورم ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ۹۱/ سالہ ویشنوی اور اس کی ماں لتا کو آگ لگنے کی وجہ سے ان کا …

Read More »

اڑیسہ: طوفان ”فانی“ کی تباہ کاری، تلنگانہ سے ایک ہزار پر مشتمل برقی عملہ اڑیسہ روانہ

حیدرآباد: اڑیشہ میں طوفان ”فانی“ کی وجہ سے زبردست تباہ کاری ہوئی ہے۔ جس کے نتیجہ میں وہا ں کے محکمہ الیکٹریسٹی کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ او رکئی علاقے اب بھی تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ وہاں الیکٹریسٹی کے حالات کو درست کرنے کیلئے تلنگانہ کی جانب سے …

Read More »

حیدرآباد: ماں نے چار بچوں کو جنم دیا ۔ 

حیدرآباد : ایک چوبیس سالہ خاتون نے آج چار بچوں کو جنم دیا ہے۔ڈاکٹر سریدھر بی بی سی اسپتال کے منیجنگ ڈائریکٹر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہیمالتا نامی ایک چوبیس سالہ خاتون نے چار بچے جن دئے  ان میں دو لڑکے دو لڑکیا ں شامل ہیں …

Read More »

سابق رکن پارلیمنٹ محمد سالم انصاری کی بی ایس پی میں واپسی 

نئی دہلی:بی ایس پی سے خارج کردئے گئے سابق رکن پارلیمنٹ محمد سالم انصاری نے دوبارہ بی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے محمد سالم کو ان کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پاس مدعو کیا اور انہیں یوم ولادت کی مبارکباد پیش …

Read More »

آسام : گائے کا گوشت فروخت کرنے والے مسلم شخص کو خنزیر کا گوشت کھانے پر مجبور ، ویڈیو وائرل 

بسواناتھ : سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو زبردست گشت کررہی ہے جس میں بتایا گیا کہ ایک ۶۸؍ سالہ شخص جو گائے کا گوشت فروخت کرتا ہے اس کو مبینہ طور پر خنزیر کا گوشت کھانے پر مجبور کیا گیا ہے ۔ این ڈی ٹی وی میں شائع شدہ خبر کے …

Read More »

مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نیوزی لینڈ میں خواتین سر پر اسکارف پہن لیں ۔

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں پچھلے جمعہ کو نماز جمعہ سے قبل دو مساجد پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ۔ان حملوں میں ۵۰؍ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ دنیا بھر میں ان حملوں کی سخت مذمت کی جارہی ہے ۔ وزیر اعظم نیوزی لینڈ جسنڈا نے …

Read More »

حیدرآباد رہنے کیلئے بہترین شہر : پانچویں مرتبہ شہر نے خطاب جیتا ۔

حیدرآباد : ہندوستان میں رہنے کیلئے مقامات میں بہترین جگہ بتانے والی تنظیم نے 2019ء کا مسودہ پیش کیا ۔ جس میں اس بار بھی شہر حیدرآباد کو پہلا مقام حاصل ہوا ۔ واضح رہے کہ پچھلے پانچ سال سے شہر حیدرآباد اول درجہ پر کامیاب ہوتا چلا آرہا ہے …

Read More »

محبت کیلئے مجبور کرنے پر لڑکی کی خود کشی کی کوشش ۔

حیدرآباد: ایک لڑکی کومحبت کیلئے مجبور کرنے پر تنگ آکر اس نے آج انتہائی اقدام کرنے کی کوشش کی ۔ یہ واقعہ پرانے شہر کے مادنا پیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ۲۴؍ سالہ ناوانیتا نامی ایک لڑکی بھاسکر ریڈی نامی ایک نوجوان کے …

Read More »

بہار: دولہا حالت نشہ میں آنے پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا ۔

چھاپرا(بہار) : بہار کے دمری چھپیا گاؤں میں دولہا شادی کیلئے حالت نشہ میں آنے پر دلہن برہم ہوگئی اور شادی کرنے سے انکار کردیا ۔انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس نے یہ خبر شائع کی ۔ اخبار کے مطابق دلہن کا نام رنکی کماری اور دلہے کا نام ببلو کمار بتا …

Read More »

پلوامہ حملہ کے بعد دہلی سے لاہور بس سرویس بری طرح متاثر 

نئی دہلی: جموں و کشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد ہندو پاک کے تعلقات میں کشیدگی اتنی بڑھ گئی جس کا اندازہ تب ہوا جب دہلی سے لاہور جانے والی بس کو پاکستان جانے کے لئے مسافر نہیں مل رہے ہیں ۔ پلوامہ دہشت گردانہ حملو ں …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی نے درگاہ حضرت خواجہ غریب نواز ؒ کیلئے چادر روانہ کی ۔

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے ۸۰۷ ؍ ویں سالانہ عرس شریف کے موقع پر اپنی جانب سے چادر روانہ کی ۔ مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے بتایا کہ اجمیر شریف کے دونوں انجمنوں او …

Read More »

پرنس ریما بنت بندر امریکہ میں سعودی عرب کی پہلی خاتون سفیر مقرر 

ریاض : سعودی عرب نے اعلان کیاکہ شہزادی ریما بنت بندر السعودی امریکہ میں نئی سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔ وہ پہلی سعودی خاتون ہیں جنہیں اس عہدہ کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔ان تقرری کا اعلان اتوار کی شب کو ایک شاہی فرمان کے ذریعہ کیاگیا ۔ واضح …

Read More »

تلنگانہ: شادی سے عین قبل دلہن نے شادی سے انکار کردیا ۔ 

حیدرآباد: تلنگانہ محبوب آباد ضلع میں آج چونکا دینے والاواقعہ پیش آیا ۔ شادی سے عین قبل دلہن نے دلہے کو ڈھکیل کر فرار ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع محبوب آباد میں ایک لڑکی شادی ضلع کھمم کے رہنے والے ایک نوجوان سے طے ہو چکی تھی ۔ او …

Read More »

حیدرآباد: یوم عاشقاں کے موقع پر زبردستی شادی کروائے جانے پر ایک جوڑے کی خودکشی کی کوشش 

حیدرآباد: ویلنٹائن ڈے کے موقع بجرنگ دل کے کارکنو ں کی جانب سے پارکوں میں پائے گئے عاشق جوڑوں کی زبردستی شادی نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے ۔ زبردستی شادی کروائے جانے ایک جوڑے نے خودکشی کی کوشش کی ہے ۔ مقامی انگریزی اخبا رمیں شائع شدہ خبر …

Read More »

حیدرآباد: پرانے شہر میں میٹرو ریل کا فیصلہ ، حصول جائدادوں کے مالکین کو نوٹسیں جاری 

حیدرآباد: پرانے شہر میں میٹرو ریل پروجیکٹ میں تیزی لائی جارہی ہے ۔ جائدادوں کے مالکین کو نوٹسیں روانہ کی جارہی ہے ۔ قلی قطب شاہ اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی اور سابقہ دفتر بلدہ دار الشفا کو بھی اس سلسلہ میں نوٹس کی اجرائی عمل میں لائی گئی ہے ۔ مجلس …

Read More »

پنجاب : بہو سے شادی کرنے کے لئے کیا بیٹے کا قتل ، ۶۲؍سالہ باپ گرفتار 

فرید کوٹ : ایک ۶۲؍ سالہ ایک شخص کو اپنے ۴۰؍ سالہ بیٹے کے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ یہ واقعہ پنجاب کے فرید آباد گاؤں کے ڈبری خانہ گاؤں میں پیش آیا ۔ مجرم کی شناخت چھوٹا سنگھ کے نام سے ہوئی ہے ۔ جس …

Read More »

حیدرآباد : شاک لگنے سے ۷؍ سالہ لڑکے کی موت ، سی سی ٹی وی میں حادثہ قید 

حیدرآباد :شہر کے مضافاتی علاقہ نارسنگی میں پیش آئے ایک افسوس ناک واقعہ میں کھیل کے دوران ایک ۷؍ سالہ معصوم لڑکا برقی کھمبا کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پہلی جماعت کا طالب علم مونیش جس کا تعلق ٹاملناڈو سے ہے اپنے والدین کے …

Read More »

وشاکھا پٹنم : آئی اے ایس افسر نے اپنے بیٹے کی شادی صرف چھتیس ہزار میں کی ۔ 

حیدرآباد : شہر حیدرآباد میں شادیوں کے موقع پر لاکھوں روپیہ خرچ کرنا عام بات سی ہوگئی ہے ۔ شادی خانہ کا کرایہ ایک سے دیڑھ لاکھ روپیہ ، کھانے کے اشیاء پر تین ساڑھے تین لاکھ کپڑے سونا وغیرہ ملاکر تقریبا حیدرآباد میں دس لاکھ روپے میں ایک شادی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT