کرناٹک لوک ایوکت میں کرپشن کے الزامات
بیلگاوی ( کرناٹک ) ۔ یکم ۔ جولائی : (سیاست ڈاٹ کام ) : کرناٹک کے وزیر داخلہ مسٹر کے جے جارج نے آج بتایا کہ لوک ایوکت آفس میں کرپشن الزامات کی تحقیقات کو اس وقت تک سی بی آئی کے حوالے نہیں کی جاسکتی تاوقتیکہ یہ ادارہ خود اس خصوص میں درخواست نہیں کرتا ۔ واضح رہے کہ لوک ایوکت سرکاری دفاتر اور اداروں میں کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کرتی ہے لیک