ٹرینی آئی پی ایس عہدیداروںکا دورہ سنٹرل جیل چنچل گوڑہ

حیدرآباد /17 جون ( سیاست نیوز ) ٹرینی آئی پی ایس عہدیداروں کے ایک گروپ نے آج سنٹرل جیل چنچل گوڑہ کا دورہ کیا ۔ یہ بات سنٹرل جیل چنچل گوڑہ کا دورہ کیا ۔ یہ بات سپرنٹنڈنٹ چنچل گوڑہ مسٹر بی سدایا نے بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ تقریباً 42 ٹرینی آئی پی ایس عہدیدار جن کی صدارت سلیم خان اسسٹنٹ کمانڈنٹ کر رہے تھے ۔ سنٹرل جیل کا دورہ کیا ۔ ان ٹرینی آ

ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد /17 جون ( سیاست نیوز ) کاچی گوڑہ ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ ایک شخص چلتی ٹرین سے مشتبہ طور پر گرکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 36 سالہ نرسنگ راؤ جو پیشہ سے الیکٹریشن تھا ۔ پوچماں بستی کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ کل شام وہ ٹرین میں سفر کر رہا تھا کہ ملک پیٹ ریلوے اسٹیشن کے

سڑک حادثہ میں دو افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : چارمینار اور ایس آر نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ دونوں ہی حادثات آر ٹی سی بس کے ذریعہ پیش آئے ۔ پولیس کے مطابق ایک 35 سالہ نامعلوم شخص جو مدینہ چوراہے پتھر گٹی پر سڑک عبور کررہا تھا کہ ایک تیز رفتار آر ٹی سی بس کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ ایس آر نگر پولیس کے مط

بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خودکشی

حیدرآباد /17 جون ( سیاست نیوز ) بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ جیون نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ جیون کا اس کی بیوی پویترا سے جھگڑا ہوا تھا اور بیوی جھگڑے کے بعد اپنے مائیکے چلی گئی تھی ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر جیون نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقا

بدنام زمانہ روڈی شیٹر گرفتار سائبرآباد اسپیشل آپریشن ٹیم کا کارنامہ

حیدرآباد /17 جون ( سیاست نیوز ) سائبرآباد اسپیشل آپریشن ٹیم ( ایس او ٹی ) نے ایک بدنام زمانہ روڈی شیٹر ٹی لکشمن گوڑ کو گرفتار کرلیا جو فتح نگر کے علاقہ میں مہلک ہتھیاروں کے ساتھ مشتبہ انداز میں گشت کر رہا تھا ۔ لکشمن گوڑ پیشہ سے ڈرائیور بتایا گیا ہے ۔ جو کرایہ کا قاتل اور کنٹراکٹ لیکر جرم کیا کرتا تھا ۔ اس نے اپنے مالک کو بھی 5 لاکھ روپئے ک

مسلمانوں کو 12 فیصد تحفظات فراہم کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد /17 جون (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس اقلیت ڈپارٹمنٹ محمد سراج الدین کی قیادت میں کانگریس کے اقلیتی قائدین و کارکنوں نے چیف منسٹر کیمپ آفس پر احتجاجی دھرنا منظم کرتے ہوئے مسلمانوں کو 12 فیصد تحفظات فراہمی کا مطالبہ کیا، جب کہ پولیس نے احتجاجیوں کو گرفتار کرتے ہوئے شاہ عنایت گنج پولیس اسٹیشن منتقل کیا۔ اسی دوران و

شہر میں غیر مجاز لال اور اُودی بتیوں کا استعمال

حیدرآباد 17 جون (سیاست نیوز) شہر میں اہم ترین شخصیات کی حمل و نقل میں آسانی پیدا کرنے کے لئے پولیس کی جانب سے تعاون کیا جاتا ہے اور شہری بھی اہم شخصیتوں کے گزرنے کے دوران اُنھیں راستہ فراہم کرتے ہیں۔ اسی طرح ایمبولینس و ہنگامی خدمات کی گاڑیوں کی حمل و نقل کو بھی آسان بنانے کی کوششیں کی جاتی ہیں۔ لیکن حالیہ عرصہ میں یہ بات دیکھنے میں

دبئی میٹرو ریل کے طرز پر حیدرآباد میٹرو ریل کی خدمات

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : شہر حیدرآباد کے باوقار حیدرآباد میٹرو ریل پراجکٹ کو کامیاب بنانے کے لیے دبئی میٹرو ریل کے فارمولہ کو اپنایا جائے گا ۔ یہ بات چیف انجینئر حیدرآباد میٹرو ریل محمد ضیا الدین نے بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ دوبئی میٹرو کی اہم اور جدید کارکردگی کے طریقوں کو حیدرآباد میٹرو ریل پراجکٹ میں نافذ کیا جائے گا ۔ ان

تلگو دیشم پارٹی حیدرآباد میں گورنر کے اختیارات کے نفاذ کی کوشاں

حیدرـآباد۔/17جون ، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن قانون ساز کونسل یادو ریڈی نے الزام عائد کیا کہ تلگودیشم پارٹی نوٹ برائے ووٹ اسکام سے خود کو بچانے کیلئے حیدرآباد میں گورنر کے اختیارات کے نفاذ کی کوشش کررہی ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے یادو ریڈی نے کہا کہ مرکزی حکومت سے اس بات کی نمائندگی کی جارہی ہے کہ تنظیم جدید قانون کے

مکہ مسجد اور شاہی مسجد کے مسائل کو فوری حل کیا ئے

حیدرآباد۔17جون(سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر الحاج محمد محمو دعلی نے مکہ مسجد ملازمین کی تنخواہوں کے مسئلہ کو حل کرنے کی محکمہ اقلیتی بہبود کو ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ محکمہ اقلیتی بہبود ملازمین کے ساتھ ہی مکہ مسجد اور شاہی مسجد ملازمین کی تنخواہیںفراہم کی جائیں ۔ آج یہاں ڈپٹی چیف منسٹرکیمپ آفس سپرنٹنڈنٹ مکہ مسجد خواجہ نعیم الدین کے

شہر میں ترکاریوں کی قیمتوں میں پھر ایک مرتبہ اضافہ

حیدرآباد 17 جون (سیاست نیوز) شہر میں ترکاریوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور آئندہ دو یوم تک اِس اضافہ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مانسون کی بارش کے ساتھ ہی ترکاری کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ہر سال اِن ایام میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا جاتا تھا لیکن اِس مرتبہ قیمتیں کافی حد

چیلنجر جونیر کالج پر پانچ سالہ کامیابی پر رسمی افتتاح و اورینٹیشن

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : چیلنجر جونیر کالج جو ساہتیہ ٹرسٹ اور آئی ایم آر سی کا ایک یونٹ ہے ۔ اس نے چیلنجر انٹرنیشنل اسکول کے ساتھ 5 سالہ کامیابی کے بعد اس سال اس کا رسمی افتتاح انجام دیا اور والدین طلبہ اور مہمانان و کمیونٹی انٹلیکچولس کے لیے اورینٹیشن کا اہتمام کیا جو آج صبح 11 بجکر 30 منٹ پر اس کے کیمپس واقع معین آباد پر منعقد ہ

Whizzle اسمارٹ فون موبائیل آرڈرنگ ایپ متعارف

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : شہر کی اساس پر وہیزل موبائیل ایپ پرائیوٹ لمٹیڈ نے آج اس کے موبائیل آرڈرنگ اپلیکیشن Whizzle کو متعارف کیا ہے ۔ یہ ایک اسمارٹ فون میسیجنگ ’ چاٹ کامرس ‘ ایپ ہے جس کے ذریعہ مقامی بزنسیس سے چاٹ کیا جاسکتا ہے ۔ یہ بات اس کے بانی و سی ای ہری چاوا نے نامہ نگاروں کو بتائی ۔ غذا کا آرڈر دینا ہو یا دواؤں ، گرو سری کا

اتوار کو ٹولی چوکی میں رشتوں کا دوبدو پروگرام

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( دکن نیوز ) : سیاست و مینارٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے تعاون و اشتراک سے 42 واں دوبدو ملاقات پروگرام 21 جون اتوار ، ایس اے ایمپرئیل گارڈن ٹولی چوکی میں منعقد ہوگا ۔ اس پروگرام کی نگرانی جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست کریں گے ۔ جناب عابد صدیقی صدر مینارٹیز ڈیولپمنٹ فورم خیر مقدم کریں گے ۔ محمد معین الدین صدر فیڈریشن

نوٹ برائے ووٹ اسکام پر دونوں ریاستوں کے مابین جنگی حالات

حیدرآباد۔17جون(سیاست نیوز) نوٹ کے عوض ووٹ اسکام کے نام پر تلنگانہ اور آندھرا عوام کے درمیان جنگی حالات پیدا کرنے کا دونوں تلگو ریاستوں کے سربراہان پر الزام عائد کرتے ہوئے سی پی آئی تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹری چاڈا وینکٹ ریڈی نے کہاکہ آندھرا پردیش سے اپنی حفاظت کے لئے پولیس کی طلبے نے مسئلہ نوٹ کے عوض ووٹ کو مزید سنگین بنادیا ہے۔ آج یہ

قرآن مجید کے پیغام کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : قرآن مجید کے پیغام کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے امت محمدیہ کو اپنی بے شمار نعمتوں سے سرفراز کیا ہے جن میں قرآن مجید عظیم نعمت ہے ۔ مسلمان خیر امت ہے ۔ قرآن سے اور صاحب قرآن سے تعلق ہماری سرخروئی کا باعث ہے ۔ قرآن مجید ایک عظیم معجزہ ہے تا قیامت اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی ۔ انسانیت

مذہبی خبریں

ماہ رمضان بندوں کیلئے مغفرت و نجات کا ذریعہ
تنظیم بنت حرم کے جلسہ استقبال رمضان سے معزز شخصیتوں کا خطاب

جنوبی کوریا میں مرس وائرس کے مزید 8 معاملات کی تشخیص

سیول ؍ جنیوا 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کوریا میں مرس وائرس کے مزید 8 معاملات سامنے آئے ہیں جس میں چار معاملات ہاسپٹل میں زیرعلاج مریضوں سے وابستہ ہیں۔ ان واقعات کے بعد اب عوام کے ذہنوں میں حکام کے تعلق سے یہ سوالات اُبھر رہے ہیں کہ آیا مرس وائرس پر قابو پانے کی حکومت میں صلاحیت ہے یا نہیں جس نے اب تک 19 افراد کو اندرون ایک ماہ لقمہ ا

نیپال میں زلزلہ کے مزید چار جھٹکے

کٹھمنڈو 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) نیپال میں 4 اور 5.2 شدت کے زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے اور اس طرح گزشتہ ماہ آئے زبردست زلزلہ کے بعد بھی محسوس کئے جانے والے جھٹکوں کی تعداد 320 ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلا جھٹکہ صبح 5.58 بجے محسوس ہوا جس کا مبدا رام کوٹ میں تھا جو دارالحکومت کٹھمنڈو سے سات کیلو میٹر کے فاصلہ پر ہے۔ دوسرا جھٹکے کی شدت