نظام دورحکومت تلنگانہ پسماندگی کی اہم وجہ

حیدرآباد ۔ 29 جون ۔ ( سیاست نیوز) کہتے ہیں سیاستدانوں کے قول و فعل کا کوئی بھروسہ نہیں وہ کہتے کچھ اور ہیں اور کرتے کچھ اور ہیں ۔ کبھی اِس کی ٹوپی اُس کے سر پرڈال دی تو کبھی سر پر ٹوپی پہن کر عوام کو لبھالیا ۔ لیکن ان دنوں ہمارے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کے تعلق سے کچھ اور ہی خیال کیا جارہا ہے۔ ان کے دوہرے موقف سے پریشان مسلم اقلیت اب اُن

ن220انجنیئرنگ کالجس میںداخلوں کی اجازت

حیدرآباد ۔ 29 ۔ جون (سیاست نیوز) انجنیئرنگ کالجس میں داخلوں کا مسئلہ جواہرلال نہرو ٹکنالوجیکل یونیورسٹی نے حل کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ تعلیمی سال 2015-16 ء کے دوران انجنیئرنگ 76,635 نشستوں پر داخلوں کی اجازت حاصل رہے گی۔ حکومت اور کالجس کے انتظامیہ کے درمیان جاری رسہ کشی جو عدالت تک پہنچ گئی تھی، اسے یونیورسٹی انتظامیہ نے حل کر

صدر پرنب مکرجی کی آمد ‘گرمجوشانہ استقبال

حیدرآباد۔29جون ( سیاست نیوز ) ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بعد پہلی مرتبہ صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی کی اپنے دس روزہ قیام ( چھٹیاں گزارنے )کیلئے آج حیدرآباد پہنچے ‘ ان کا قیام بلارام میں واقع راشٹراپتی نیلائم میںرہے گا ۔ 1890ء میں90ایکڑ اراضی پر تعمیر کردہ یہ تاریخی عمارت آزادی ہند کے بعد نظام حیدرآباد سے نواب میرعثمان علی خان سے حاصل کرت