Month: 2015 جون
نظام دورحکومت تلنگانہ پسماندگی کی اہم وجہ
حیدرآباد ۔ 29 جون ۔ ( سیاست نیوز) کہتے ہیں سیاستدانوں کے قول و فعل کا کوئی بھروسہ نہیں وہ کہتے کچھ اور ہیں اور کرتے کچھ اور ہیں ۔ کبھی اِس کی ٹوپی اُس کے سر پرڈال دی تو کبھی سر پر ٹوپی پہن کر عوام کو لبھالیا ۔ لیکن ان دنوں ہمارے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کے تعلق سے کچھ اور ہی خیال کیا جارہا ہے۔ ان کے دوہرے موقف سے پریشان مسلم اقلیت اب اُن
کے چندر شیکھر راؤ اور چندرا بابو نائیڈو کا آج آمنا سامنا ممکن
صدر جمہوریہ کو گورنر کا عشائیہ ‘ تلنگانہ و اے پی کے چیف منسٹرس مدعو
حیدرآباد اور اضلاع تلنگانہ و آندھراپردیش میں بارش
نشیبی علاقوں میں پانی ‘اہم سڑکوں پر کھڈ‘ ٹریفک متاثر ‘ شہریوں کی برہمی ‘مزیدبارش کا امکان
ن220انجنیئرنگ کالجس میںداخلوں کی اجازت
حیدرآباد ۔ 29 ۔ جون (سیاست نیوز) انجنیئرنگ کالجس میں داخلوں کا مسئلہ جواہرلال نہرو ٹکنالوجیکل یونیورسٹی نے حل کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ تعلیمی سال 2015-16 ء کے دوران انجنیئرنگ 76,635 نشستوں پر داخلوں کی اجازت حاصل رہے گی۔ حکومت اور کالجس کے انتظامیہ کے درمیان جاری رسہ کشی جو عدالت تک پہنچ گئی تھی، اسے یونیورسٹی انتظامیہ نے حل کر
صدر پرنب مکرجی کی آمد ‘گرمجوشانہ استقبال
حیدرآباد۔29جون ( سیاست نیوز ) ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بعد پہلی مرتبہ صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی کی اپنے دس روزہ قیام ( چھٹیاں گزارنے )کیلئے آج حیدرآباد پہنچے ‘ ان کا قیام بلارام میں واقع راشٹراپتی نیلائم میںرہے گا ۔ 1890ء میں90ایکڑ اراضی پر تعمیر کردہ یہ تاریخی عمارت آزادی ہند کے بعد نظام حیدرآباد سے نواب میرعثمان علی خان سے حاصل کرت
قرآن مجید تمام انسانوں کے لیے ایک جامع و مکمل ہدایت نامہ
ایم جی اے کا درس قرآن ، ڈاکٹر اسماء زہرا و دیگر کا خطاب
سحر اور افطار کے مواقع پر شہر میں برقی کٹوتی
گرما میں برقی سربراہی ،رمضان میں مسدودی ، برقی بورڈ کا متعصبانہ رویہ
مسلمانوں کو پاکستان جانے کا مشورہ دینے والوں کو قبرستان پہونچایا جائے گا
حلقہ اسمبلی راجندر نگر میں کانگریس کا اجلاس ، محمد فاروق حسین ایم ایل سی کا خطاب
دفتر سیاست میں ایم ڈی ایف کی مجلس عاملہ کا اجلاس
5 جولائی کو منعقد شدنی دوبدو پروگرام کے انتظامات پر غور و خوص
رمضان المبارک میں اضافی پکوان کچرے کی نذر
رزق کا احترام نہیں کیا جارہا ہے ، ضرورت مندوں کا خیال رکھا جائے
سیکشن 8 پر چندرا بابو اور کے سی آر کا کھیل
این جی اوزکو بَلی کا بکرا نہ بننے کا مشورہ ، سابق ایم پی پونم پربھاکر