ترکی میں بارات پر حملہ ، 3 ہلاک

انقرہ ۔ یکم ؍ جون (سیاست ڈاٹ کام) ترکی ذرائع ابلاغ کے بموجب 3حملہ آوروں نے سڑک سے جانے والی ایک بارات پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں ایک جوڑا ہلاک ہوگیا اور دیگر 3 مہمان بشمول ایک بچہ بھی ہلاک ہوئے۔ سرکاری خبر رساں ادارہ اناطولو نے اس کی خبر دی ہے۔

بلاول بھٹو 7 ماہ بعد وطن واپس

کراچی ۔ یکم ؍ جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر اور بھٹو خاندان کے وارث بلاول بھٹو زرداری آج تقریباً 7 ماہ کی خودساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپس ہوگئے جبکہ اطلاعات کے بموجب ان کے اور ان کے والد آصف علی زرداری کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے تھے۔ کراچی آنے کے بعد انہیں فوری سخت حفاظتی انتظامات میں جناح انٹرنیشنل ایرپورٹ

سچن ، سورو ، لکشمن … بی سی سی آئی کی نئی کرکٹ اڈوائزری کمیٹی

ممبئی ؍ نئی دہلی، یکم جون (سیاست ڈاٹ کام) ایسے اقدام میں جو ملک بھر میں شائقین کرکٹ کو مسرور کردے گا، سچن تنڈولکر، سورو گنگولی اور وی وی ایس لکشمن پر بی سی سی آئی کی نئی کرکٹ اڈوائزری کمیٹی مشتمل رہے گی۔ ایک ٹوئٹ میں بی سی سی آئی سکریٹری انوراگ ٹھاکر نے اپنی مسرت کا اظہار کیا کہ لجنڈری کرکٹرز نے آج ایک کانفرنس کال کے بعد بی سی سی آئی کو

جزان میں شدید بارش، سڑکیں زیرآب

جدہ ۔ یکم ؍ جون (سیاست ڈاٹ کام) جزان میں موسلادھار بارش کی وجہ سے شہر کی سڑکیں زیرآب آ گئیں جسکے بعد بلدیہ کے ارکان بڑے بڑے پمپوں کا استعمال کرتے ہوئے پانی کی نکاسی میں مصروف ہیں۔ شدید بارش کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں برقی سربراہی مسدود ہوگئی جس میں شہریوں نے انتہائی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بلدی حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا کیو

بودھن میں 6 جون کو جلسہ عظمت مصطفے و جلسہ دستاربندی

بودھن ۔ یکم ۔ جون ( ذریعہ فیاکس ) بودھن میں 31 مئی بروز اتوار بعد نماز عشاء مدرسہ سید شاہ فیروز انوارالعلوم ملحقہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد کا سالانہ جلسہ عظمت مصطفی و جشن دستار حفاظ کے انتظامات کیلئے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سرپرست مدرسہ احمد عبدالسمیع ، محمد ظہیرالدین بابر ، سید عبدالباقی نظامی عبدالقدیر ، عبدالباسط ، سید کلیم الدی

جگا تالاب کی مرمت کیلئے 44 لاکھ روپئے کی منظوری

یلاریڈی ۔ یکم ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مشن کاکتیہ اسکیم کے تحت منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے جگا تالاب ک مرمت کیلئے 44 لاکھ روپئے منظور ہوئے ہیں ۔ کئی سال سے اس تالاب کی کوئی مرمت نہ ہونے سے خستہ حال ہوچکا تھا ۔ جس سے اتلاب کی آبی ذخائر میں کمی آئی ہے ۔ کسانوں میں اب خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کہ مرمت سے تالاب کی گہرائی بڑھ جائے گی اور آبی ذخیرہ کثر

سنگاریڈی بلدیہ کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد

سنگاریڈی ۔ یکم ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سنگاریڈی بلدیہ کونسل کا اجلاس شریمتی وجئے لکشمی صدرنشین بلدیہ کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اس موقع پر گوردھن نائیک نائب صدرنشین بلدیہ غیاث الدین کمشنر بلدیہ اور اراکین بلدیہ سنگاریڈی نے شرکت کی ۔ اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی مجلس ارکان بلدیہ نے کہا کہ ہر ماہ کونسل میں کئی مرتبہ اردو ایجنڈہ پر توجہ د

تمباکو سے پاک سماج کی تشکیل پروگرام

کریم نگر ۔ یکم ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تمباکو صحت کیلئے نقصاندہ ہے ۔ تمباکو کے استعمال سے پاک سماج کی تشکیل کیلئے تمام کو سعی کرنے ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت عہدیدار ڈاکٹر علیم نے 31 مئی کو عالمی یوم مخالف تمباکو نوشی کے موقع پر اتوار کی صبح دفتر ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت سے منعقدہ ریالی کا انہوں نے افتتاح کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار ک

بلدیہ تانڈور کے اجلاس کا انعقاد

تانڈور ۔ یکم ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ تانڈور کا اجلاس منعقد ہوا ۔ محترمہ وجئے لکشمی چیرمین نے صدارت کی ، آغاز ہوتے ہی مجلس فلور لیڈر محمد آصف نے اس مرتبہ اردو میں ایجنڈہ کی عدم طباعت پر احتجاج کیا اور کمشنر کی سرزنش کی کرسی صدارت نے تیقن دیا کہ آئندہ میٹنگ سے پابندی کے ساتھ اجلاس کے ایجنڈہ نوٹ ارکان کو اردو میں بھی دیئے جائیں