ریونت ریڈی کو اسمبلی کی رکنیت پر برقرار رہنے کا حق نہیں

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کے ریاستی وزیر فینانس مسٹر ایٹالہ راجندر نے کہا کہ ریونت ریڈی کو اسمبلی کی رکنیت پر برقرار رہنے کا حق نہیں ہے ۔ چندرا بابو نائیڈو تلگو دیشم پارٹی میں عہدے فروخت کرتے ہیں ۔ سجنا چودھری اور سی ایم رمیش نے 30 کروڑ روپئے میں راجیہ سبھا کی رکنیت خریدی ہے ۔ آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر ا

گورنر کی مبارکباد

حیدرآباد ۔ یکم جون ( این ایس ایس ) گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے 2جون کو یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر اس نئی ریاست کے عوام کو دلی مبارکباد دی ہے ۔ گورنر نے اپنے پیام مبارکباد میں کہا کہ ہندوستان کی29ریاست تلنگانہ کے قیام کے عظیم موقع پر اس ریاست کے عوام کے ساتھ رہتے ہوئے انہیں بے پناہ خوش ہے ۔

مرضی کے خلاف شادی والدین کیلئے مہنگی ثابت

حیدرآباد یکم / جون ( سیاست نیوز ) سائبرآباد حدود میں ایک لڑکی نے اپنی شادی کو خود واٹس اپ کی مدد سے رکوا دیا ۔ لڑکی جو شادی سے ناخوش تھی اور صاف طور پر شادی سے انکار کردیا ۔ لڑکی کی مرضی کے خلاف شادی والدین کو مہنگی ثابت ہوئی ۔ لڑکی نے عین منڈپ میں بیٹھنے سے قبل واٹس اپ کا استعمال کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع دے دی اور پولیس نے والدین کو تاکی