بی جے پی رکن پارلیمنٹ کو دھمکی دینے پر اے بی وی پی لیڈر گرفتار
بارہ بنکی ( اترپردیش ) ۔ 22 ۔ اپریل : (سیاست ڈاٹ کام ) : بی جے پی کی طلباء تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ایک لیڈر کو پارٹی ایم پی کے ساتھ بدکلامی اور دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ABVP ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر اجئے بھانو پٹیل کو ایس سی / ایس ٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے ضلع عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جس نے گذشتہ اتو