ایران نیوکلیئر مذاکرات پر غیریقینی
جنیوا۔یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام)عالمی طاقتیں چاہتی ہیں کہ اقتصادی پابندیاں ہٹانے کے عوض ایران اپنے جوہری پروگرام کو محدود کر دے۔اس سے قبل توقع تھی کہ منگل کی رات گرینچ وقت کے مطابق 10 بجے ایک بیان جاری کر دیا جائے گا جس میں طے پانے والے جوہری معاہدے کے اہم نکات کا ذکر ہو گا لیکن اس بات کے کوئی آثار نہیں ہیں کہ متنازعہ مسائل کا حل تلاش