اخوان المسلمون کے 10 کارکنوں کو عمر قید

قاہرہ ۔ 8 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی ایک عدالت نے 2013 ء کے دوران قاہرہ میں اسلام پسندوں کے خونریز احتجاج کے بعد شہر منصورہ میں ایک شخص کی ہلاکت کے ضمن میں اخوان المسلمون کے 10 ارکان کو سزائے عمر قید دی ہے ۔ یہ واقعہ ڈسمبر 2013 ء میں پیش آیا تھا جب اسلام پسند معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں نے منصورہ میں احتجاج منظم کیا تھا کہ اس دوران ایک ٹ

اسرائیلی فوجی پر حملہ کرنے والا فلسطینی ہلاک

یروشلم۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شمالی مغربی کنارہ پر ایک اسرائیلی فوجی پر ایک فلسطینی شہری نے چاقو سے حملہ کردیا جس میں وہ شدید طور پر زخمی ہوا۔ فوجی ذرائع نے بتایا کہ حملہ آور فلسطینی کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی بستی شیلو کے قریب فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی کی گردن پر چاقو سے وار کیا تھا۔

ہزاروں افغان جنگجو یمن جا سکتے ہیں: حکمت یار

کابل ۔ 8 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) گلبدین حکمت یار کی حزب اسلامی کے پاکستان کی سکیورٹی اداروں سے اچھے تعلقات رہے ہیں۔افغانستان کے سابق وزیر اعظم اور شدت پسند تنظیم حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ وہ یمن میں ایران کی مداخلت کو روکنے کے لیے ’ہزاروں جنگجو‘ یمن بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔گلبدین حمکت یار نے ایک آن لائن بیان

پاکستان میں مزید دو قیدیوں کو پھانسی ، جملہ تعداد 70 ہوگئی

اسلام آباد۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کو پھانسی پر لٹکانے کا سلسلہ جاری ہے جہاں مزید دو قیدیوں کو آج پھانسی پر لٹکا دیا گیا اور اس طرح اب تک پھانسی پانے والے قیدیوں کی جملہ تعداد 70 ہوگئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال ڈسمبر میں طالبان کے ذریعہ پشاور کے ایک فوجی اسکول پر حملہ کے بعد سزائے موت پر عائد امتناع

اسپین میں 10 مشتبہ جہادی گرفتار

میڈرڈ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شمال مغربی اسپین میں پولیس نے ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس نے جہادی دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور دولت اسلامیہ کے مسلح گروپ سے روابط رکھنے والے 10 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو پانچ شمال مغربی مستقروں بشمول کٹیالونیا کے علاقائی دارالخلافہ بارسیلونا سے کی گئی ہیں۔ یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے ک

عدالتی تحویل میں قتل : عدلیہ قدم اٹھائے : بجاتا رکم

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : مسلمانوں کو ملک کا شہری کہا جارہا ہے لیکن ان کے ساتھ عام شہریوں کی طرح سلوک نہیں کیا جاتا بلکہ انہیں ریاست میں کئی مقامات پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ سینئیر ایڈوکیٹ مسٹر بجاتارکم نے 5 مسلم نوجوانوں کے انکاونٹر کو سفاکانہ قتل سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ جن نوجوانوں کو بس کی نشستوں پر گولیوں سے ڈ

میڈیا اور کے سی آر نے بنگارو کو انگارو تلنگانہ بنایا : لطیف محمد خان

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ریاست تلنگانہ ’ بنگارو تلنگانہ ‘ نہیں رہی بلکہ یہ ریاست ’ انگارو تلنگانہ ‘ بن چکی ہے ۔ حکومت تلنگانہ پولیس کے ہاتھوں کھلونا بنی ہوئی ہے اور آلیر میں 5 مسلم نوجوانوں کو جو قتل کیا گیا ہے اس کے لیے چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو اخلاقی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے ۔ سیول لبرٹیز قائد جناب لط

منادر کے شہر میں بَلی چڑھائی گئی : مسز سجایہ

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : دو نئی ریاستوں کے سربراہان نے دونوں ریاستوں میں ایک ہی دن نوجوانوں کی بَلی چڑھائی ہے ۔ ریاست آندھرا پردیش میں 20 افراد کو وینکٹیشورا سوامی کے لیے تروپتی میں بَلی چڑھائی گئی ہے ۔ سماجی کارکن مسز سجایہ نے آج دونوں ریاستوں میں ہوئے انکاونٹرس پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا ۔ وہ سیو

مظالم کی داستان کی سی بی آئی تحقیقات : عبدالرحیم قریشی

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : پولیس نے 5 مسلم نوجوانوں کا سفاکانہ قتل کرتے ہوئے مظالم کی نئی داستان رقم کی ہے ۔ عدالتی تحویل میں موجود ان نوجوانوں کی برأت یقینی ہوچکی تھی اسی لیے پولیس نے اس کارروای کو انجام دیا ہے جو کہ حکومت کے لیے ایک بدنماداغ ثابت ہوگی ۔ جناب عبدالرحیم قریشی صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت نے سیول لبرٹیز کی جانب

حیدرآباد کو دہشت گردوں کا مرکز ثابت کرنے ایڑی چوٹی کا زور

حیدرآباد /8 اپریل (سیاست نیوز) بی جے پی حیدرآباد کو دہشت گردوں کا مرکز ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور صرف کرتے ہوئے سیاسی فائدہ اٹھاناچاہتی ہے، جب کہ حقائق سے واقف ریاستی وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی اور ٹی آر ایس حکومت نے ان الزامات کی ایک سے زائد مرتبہ تردید کی ہے۔ دریں اثناء مرکزی مملکتی وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ نے دہلی میں مرکزی

وظیفہ یابوں کا پی آر سی ، جی او کی اجرائی

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب سید نور الانبیاء حسینی آرگنائزنگ سکریٹری پنشنرس سماج حیدرآباد کے بموجب حکومت تلنگانہ اسٹیٹ نے اپنے وظیفہ یابوں کے لیے پے رویژن کمیشن کی جی او نمبر 33 مورخہ 7 اپریل 2015 جاری کردیا ہے ۔ جس میں ماہ مارچ کا وظیفہ اسی ماہ اپریل میں ادا کرنے کے لیے کہا گیا ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے علحدہ جی او جاری کیا جارہا

مسلم نوجوانوں کا انکاؤنٹر فرضی، اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ

حیدرآباد /8 اپریل (سیاست نیوز) سکریٹری تلنگانہ پردیش کانگریس سید یوسف ہاشمی نے پانچ مسلم نوجوانوں کے انکاؤنٹر کو فرضی قرار دیتے ہوئے انکاؤنٹر کے مرتکب پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ کرنے اور اس واقعہ کی اعلی سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ انکاؤنٹر دو طرفہ فائرنگ کے واقعہ کو کہتے ہیں، جیسا کہ ایک ہفتہ قبل سوریا پیٹ

سکریٹری اقلیتی بہبود کو صدر نشین اقلیتی فینانس کارپوریشن کی ذمہ داری

حیدرآباد ۔8 ۔ اپریل (سیاست نیوز) اقلیتی فینانس کارپوریشن کی تلنگانہ اور آندھراپردیش میں تقسیم کے بعد موجودہ بورڈ آف ڈائرکٹرس آندھراپردیش ریاست کیلئے منتقل ہوچکا ہے۔ ادارہ کی تقسیم کے بعد اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود سید عمر جلیل بااعتبار عہدہ تلنگانہ اقلیتی فینانس کارپوریشن کے صدرنشین کے عہدہ پر فائز ہوچکے ہیں۔ اگرچہ اس سلسلہ می

تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ سنٹرل اسوسی ایشن کا اجلاس

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( راست ) : تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ سنٹرل اسوسی ایشن کے آرگنائزنگ سکریٹری جناب شیخ حسین کے بموجب 9 اپریل کو 11 بجے دن ایک اجلاس بصدارت صدر اسوسی ایشن جناب محمد جمال الدین اعظم فنکشن ہال اعظم پورہ مقرر ہے ۔ حکومت تلنگانہ کی جانب سے حالیہ جاری کردہ جی او مورخہ 7 اپریل سے متعلق پنشنرس میں تشویش پائی جاتی ہے ۔ انہو

انٹر میڈیٹ کے طلبہ کو مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے سنجیدگی سے غور کرنے کا مشورہ

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات سی ای ڈی ایم جامعہ عثمانیہ ، نظام کالج حیدرآباد کے زیر اہتمام ایمسیٹ 2015 کی مفت کوچنگ کلاسیس کا افتتاح کرتے ہوئے ڈائرکٹر ، سی ای ڈی ایم پروفیسر ایس اے شکور نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انٹر میڈیٹ کے بعد طالب علم کے لیے اپنے مستقبل کو صحیح سمت میں پیش قدمی کرتے

انکاؤنٹرس یا قتل

قانون اور انصاف کی حکمرانی کو یقینی نہ بنانے والے معاشرے تباہ ہوجاتے ہیں ۔ کاش یہ بات آندھراپردیش اور تلنگانہ کے حکمرانوں کو بھی سمجھ آجائے۔ ضلع نلگنڈہ میں 5 مسلم نوجوانوں کے فرضی انکاؤنٹر میں ایف آئی آر درج کرتے ہوئے فوری متعلقہ پولیس ملازمین پر قتل کا مقدمہ چلانے کا شدید مطالبہ ہونا انسانی فطری امر کا حصہ ہے ۔ 5 مسلم نوجوانوں کو ج

آندھرا اور تلنگانہ میں ہلاکتوں کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی (ایم) نے آج مطالبہ کیاکہ پولیس کارروائی کے دوران صندل کے 20 اسمگلرس کی آندھراپردیش میں پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کروائی جائیں۔ پارٹی نے الزام عائد کیاکہ یہ لوگ ’’معمولی مزدور‘‘ تھے جو ’’پولیس کی بے رحمی‘‘ کا نشانہ بن گئے۔ سی پی آئی (ایم) نے اُن کے ورثاء کو معاوضہ کی ادائی

حصول اراضی قانون کی منظوری پر 30 کروڑ بے زمین افراد کو روزگار

نئی دہلی 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج کہاکہ صنعتی راہداری کے لئے حصول اراضی کا قانون منظور ہونے پر صنعتی شعبوں میں 30 ہزار بے زمین افراد کو روزگار کا موقع حاصل ہوگا۔ اُنھوں نے کہاکہ وہ خاص طور پر غریبوں، دلتوں، قبائیلیوں، پسماندہ طبقات کا تذکرہ کرنا چاہتے ہیں جو بے زمین ہیں۔ حصول اراضی قانون جو حکومت پی

ترکمان طلبہ نے ہندی گیتوں سے سشما کا استقبال کیا

عشق آباد 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ سشما سوراج آج پرجوش ہوگئیں جب ہندی داں ترکمان طلب نے ہندی گیت ’’میرا جوتا ہے جاپانی‘‘ اور بھجن ’’اتنی شکتی ہمیں دینا داتا‘‘گاتے ہوئے اُن کا استقبال کیا۔ سشما سوراج 3 روزہ دورہ پر کل یہاں پہونچی تھیں۔ وہ پانچویں ہند ۔ ترکمانستان بین حکومتی مشترکہ کمیشن برائے تجارت، معاشیات، سائنسی و