فرگوسن احتجاج‘ سینٹ لوئی میں دو گرفتار
سینٹ لوئی۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) پولیس نے کم از کم دو افراد کو آج گرفتار کرلیا جب کہ نسلی کشیدگی امریکہ کے مضافاتی علاقہ میں عروج پر پہنچ گئی اور پڑوسی علاقہ فرگوسن میں پولیس کے ہاتھوں ایک غیر مسلح سیاہ فام مائیکل براؤن کی ہلاکت کے خلاف احتجاج سینٹ لوئی کے قلب میں شروع ہوگیا ۔ 50نوجوان احتجاجی سورج ڈھلنے کے بعد وسطی مغربی شہر کے تاری