بہار میں اے بی وی پی کے بند سے ٹرین اور ٹرانسپورٹ سرویس درہم برہم

بہار ۔ 30 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام) : بہار میں آج ٹرین سرویس اور روڈ ٹریفک درہم برہم ، موٹر گاڑیوں کو نقصان پہنچانے اور زبردستی دکانات بند کروائے گئے جب کہ بی جے پی کی طلباء تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد نے 24 گھنٹوں کے بہار بند کا اعلان کیا تھا ۔ یہ بند 26 مارچ کو اے بی وی پی کے چلو اسمبلی مارچ کے دوران پولیس لاٹھی چارج اور فائرنگ کے خل

آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 ء الیون میں کوئی ہندوستانی نہیں

دبئی ، 30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کسی بھی ہندوستانی کرکٹر کو آئی سی سی کے ورلڈ کپ الیون (XI ) میں جگہ نہ ملی، جہاں چمپینس آسٹریلیا کی بجائے رنرزاپ نیوزی لینڈ کا غلبہ ہے جیسا کہ بلیک کیاپس کے کپتان برینڈن مک کلم کو اس کا کیپٹن نامزد کیا گیا ہے۔ کوئی پاکستانی بھی آئی سی سی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا، جہاں نیوزی لینڈ کے پانچ کھلاڑی بشمول مک کلم ہ