شیشہ و تیشہ

فرید سحرؔ
غزل ( طنز و مزاح)
کلام کوئی بھی سنتا نہیں یہاں میرا
قصور کیا ہے بتاؤ ذرا میاں میرا
ہوا ہے راز جو بستی میں اب عیاں میرا
مرے ہی یار پہ یارو ہے بس گماں میرا
تمام پٹھے مرے چھاگئے ہیں بستی پر
پھلے گا یوں ہی زمانے میں خانداں میرا
تُو مال میکے سے لاکر جو گھر چلاتی ہے
’’ترے وجود سے روشن ہے یہ مکاں میرا‘‘

امریکی حملے میں ’داعش‘ کا کیمیائی اسلحہ ساز ہلاک

واشنگٹن۔ 31جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی سنٹرل کمانڈ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عراق کے شمالی شہر موصل میں گذشتہ ہفتے ایک فضائی حملے کے نتیجے میں دولت اسلامی ’’داعش ‘‘ کا کیمیائی اسلحہ ساز ابو مالک ہلاک ہو گیا ہے۔امریکی سنٹرل کمانڈ کے ایک بیان کے مطابق: ’’ابو مالک کو موصل میں 24 جنوری کو ایک فضائی حملے میں ہلاک کیا گیا‘‘۔ ابو م

لاس اینجلس میں مسلم خواتین کیلئے پہلی مسجد کھولی گئی

لاس اینجلس۔ 31جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) لاس اینجلس میں مسلم خواتین کے لیے پہلی مسجد کھول دی گئی۔گزشتہ جمعہ کو امریکہ بھر سے آئی ہوئی 150 خواتین نے اس مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی۔ اس مسجد کی خاص بات یہاں خطیبہ کا تقرر ہے۔ اس مسجد میں صرف خاتون مصلیوں کے نماز کی ادائیگی کی اجازت ہے۔ یہاں آنے والی خواتین نے کہا کہ اس مسجد کا قیام بہت تاریخی مو

علی بابا کو نقلی اشیاء تنازعہ کے بعد امریکی قانونی کارروائی کا سامنا

بیجنگ ۔ 31جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) علی بابا گروپ کی جانب سے نقلی ساز و سامان کی آن لائن فروخت پر چینی حکومت کے ساتھ تنازعہ کے بعد اس گروپ کو اب امریکہ کی پانچ کمپنیوں کی جانب سے قانونی کارروائی کا سامنا ہے ۔ اس کا اعلان ایسے وقت سامنے آیا جب یہ کمپنی گزشتہ سال ستمبر میں نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں اپنا کاروبار شروع کرنے کے بعد اپنے حصص کی

جانی نقصان کو روکنے آرمی کے احتیاطی اقدامات

نئی دہلی ، 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج کہا کہ انھوں نے آرمی کو یہ یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشنس کے دوران فورس میں ’’ممکنہ حد تک‘‘ جانی نقصانات نہ ہونے پائیں اور آرمی ضروری احتیاطی اقدامات کررہی ہے۔ پاریکر جنھوں نے کرنل ایم این رائے کی فیملی سے ملاقات کی ، جو 27 جنوری کو جموں و کشمیر

بی جے پی کے اشتہارات ضابطہ اخلاق کے مغائر

نئی دہلی ، 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج الیکشن کمیشن سے رجوع ہوکر بی جے پی کے خلاف کارروائی چاہی اور دعویٰ کیا کہ دہلی اسمبلی چناؤ کیلئے اس پارٹی نے چونکہ اپنا انتخابی منشور جاری نہیں کیا ہے، اس لئے اس کے اشتہارات یا انتخابی وعدے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مترادف ہیں۔ کانگریس پارٹی نے کہا کہ چونکہ بی جے پی نے انتخابی منشور ج

روسی معیشت میں افراتفری کا عنصر : امریکہ

واشنگٹن ۔ 31جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج کہا کہ روسی معیشت میں افراتفری کا عنصر پایا جارہا ہے جو یہ اشارہ کرتا ہے کہ مشرقی یوکرین میں صدر ولادیمیر پوٹن کی مہم سے ٹھوس اور واضح اقتصادی قیمت وابستہ ہے۔ ملک میں امکانی کسادبازاری سے نمٹنے کے ردعمل کے طورپر روسی سنٹرل بینک کی طرف سے شرح سود میں تخفیف کے فوری بعد وہائیٹ ہاوز سے یہ بیا

سنگاپور میں کمپیوٹر ہیکنگ پر ہندوستانی شخص کو جیل

سنگاپور ۔ 31جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور میں 2013 ء کے دوران حکمراں جماعت کے بشمول کم سے کم سات مختلف اداروں کے کمپیوٹرس ہیک کرنے کے الزامات ثابت ہوجانے پر ایک ہندوستانی نژاد شخص کو چار سال آٹھ ماہ کی سزائے قید دی گئی ہے ۔ 32 سالہ جیمس راج آروکائکسامی نے جو خود کو ’’مسیحا‘‘ کہا کرتا تھا گزشتہ ہفتہ ان جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا ہے ۔ وہ

حوثیوں کی ہٹ دھرمی ، یمنی بحران جاری

دبئی۔ 31جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) یمن میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے حکومت اور حوثی شدت پسندوں کے مابین مفاہمتی کوششیں ایک بار پھر ناکام ہو گئی ہیں۔ العربیہ کے مطابق یمن کے حوثی شدت پسندوں نے عبد ربہ منصور ھادی کے منصب صدارت سے استعفیٰ پر غیر لچک دار رویہ اختیار کیا ہے جس کے بعد بحران کے خاتمے کی کوششی

بنگلہ دیش میں اپوزیشن کیخلاف کارروائی ، بی این پی کے اہم لیڈر گرفتار

ڈھاکہ ۔ 31جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ایک اہم لیڈر کو تشدد کیلئے اکسانے کے الزام کے تحت آج گرفتار کرلیا گیا ۔ اس سے دو دن قبل وزیراعظم شیخ حسینہ ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو یہ حکم دے چکی تھیں کہ ملک میں امن و قانون کی برقراری کیلئے تمام ’’ضروری ‘‘ اقدامات کئے جائیں۔ انسداد جرائم کے اہم ادارہ ریاپیڈ ایکشن بٹ

پاکستان میں شیعہ مسجد پر خودکش حملے کے مہلوکین کا سوگ

اسلام آباد ۔ 31جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج ان 61 مہلوکین کا سوگ منایا جو گزشتہ روز جنوبی صوبہ سندھ کی ایک شیعہ مسجد میں مہلک خودکش بم حملے میں لقمہ اجل بن گئے تھے ۔ عہدیداروں نے توثیق کی ہے کہ کم سے کم 61 افراد ہلاک اور دیگر درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں کئی کی حالت ہنوز تشویشناک ہے۔ ضلع شکارپور کے لاکھرواڑ علاقہ کی شیعہ مسجد

ہندوستان اور پاکستان کیساتھ امریکی تعلقات بدستور مستحکم

واشنگٹن ۔ 31جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) اوباما انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات ان (ممالک) کے اپنے موقف پر منحصر ہیں اور ان میں ایک دوسرے کا کوئی ربط و تعلق نہیں ہوتا اور ادعا کیا کہ جنوبی ایشیاء کے ان دو پڑوسی ممالک کے ساتھ اس (امریکہ ) کے تعلقات مستحکم ہیں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے اخباری نمائندوں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان آج سہ رخی سیریز کا فائنل

پرتھ۔31جنوری(سیاست ڈاٹ کام ) سہ رخی سیریز کا فائنل کل یہاں واکا کے میدان پر میزبان آسٹریلیا اور ٹورنمنٹ میں متاثرکن مظاہرہ کرنے والی انگلش ٹیم کے درمیان کھیلا جائے گا جو کہ ورلڈ کپ سے قبل دونوں ہی ٹیموں کیلئے آخری بین الاقوامی مقابلہ ہوگا ۔ این مورگن کی زیرقیادت انگلش ٹیم جس نے آسٹریلیا کے خلاف گذشتہ مقابلہ میں 304 رنز اسکور کرنے کے ع

آفریدی کی تیز رفتار نصف سنچری رائیگاں‘نیوزی لینڈ فاتح

ویلنگٹن۔31جنوری(سیاست ڈاٹ کام)نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ونڈے میں سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کر تے ہوئے دو مقابلوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی ہے۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو کامیابی کے لئے211 رنز کا نشانہ دیا جو اس نے باآسانی 40ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔نیوزی لینڈ کی کامیابی میں را

اتھیلیٹس کو مودی کی نیک تمنائیں

نئی دہلی ۔31جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) کیرالا کے مقام تھروننتاپورم میں شروع ہوئے 35 ویں قومی گیمس میں شرکت کررہے اتھیلیٹس کو آج وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی نیک تمناؤں کا پیغام روانہ کیا ہے ۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ 35ویں قومی گیمس میں شرکت کرنے والے تمام اتھیلیٹس کے ساتھ ان کی نیک تمنائیں ہیں ۔ 15روزہ اس ایونٹ میں ملک کی مختلف ریا

جوکووچ اور مرے کے درمیان آج فائنل

ملبورن۔31جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلین اوپن 2015ء میں مرد زمرے کا خطابی مقابلہ عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ اور برطانیہ کے نمبر ایک ٹینس اسٹار اینڈی مرے کے درمیان کل کھیلا جائے گا ۔ اینڈی مرے جو کہ چوتھی مرتبہ آسٹریلین اوپن کا فائنل کھیل رہے ہیں وہیں جوکووچ بھی یہاں ایک اور خطاب کیلئے پُرعزم ہیں۔ جوکووچ اور مرے کے درمیان 2012ء کا یو ایس

شاہد آفریدی بگ بیش لیگ کھیلنے کے خواہاں

سڈنی۔31جنوری(سیاست ڈاٹ کام) شاہد آفریدی ونڈے کرکٹ سے سبکدوشی کے بعد ٹوئنٹی20 کے ماہر بننے جارہے ہیں جیسا کہ انہوںنے بگ بیش لیگ کے لئے اپنی دستیابی ظاہر کردی ہے۔ وہ پہلے ہی انگلش کاونٹی نارتھ ہمپٹن شائر سے معاہدہ کرچکے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے سینئر مینیجر اینتھونی ایورڈ کے بموجب مذکورہ ٹورنمنٹ میں آفریدی کی آمد انتہائی خ

اولمپکس2016 کی مشعل 20 ہزار کلومیٹر کا سفر کرے گی

ریو ڈی جنیرو۔31جنوری(سیاست ڈاٹ کام) ریو اولمپکس2016کی مشعل کے سفر کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ٹارچ ریلے مئی 2016 میں روایتی طور پر یونان کے قدیم شہر اولمپیا سے شروع ہوگا اور یہ سفر اندازاً 90 سے100دنوں پر مشتمل ہوگا۔ مشعل برازیل میں 20ہزارکلومیٹر کا سفر کرے گے اس دوران وہ تمام26ریاستوںمیں10ہزارمشعل برداروں کے ساتھ چکرلگائے گی۔ ریو اولمپکس20

Categories زمرے کے بغیر

ہندوستان کا اخراج حیران کن نہیں : بیلی

پرتھ۔31جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی کپتان جارج بیلی حیرت زدہ نہیں ہے کہ ہندوستانی ٹیم سہ رخی سیریز کے فائنل میں رسائی سے محروم رہ چکی ہے ۔ بیلی نے کہا کہ ہندوستانی ٹیم جس نے آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ سیریز پر تمام تر توجہ مرکوز کررکھی تھی اور وہ ونڈے سیریز میں بہتر تیاری کے ساتھ شرکت نہیں کرپائی ۔ ہندوستانی ٹیم جسے آسٹریلیا کے خلاف ٹ