ممتا ۔ مودی ٹکراؤ ؟

وعدے پہ ان کے ہم نے کیا اعتبار بھی
اب کیا خبر کہ وعدے سے جائے مُکر کوئی
ممتا ۔ مودی ٹکراؤ ؟

سنٹرل بینک آف انڈیا ترقی کی راہ پر گامزن

حیدرآباد۔/14ڈسمبر، ( سیاست نیوز) سنٹرل بینک آف انڈیا ملک بھر کے کسٹمرس کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرتے ہوئے اپنی بہترین کارکردگی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور سنٹرل بینک کے ملازمین کی شب و روز محنت بھی بینک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہی ہے اور سنٹرل بینک آف انڈیا ملک کے کسانوں اور غریب تجارت پیشہ افراد کو کم سے کم شرح سود پر

برطانیہ میں دہشت گردوں سے پوچھ گچھ کے دوران نرمی

لندن۔14ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ نے اپنے سپاہیوں کی جانب سے دہشت گردوں سے پوچھ گچھ کے ضمن میں انتہائی سخت جدید قوانین نافذ کئے ہیں ۔ ان سخت ترین قوانین کے تحت زیرتفتیش مشتبہ دہشت گرد قیدیوں کے کان میں زور سے چیخنے پر بھی پابندی عائد ہوگئی ہے ۔ ان پابندیوں سے فوجی سربراہان میں ناراضگی و بے اطمینانی پیدا ہوگئی ہے جو یہ محسوس کررہے

مہدی مسرور بسواس کے داعش سے امکانی روابط کی تحقیقات‘پولیس کودھمکیاں

بنگلورو۔14 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ ( داعش) سے مہدی مسرور بسواس کے امکانی روابط کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔ مبینہ ٹوئیٹر اکاؤنٹ کے سلسلہ میں بنگلور کے اعلیٰ پولیس عہدیدار نے کہا کہ مہدی مسرور کی داعش نظریہ سے وابستگی اور دوست ملکوں کے خلاف عوام کے ذہنوں میں انتشار پیدا کرنے کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔ تحقیقاتی ٹیم ہندوستان میں کس

ہوڑہ ۔نئی دہلی پورواہ ایکسپریس کے 12 کوچیس پٹری سے اترگئے

کولکتہ ۔ /14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہوڑہ نئی دہلی پورواہ ایکسپریس کے 12 کوچیس آج صبح 8.15 کو ہوڑہ اسٹیشن سے روانہ ہونے کے بعد پٹری سے اترگئے ۔ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ یہ پاسنجر ٹرین حادثہ کے وقت آہستہ جارہی تھی ۔ اس حادثہ کی وجہ سے اس روٹ پر ٹرین سرویس کچھ دیر کیلئے معطل رہی ۔ جنرل منیجر ایسٹرن ریلوے نے اس حادثہ کی تحقیقات کا

حکومت کے خلاف ہم ہتھیار اٹھالیں گے: علماء

مرادآباد ۔14ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) یو پی کے علماء کے ایک ویڈیو میں دھمکی دی گئی ہے کہ اگر مسلمانوں کو ہندو بنانے کی مہم نہیں روکی گئی تو علماء چیف منسٹر اکھلیش یادو اور وزیراعظم نریندر مودی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھالیں گے ۔ضلع مراد آباد میں یو پی کے چند علماء نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان کسی طاقت سے خوفزدہ نہیں ہوں گے ۔ یہ ویڈیو جس م

غریب مسلمانوں کو لالچ دیا گیا : مسلم پرسنل لاء بورڈ

لکھنو۔14ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) آگرہ میں مبینہ طور پر جبری مذہبی تبدیلی تنازعہ کے پس منظر میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے وشوا ہندو پریشد اور دیگر ہندو تنظیموں پر غریب مسلمانوں کو راغب کرنے کیلئے تبدیلی مذہب مہم شروع کرنے کا الزام عائد کیا ۔ بورڈ نے حکومت پر زور دیا کہ وہ ایسے واقعات کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کرے جس کے نتیجہ میں م

کشمیر میں 49 جھارکھنڈ میں 61فیصد رائے دہی

سری نگر۔14ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام )علحدگی پسندوں کی بائیکاٹ کی اپیل اور انتہائی سرد موسم کی پرواہ نہ کرتے ہوئے 49فیصد رائے دہندوں نے آج دوپہر 2بجے تک جموں و کشمیر کے چوتھے مرحلے میں حق رائے دہی سے استفادہ کیا ۔ کئی مقامات پر حریف سیاسی جماعتوں کے حامیوں میں جھڑپ کے معمولی واقعات پیش آئے ۔ کشمیر کے تین اضلاع میں تمام 18اسمبلی حلقوں میں رائے

ماحولیاتی تبدیلی پر مسودہ کو منظوری‘ ہندوستان کی تشویش کا ازالہ

لیما۔ 14؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ماحولیات کے موضوع پر اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آج یہاں منعقدہ طوفانی مذاکرات میں کاربن کے اخراج میں عالمی سطح پر تخفیف کے لئے مختلف ملکوں کے قومی عہد اور وعدوں پر ایک مفاہمت شدہ مسودہ منظور کرلیا گیا۔ ان مذاکرات میں ہندوستان کی تشویش اور تمام تجاویز کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے مسودہ میں شامل کیا گیا جس