Month: 2014 دسمبر
مودی ’ٹائم پرسن آف دی ایئر‘ ایوارڈ کے لئے پسندیدہ: سروے
نیویارک۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیراعظم نریندر مودی ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ’ٹائم پرسن آف دی ایئر‘ سروے میں اس ایوارڈ کے لئے پسندیدہ ترین شخصیت بن گئے ہیں۔ یہ سروے آن لائن کروایا گیا تھا جس کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سالانہ اعزاز کے لئے دیگر امیدواروں پر وزیراعظم ہند نریندر مودی کو واضح سبقت حاصل ہے۔ وہ 16.2 فیصد ووٹ حاصل کرکے
شکاگو یونیورسٹی کا طالب علم فائرنگ سے ہلاک
کراچی۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ امریکی شہر شکاگو کی لویولا یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ امریکی اخبار’’شکاگو ٹریبون‘‘ کے مطابق لویولا یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم مطاہر رؤف کو گولی مار کر ہلاک کیاگیا ہے۔ پاکستانی طالب علم اور اس کے بھائی پر راجرز پارک میں اس وقت دو حملہ آوروں نے حملہ کیا اور
یونان میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پُرتشدد جھڑپیں
ایتھنز۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں چھ سال پہلے پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے غیر مسلح نوعمر لڑکے کی برسی کے موقع پر ہونے والے مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئی ہیں۔ سنیچر کو کم سے کم 5000 مظاہرین نے ایتھنز میں مارچ کیا جن میں بعض نے دوکانوں پر حملہ اور پولیس پر پیٹرول بم پھینک
عصمت ریزی کا ملزم ٹیکسی ڈرائیور گرفتار
نئی دہلی 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جمعہ کی رات ایک خاتون کی عصمت ریزی کرنے والے ٹیکسی ڈرائیور کو متھورا میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ یہ ڈرائیور امریکی کیب فرم Uber کیلئے کام کرتا تھا اور اس سے پوچھ تاچھ کے بعد کمپنی کی جانب سے کئے جارہے سکیوریٹی اقدامات پر سوال پیدا ہوگئے ہیں۔ الزام ہے کہ 32 سالہ ٹیکسی ڈرائیور شیو کمار سنگھ نے 27 سالہ خاتون کی
حیدرآباد میں یکجہتی و بھائی چارگی کی برقراری کیلئے پرامن ماحول کی فراہمی ناگزیر
چارمینار تا بارکس پولیس کی 5k رن، ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ جناب محمد محمود علی کا خطاب
تاج محل ‘ قدیم ہندو مندر کا ہی حصہ اترپردیش بی جے پی کا ادعا
بہرائچ 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یو پی کے وزیر اعظم خاں کی جانب سے تاج محل کو وقف بورڈ کے حوالے کرنے کے مطالبہ کے بعد بی جے پی یو پی کے سربراہ لکشمی کانت باجپائی نے ایک اور تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی ہے اور کہا کہ تاج محل در اصل ایک قدیم ہندو مندر کا حصہ ہے ۔ انہوں نے میڈیا سے کہا کہ مغل حکمران شاہ جہاں نے تیجو مہالیہ مندر کی اراضی راجہ جئ
بی جے پی ‘ اکثریت میں اقلیتوں کا خوف پیدا کرنے کوشاں : نتیش کمار
دھنباد 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق چیف منسٹر بہار مسٹر نتیش کمار نے آج بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ وہ اکثریت میں اقلیتی برادری کا خوف پیدا کرکے سماج کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ انہوں نے یہاں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی سما ج کو تقسیم کر رہی ہے ۔ پارٹی نے ووٹوں کی سیاست کیلئے اکثریت میں اقلیتی برادری کا خو
رامپال جیسے سادھووں کے آشرم ‘ دہشت گردی کے مراکز : بی جے پی
نئی دہلی 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے رام پال جیسے سادھووں کی جانب سے چلائے جانے والے آشرموں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا کہ یہ آشرم عقیدت کے نام پر دہشت گردی کے مراکز بن گئے ہیں۔ پارٹی ترجمان میگزین کمل سندیش کے ایک اداریہ میں پارٹی نے کہا کہ یہ آشرمس اب عقیدت کے نام پر دہشت گردی کے مراکز بن گئے ہیں۔ ان کی تحقیقات کی جان
سال 2019 ء میں تلنگانہ میں تلگودیشم کو اقتدار
ٹی آر ایس پر تنقید، چیف منسٹر اے پی و صدر تلگودیشم چندرابابو نائیڈو
مقدمات کی یکسوئی کے لیے فریقوں پر دباؤ نہ ڈالنے کا مشورہ
ہائی کورٹ میں دوسری لوک عدالت کا افتتاح ، چیف جسٹس سپریم کورٹ ایچ ایل دتو کا خطاب
ریاست تلنگانہ کے تخلیق کاروں کو
ایوارڈز کی پیشکشی اور کل ہند مشاعرہ
تلنگانہ میں اقلیتی طبقات کی فلاح و بہبود اقدامات کی ستائش
ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی کو تہنیت اور مومنٹو کی پیشکشی
منصوبہ بندی کمیشن میں تبدیلیوں پر وسیع تر اتفاق رائے
نئی دہلی ۔ 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) منصوبہ بندی کمیشن کی جگہ نیا ادارہ قائم کرنے کے مسئلہ پر غور کرنے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے طلب کردہ چیف منسٹروں کے اجلاس میں اس بات پر اتفاق رائے دیکھا گیا کہ ریاستوں کو مزید اختیارات اور منصوبہ بندی کا حق دیا جانا چاہئے تاہم کانگریس نے 65 سال سے کام کر رہے اس ادارہ کو برخواست کرنے کی شدید مخا
ایک اور شر انگیزی ’بھگود گیتا کو قومی کتاب قرار دیا جائے ‘
نئی دہلی 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکز پر زور دیتے ہوئے کہ بھگود گیتا کو قومی کتاب قرار دیدیا جائے وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج کہا کہ اس سلسلہ میں اب صرف ایک رسمی کارروائی باقی ہے ۔ اس طرح انہوں نے ایک نیا تنازعہ پیدا کردیا ہے اور ترنمول کانگریس نے کہا کہ صرف دستور ہی جمہوریت میں ایک مقدس کتاب ہوتی ہے ۔ سشما سوراج نے لال قلعہ میدان پر ’