ہائر ایجوکیشن سمٹ میں امریکی سفارت کار کی شرکت

واشنگٹن ۔ 15 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کے ایک اعلیٰ سطح کے سفارت کار آئندہ ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ ہند ۔ امریکی ہائر ایجوکیشن سمٹ اور ہند۔ امریکی ٹکنالوجی سمٹ میں شرکرت کریں گے ۔ 17 اور 18 نومبر کو نئی دہلی میں سکریٹری آف اسٹیٹ برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈ پبلک افیئرس رچرڈ اسٹینجیل سرکاری حکام ، سیول سوسائٹی قائدین ، ماہ

تلگو دیشم ارکان کی معطلی کی تنسیخ سے تلنگانہ حکومت کا انکار

حیدرآباد ۔ 15 نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی میں آج آٹھویں دن مختلف مسائل پر ریاستی وزراء ہریش راؤ اور ایٹالہ راجندر نے تشفی بخش جواب دیا تاہم تلگودیشم ارکان اسمبلی کی معطلی کے تنازعہ پر ٹی آر ایس، بی جے پی اور کانگریس کے درمیان زبردست لفظی جھڑپ ہوگئی اور اسپیکر اسمبلی نے کارروائی کو پیر تک کیلئے ملتوی کردیا ۔ تاہم وقفہ صفر کے دور

کامیاب امریکی آرکیٹکٹ پر مودی کا اوباما سے تبادلہ خیال

برسبین ، 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے آسٹریلیائی ہم منصب ٹونی ایبٹ اور امریکی صدر براک اوباما کے ساتھ ایک امریکی آرکیٹکٹ کی دلچسپ کارگزاری کے تعلق سے بات کی، جس کا اُن کے ملکوں سے جذباتی ربط ہے۔ ان قائدین کے مابین گفتگو جو یہاں G20 سمٹ کیلئے جمع ہیں، والٹر برلی گریفن پر مرکوز رہا، جو معروف امریکی آرکیٹکٹ ہیں

افغانستان : شورش پسندوں کے ہاتھوں نیٹو فوجی ہلاک

کابل ۔ 15 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نیٹو کے ایک بیان کے مطابق اُن کی سرویس سے تعلق رکھنے والے ایک رکن کو شمالی افغانستان میں شورش پسندوں نے گولی مارکر ہلاک کردیا ۔ امریکی قیادت والی اتحادی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ کل رونما ہوا ۔ علاوہ ازیں دیگر تفصیلات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ۔ یہاں تک کہ نیٹو فوجی ک

مہاراشٹرا میںراشن کارڈز کو آدھار سے مربوط کرنے کی تجویز

ممبئی 15 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت مہاراشٹرا ریاست میں عوامی نظام تقسیم کو بہتر بنانے راشن کارڈز کو آدھار نمبرس سے مربوط کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی مراعات مستحق افراد تک پہونچانے کو یقینی بنانے اس منصوبہ کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ ریاست کے فوڈ و سیول سپلائز سکریٹری دیپک ک

ہتک عزت مقدمہ میں مختار عباس نقوی بری ‘ صابر علی دستبردار

نئی دہلی 15 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر مختار عباس نقوی آج فوجداری ہتک عزت مقدمہ میں بری کردئے گئے جبکہ درخواست گذار سابق جے ڈی یو لیڈر صابر علی نے عدالت سے کہا کہ دونوں کے مابین صلح ہوگئی ہے ۔ صابر علی نے 16 ستمبر کو مطالبہ کیا تھا کہ مرکزی وزیر انہیں انڈین مجاہدین کے بانی یسین بھٹکل سے جوڑنے کیلئے تحریری معذرت خواہی کریں۔ عدال

سونے کی قیمت میں فی تولہ 715 روپئے اضافہ

نئی دہلی 15 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جاریہ سال میں ایک دن میں سب سے زیادہ اچھال لیتے ہوئے سونے کی قیمتوں میں آج فی تولہ 715 روپئے کا اضافہ ہوا اور یہ قیمتیں بڑھ کر فی تولہ 26,850 روپئے تک پہونچ گئیں۔ ڈالر کے مقابلہ میں روپئے کی قدر میں کمی کی وجہ سے بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اس کے علاوہ آئندہ دنوں شادیوں کے سیزن کی وجہ سے بھی سونے کی ط

مراٹھا تحفظات : سپریم کورٹ سے رجوع ہونے فرنویس حکومت کا فیصلہ

ممبئی۔ 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مہاراشٹرا نے ریاست میں پبلک سرویس اور تعلیمی اداروں میں مراٹھا طبقہ کو 16 فیصد تحفظات پر بامبے ہائیکورٹ کے حکم التواء کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف منسٹر دیویندر فرنویس کی زیرصدارت کُل جماعتی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے بعد شیو سنگرام لیڈر ونائیک میٹے نے ذرائع ابلا

سنگاپور میں علامہ اقبالؔ کی سوانح حیات پر مبنی کتاب منظر عام پر

سنگاپور۔ 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اُردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر علامہ شیخ محمد اقبال ؔ پر سنگاپور کے تھنک ٹینک نے ایک کتاب شائع کی ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین اسٹڈیز کی جاری کردہ 274 صفحات پر مبنی سوانح حیات میں علامہ اقبال ؔ کے بحیثیت شاعر ، فلسفی اور سیاست داں پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا۔ علامہ اقبال ؔ کی ہندوستان کی جدوجہد آزاد ی اور پ

نس بندی اموات ‘ حقائق کو چھپانے چھتیس گڑھ حکومت پر الزام

بلاسپور 15 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج الزام عائد کیا کہ چھتیس گڑھ حکومت نس بندی آپریشن میں ہوئی اموات کی تحقیقات میں خاطیوں کو بچانا چاہتی ہے ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ اس سانحہ میں کرپشن کا بھی کوئی رول ضرور ہے ۔ راہول گاندھی نے آج اس سانحہ کے متاثرین سے ملاقات کی ۔ راہول گاندھی نے اخباری نمائن

بردوان دھماکہ : ملزمہ این آئی اے تحویل میں

کولکتہ۔ 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بردوان دھماکہ مقدمہ کی تحقیقات کررہی این آئی اے نے ملزمہ عالمہ بی بی کو 20 نومبر تک اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ قبل ازیں اسے 20 نومبر تک عدالتی تحویل میں دیا گیا تھا لیکن این آئی اے نے پہلے ہی ملزمہ کو پیش کردیا۔ تحقیقاتی ایجنسی نے پہلے ہی اس ملزمہ کو تفتیش کیلئے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ سٹی سیشن کورٹ کے چ

پاکستانی فوج کو چین کی ٹریننگ ہندوستان نے اہمیت نہیں دی

برسبین۔ 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے ان اطلاعات کو کوئی اہمیت نہیں دی کہ چینی فوج جموں و کشمیر میں ہند ۔ پاک سرحد کے قریب پاکستانی فوج کو ٹریننگ دے رہی ہے۔ وزارت اُمور خارجہ کے ترجمان سید اکبرالدین سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوول یہاں مودی کے وفد میں شامل ہیں اور وہ اس معاملہ کا جائزہ لیں گ

دہلی میں 8 لاکھ ملازمین ، 20 نئے کالجس: عام آدمی پارٹی

نئی دہلی ۔ /15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل عوام الناس اور رائے دہندوں کا دل جیتنے کی کوشش کرتے ہوئے کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے نوجوانوں کیلئے پانچ نکاتی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا جس کے تحت 8 لاکھ ملازمتیں فراہم کرنے ، ووکیشنل ٹریننگ، 20 نئے کالجس قائم کرنے کا وعدہ کیا گیا ۔ عامآدمی پارٹی نے رائے دہندوں سے راس

بنڈارو نہیں بنگارو دتاتریہ : کے سی آر

حیدرآباد ۔ 15 ۔ نومبر : ( پی ٹی آئی ) : تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے مرکزی مملکتی وزیر محنت و روزگار بنڈارو دتاتریہ کو تہنیت کی پیشکشی کے لیے اپنی طرف سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریمارک کیا کہ مرکزی وزیر لیبر بنڈارو نہیں بلکہ بنگارو ( سنہرے ) دتاتریہ ہیں ۔ جنہوں نے مرکز میں تلنگانہ کی نمائندگی کے خلاء کو پر کیا ہے ۔ جس ک