مظفر نگر کے انچارج وزیر کی حیثیت سے اعظم خان کو ہٹادینے کا مطالبہ
مظفر نگر 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) فسادات سے متاثرہ ضلع مظفر نگر کے انچارج کی حیثیت سے گذشتہ 14 ماہ نے ڈسٹرکٹ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے میں ناکام ہوجانے کا اعظم خان پر الزام عائد کرتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ مسٹر سنجیو بالیاں نے اس عہدہ کیلئے دوسرے وزیر کی نامزدگی کا مطالبہ کیا ہے ۔ مرکزی مملکتی وزیر زرعی امور مسٹر بالیاں نے