ساجد جاوید برطانیہ میں بااثر ترین ایشیائی نوجوان

لندن ،7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں ابھی حال ہی میں جنوبی ایشیائی ممالک کے پس منظر کے حامل باصلاحیت ترین نوجوانوں کی ایک فہرست کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ساجد جاوید پہلے نمبر پر ہیں۔ وہ ڈیوڈ کیمرون حکومت میں سکریٹری ثقافت کے عہدہ پر بھی فائز ہیں۔ جاوید سابق بینکر ہیں اور سیاست کا حصہ بننے کے بع

پاکستان کی آبادی 19 کروڑ تک پہنچ گئی؟

اسلام آباد، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی آبادی ایک اندازے کے مطابق 19 کروڑ تک پہنچ چکی ہے لیکن گزشتہ 16 سال سے مردم شماری نہیں کی گئی، اس کی کیا وجوہات ہیں، کیا موجودہ حالات میں مردم شماری ممکن ہے اور اگر ہو گی تو کتنا عرصہ اور کیا کچھ چاہئے؟

نواز شریف فیملی کو قرض پر 350 کروڑ روپئے کی ادائیگی کی ہدایت

لاہور ۔ 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی وزیراعظم نواز شریف اور ان کے ارکان خاندان کو یہاں ایک عدالت کی جانب سے ہدایت دی گئی ہیکہ اس قرض پر 350 کروڑ روپئے فی اضافی ادائیگی کریں جو ان کی کمپنیوں نے زائد از 30 سال قبل بینکوں کے کنسورشیم سے حاصل کئے تھے۔ لاہور ہائیکورٹ کی دو رکنی ڈیویژن بنچ نے شریف فیملی کو کل ہدایت دی کہ 350 کروڑ روپئے ادا کئ

دیوار برلن کے انہدام کے پچیس برس، خصوصی تقریبات کا آغاز

برلن ، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دیوار برلن کے انہدام کے پچیس برس مکمل ہونے کے موقع پر جرمن دارالحکومت میں تین روزہ تقریبات کا آغاز آج ہو گیا ہے۔ ان تین روز تقریبات میں راک اسٹارز اور معروف انسانی حقوق کے کارکنان کے علاوہ لاکھوں عام شہری بھی شریک ہوں گے۔ 9 نومبر 1989ء کو دیوار برلن گرا دی گئی تھی، جس کی وجہ سے منقسم جرمن مملکتوں کا اتحاد م

میانمار: مسلمانوں کو زبردستی انخلاء پر مجبور کیا گیا

یانگون، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حقوق انسانی گروپ نے کہا ہے کہ حکومت کے نئے متنازعہ منصوبے کے تحت گزشتہ تین ہفتوں کے دوران میانمار سے 14000 روہنگیا مسلمانوں کو نقل مکانی پر مجبور کیا گیا ہے۔ بیرونی میڈیا کے مطابق روہنگیا پناہ گزینوں پر نظر رکھنے والے حقوق انسانی کے گروپ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صرف گزشتہ تین ہفتوں کے دوران ریاست راکھ

آئی سی سی کا اسرائیل پر مقدمہ چلانے سے انکار

دی ہیگ ، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے اسرائیلی فوج کے خلاف مئی 2010ء میں غزہ جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر حملے کے الزام میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی کمانڈوز کے فریڈم فلوٹیلا پر حملے میں دس ترک رضاکار جاں بحق ہوگئے تھے مگر آئی سی سی کا کہنا ہے کہ اس حملے کے دوران جنگی جرائم کا ارتک

کشتی کی غرقابی :لاپتہ بحریہ کے عملے کی تلاش

نئی دہلی 7 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام)ہندوستانی بحریہ کے چار ارکان عملہ بشمول ایک عہدیدار آج اس وقت لاپتہ ہوگئے جبکہ بحریہ کی کشتی کل رات وشاکھاپٹنم کے ساحل پر غرق ہوگئی۔ لاپتہ افراد کا پتہ چلانے سرگرم تلاش جاری ہے ۔ ایک تحقیقاتی بورڈ تارپیڈو ریکوری ویزل کی غرقابی کی وجوہات معلوم کرنے قائم کردیا گیا ہے ۔ اس حادثہ میں ایک ملاح ہلاک ہوگیا

انتخابی ضابطہ اخلاق سے راحت رسانی غیرمتاثر:سپریم کورٹ

نئی دہلی 7 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام)الیکشن کمیشن نے آج سپریم کورٹ سے کہا کہ اس کا مثالی ضابطہ اخلاق جموں و کشمیر کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی باز آبادکاری اور راحت رسانی میں رکاوٹ نہیں بنے گا ۔ ریاست میں 25 نومبر سے پانچ مرحلوں پر مشتمل انتخابات ہونے والے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس ایچ ایل دتو کی زیر قیادت قائم سپریم کورٹ کی بنچ سے کہا ک

مسجد اقصیٰ کا تحفظ کرنے ترکی کا عہد، اسرائیل کو سخت انتباہ

انقرہ /7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے قائدین نے عہد کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصی کا بہر قیمت تحفظ کریں گے۔ صدر ترکی رجب طیب اردغان نے اسرائیل کو شدید انتباہ دیا ہے کہ آٹھویں صدی کی مسجد اقصی پر کوئی بھی حملہ اس کے لئے تباہ کن ہوگا۔ مسجد اقصی پر حملہ مقدس مقام کعبۃ اللہ پر حملے کے مترادف تصور ہوگا۔ صدر ترکی اردغان کے حوال

خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ سب سے زیادہ طاقتور شخصیت

ریاض /7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فوربس میگزین نے خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کو اس خطہ کی سب سے زیادہ طاقتور شخصیت قرار دیا ہے اور وہ اس دنیا کی سب سے طاقتور شخصیتوں کی فہرست میں گیارہواں مقام رکھتے ہیں۔ فوربس میگزین مڈل ایسٹ نے کہا کہ شاہ عبد اللہ کو برسوں سے کئی مرتبہ اس رینک کے لئے منتخب کیا جاتا رہا ہے، انھیں دنیا میں

دہشت گردی اور سائبر جرائم سے مقابلے میں ہند۔اسرائیل تعاون

تل ابیب 7 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام)ارتقاء پذیر عالمی خطرات کو تسلیم کرتے ہوئے ہندوستان اور اسرائیل نے عہد کیا کہ دہشت گردی اور سائبر جرائم کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون میں اضافہ کریںگے ۔ وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو کی اسرائیل کا دورہ کرنے والے ہندوستان کے مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کل رات علاقئی صورتحال پر اور عالمی برادری کو

نیتن یاہو کی مسجدا قصیٰ کو نقصان نہ پہنچانے کی یقین دہانی

یروشلم ، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اردنی فرمانروا شاہ عبد اللہ دوم کو یقین دلایا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی موجودہ حیثیت کو برقرار رکھا جائے گا اور اس کے’موقف‘ میں کسی قسم کا رد وبدل کرنے اور یہودیوں کو وہاں پر عبادت کی غرض داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تل ابیب میں اسرائیلی وزیر

نسائی جنین کے قتل کے خاتمہ پر زور ،پارچہ بافی کی ٹکنیکی بہتری ضروری

وارناسی 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)وزیر اعظم نریندر مود ی نے آج نسائی جنین کے خاتمہ کے قابل مذمت طریقہ کے خاتمہ پر زور دیا اور اپنے حلقہ انتخاب وارناسی کے دیہات جیا پور کی ذمہ داری لینا کا بھی اعلان کیا۔ سڑکوں کی ابتر صورتحال سے پیدا ہونے والے کئی مسائل کا تذکرہ کرتے ہوئے نسائی جنین کے خاتمہ اور لڑکھڑاتے ہوئے سماجی ڈھانچے پر وزیر اعظم نے

ورزش اور چہل قدمی سے چھاتی کے کینسر کا خطرہ کم

ہر ہفتہ سات گھنٹے چہل قدمی چھاتی کے کینسر کا خطرہ 14 فیصد کم کردیتی ہے جبکہ سخت جسمانی مشقت یا ورزش ہر روز کی جائے تو اس خطرہ میں 25 فیصد کمی ہوجاتی ہے۔ ہندوستانی نژاد محققین کی زیرقیادت ایک تحقیق سے انکشاف ہوا کہ 73,615 مابعد دوریاس کی خواتین جو بہت زیادہ جسمانی اعتبار سے سرگرم تھیں یا ہفتہ میں کم از کم سات گھنٹے پیدل چلتی ہیں انھیں چھات

پیوندکاری کے رحم مادر سے پہلے بچے کی پیدائش

سویڈن میں رحم مادر کی کامیاب پیوندکاری کے ذریعے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی۔ دنیا کی طبی تاریخ کی اس پیش رفت سے خواتین میں بانجھ پن کے خاتمے کا امکان پیدا ہو گیاہے ۔ سویڈن سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ خاتون کے رحم کی پیوند کاری دو سال قبل کی گئی۔ اسے یہ رحم ایک 61 سالہ فیملی فرینڈ خاتون کی طرف سے عطیہ کیا گیا تھا۔ بچے کی پیدائش ایک ماہ قبل آپ

خواتین میں دل کے امراض

مردوں میں دل کے دورے کی وجہ عموما خون کی کسی نس میں رکاوٹ ہوتی ہے۔ خون کی نالیوں کے ایکس رے، یا انجیوگرافی کی مدد سے اس رکاوٹ کی نشاندہی پہلے سے کی جا سکتی ہے۔ اس ایکس رے کیلئے خون کی نس میں ایک باریک سی نالی ڈالی جاتی ہے لیکن انجیوگرافی کی مدد سے خواتین کے دوران خون میں رکاوٹوں کی نشاندہی اتنی آسان نہیںجس کی وجہ سے خواتین میں دل کے