پیوٹن پر امریکی ڈائریکٹر دستاویزی فلم بنانے کے خواہاں
واشنگٹن ۔ 8 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) مشہور و معروف امریکی فلم ڈائرکٹر اولیور اسٹون نے آج خواہش ظاہر کی کہ وہ صدر روس ولادیمیر پیوٹن پر ایک دستاویزی فلم تیار کریں گے ۔ 68 سالہ ڈائرکٹر جنھوں نے اب تک تین امریکی صدور کی زندگی پر دستاویزی فلمیں بنائی ہیں جن کے ٹائٹل تھے ’’جے ایف کے‘‘ ، ’’نکسن ‘‘ اور "W…” ۔ انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران بت