امریکی سفارتخانہ میں اردو ویب سائیٹ کا آغاز

نئی دہلی ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے امریکی سفارتخانہ میں آج اپنی ایک اردو ویب سائیٹ کا آغاز کیا ہے۔ اس کے موجودہ انگلش اور ہندی ویب سائیٹ کے علاوہ اردو ویب سائیٹ ہوگا۔ امریکی سفارتخانہ کے اردو ویب سائیٹ کا آغاز ہندوستان میں قائم مقام امریکی سفیر کیتھرین اسٹیفن نے یہاں منعقدہ تقریب میں کیا۔ انہوں نے حاضرین سے خطاب کرتے ہو

بارک اوباما اور نریندر مودی کی ملاقات

نائی پائی تا۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر موی نے آج رات صدر امریکہ بارک اوباما کے ساتھ مختصر ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران صدر امریکہ نے نریندر مودی کو حرکیاتی شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کی زبردست ستائش کی۔ ستمبر کے آخری ہفتہ میں وائیٹ ہاؤز میں دونوں کی ملاقات ہوئی تھی۔ صدر امریکہ نے وزیراعظم کے اعزاز میں خصوصی ڈنر کا اہتما

مدرسوں میں بیرونی اساتذہ کا پتہ چلانے سروے

نئی دہلی ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بردوان میں ایک مدرسہ کے طلبہ کو درس دینے کیلئے بنگلہ دیشی معلمین کی موجودگی کی اطلاع پر فکرمند مرکز نے ملک بھر میں مدرسوں میں طلبہ کو پڑھانے والے بیرونی معلمین کا پتہ چلانے کیلئے سروے کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بین الاقوامی سرحد سے متصل بعض ریاستوں میں بنگلہ دیشی معلمین کی موجودگی کی اطلاع ہے۔ تحقیق

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی لائبریری تنازعہ

علیگڑھ ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) علیگڑھ مسلم یونیورسٹی ویمنس کالج اسٹوڈنٹس یونین اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین نے آج مشترکہ طور پر یونیورسٹی لائبریری میں طالبات کی رسائی کے مسئلہ پر میڈیا کی مبینہ طور پر جانبدارانہ رپورٹ کے خلاف مشترکہ احتجاج کیا۔ 2000 سے زائد طالبات نے احتجاجی جلوس نکالا جو سرسید چوراہا پر اختتام کو پہن

کانگریس ارکان کے احتجاج کی وجہ سے گورنر مہاراشٹرا زخمی

ممبئی ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے احتجاجی ارکان نے آج گورنر مہاراشٹرا سی ایچ ودیا ساگر راؤ کو سیشن کے پہلے دن زخمی کردیا۔ ودیا ساگر راؤ لیجسلیچر کامپلکس میں داخل ہورہے تھے لیکن کانگریس ارکان نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔ اس گڑبڑ میں وہ زخمی ہوگئے۔ وزیرمال ایکناتھ کھڈسے نے اسمبلی میں کہا کہ کانگریس ارکان نے احتجاج کرتے ہوئے دو

بابری مسجد کے مقام کا دورہ کرنے سے سی بی آئی خصوصی عدالت کو روک دیاگیا

فیض آباد ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی کے خصوصی عدالت کو جو بابری مسجد شہادت کیس کی سماعت کررہی ہے، 15 نومبر کو بابری مسجد کے مقام کا دورہ کرنا چاہتی تھی تاکہ وہ کے ثبوت اکھٹا کرکے جگہ کا معائنہ کرسکے لیکن مقامی عہدیداروں نے عدالت کے کارکنوں کو متنازعہ مقام تک جانے کی اجازت نہیں دی۔ ان عہدیداروں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکام کے مط

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپیہ کمی کا امکان

نئی دہلی ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جاریہ ہفتہ کے ختم تک ایک روپیہ فی لیٹر کمی کا امکان ہے کیونکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں گراوٹ آئی ہے۔ سرکاری تیل کی کمپنیاں انڈین آئیل کارپوریشن، بھارت پٹرولیم کارپوریشن اور ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن ہر پندرہ دن میں ایک مرتبہ قیمتوں پر نظرثانی کی سرکاری

گیس اخراج میں کمی پرامریکہ ۔چین معاہدہ

بیجنگ۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ اور چین نے گرین ہاؤس گیس اخراج کو کم کرنے کیلئے نئے اہداف کا اعلان کیا ہے۔دونوں ممالک کے صدر براک اوباما اور چین کے صدر شی جن پنگ بات چیت کیلئے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں موجود ہیں۔امریکی صدر اوباما نے کہا کہ ’یہ تاریخی قدم ہے‘ کیونکہ امریکہ نے بین الاقوامی سطح پر 2005ء کے مقابل 2025ء تک گرین ہا

عراقی صدر کا دورۂ سعودی عرب ، شاہ عبداللہ سے ملاقات

ریاض۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب اور عراق کے درمیان اعلیٰ ترین سطح پر برسوں سے منقطع رابطے عراقی صدر فواد معصوم کے دورۂ سعودی عرب سے بحال ہو گئے ہیں۔عراقی کابینہ کے اہم ارکان کے ساتھ عراقی صدر ریاض پہنچے تو ائیرپورٹ پر نائب ولی عہد شہزادہ مقرن بن عبداللہ نے اعلی حکام کے ہمراہ خیر مقدم کیا۔ دورہ کرنے والے عراقی وزراء میں وز

اسرائیل مذہبی جنگ کی سازش میں مصروف : محمود عباس

رملہ۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے مشرقی یروشلم میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں اور مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کی بار بار آمد کی بنیاد پر کہا ہے کہ اسرائیل مذہبی جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ عباس نے یاسر عرفات کی دسویں برسی پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیت

قیام امن کیلئے ہماری مسلسل قربانی : نواز شریف

برلن ۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اعلان کیا ہے کہ جرمنی پاکستان اور یورپی یونین کے مابین آزادانہ تجارت کی مکمل حمایت کرتا ہے اور امن کی خاطر کی جانے والی کوششوں میں پاکستان کا بھرپور حامی جبکہ افغانستان میں کشیدہ صورتحال کے خاتمے اور ہند۔ پاک دوستانہ تعلقات کا بھی خواہاں ہے۔ جرمنی پاکستان میں توانائی کے

عراق و شام میں بے گھر افراد کی تعداد 13.6 ملین ہو گئی

جنیوا۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں جاری بحران کے نتیجے میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد 13.6 ملین تک جا پہنچی ہے، جو لندن کی آبادی کے برابر بنتی ہے۔ گزشتہ روز مہاجرین کیلئے سرگرم ادارہ نے سرما کے آغاز پر خبردار کیا ہے کہ بہت سے بے گھر افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہی

داعش کی سفاکیت: بچوں کے سر اسکول گیٹ پر لٹکا دیئے!

لندن۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) شام اور عراق میں دولت اسلامی’’داعش‘‘ کے مظالم اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔ اپنی طاقت کا سکہ جمانے کیلئے داعش کے جنگجو جس وحشت اور بربریت کا مظاہرہ کر رہے ہیں دور حاضر میں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ میڈیا کے مطابق داعش کی سفاکیت کا ایک تازہ واقعہ برطانوی اخبار ’’ڈیلی ٹیلیگراف‘‘ نے رپورٹ کیا ہے جس می

ہندوستانی آرمی چیف کا دورہ نیپال

کٹھمنڈو۔ 12 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فوجی سربراہ جنرل دلبیر سنگھ سوہگ نے آج اپنے نیپالی ہم منصب اور دیگر اعلیٰ ملٹری عہدیداروں سے یہاں ملاقات کرتے ہوئے باہمی دفاعی روابط کو بڑھاوا دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل سنگھ 4 روزہ سرکاری دورہ پر یہاں پہنچے۔ انہیں صدر رام برن یادو کل راشٹرپتی بھون میں ایک تقریب میں جنرل آف

روس، ایران میں 8نئے جوہری ری ایکٹرز تعمیر کرے گا

تہران۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) روس نے ایران میں جوہری توانائی کے حصول کیلئے 8نئے جوہری ری ایکٹرز تعمیر کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ گزشتہ روز دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ طے پایا ، جس کے تحت روس کی جوہری توانائی کی سرکاری کمپنی روساٹم ری ایکٹرز تعمیر کرے گی۔آٹھ میں سے چار جوہری ری ایکٹرز ،ایران میں روس کی پہلے سے تعمیر کردہ جوہری تنصیبا