آئی ایس ایل فیرپلے ایوارڈ ٹرافی کی نقاب کشائی

نئی دہلی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین سوپر لیگ (آئی ایس ایل) کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور آج ایک تقریب میں ٹورنمنٹ کیلئے ’’فیر پلے ایوارڈس‘‘ کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔ دو فیٹ طویل یہ ٹرافی فٹبال ٹورنمنٹ میں اس ٹیم کو دی جائے گی جو سب سے زیادہ فیرپلے نشانات حاصل کرے گی۔ یاد رہیکہ 12 اکٹوبر کو شروع ہوئے 10 ہفتے طویل

دہلی کے پہلے مقابلے کی تمام ٹکٹیں فروخت

نئی دہلی۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین سوپر لیگ (آئی ایس ایل) کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہیکہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں مقامی ٹیم دہلی ڈائناموس کا افتتاحی مقابلہ فٹبال کلب پونے سٹی سے ہوا لیکن مقابلہ کے آغاز سے پہلے ہی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔ میزبان ٹیم کے عہدیداروں کے بموجب اگر کو

اکشرپٹیل کی ونڈے اور ٹوئنٹی 20 ٹیم میں شمولیت

نئی دہلی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بائیں ہاتھ کے اسپنر اکشر پٹیل وہ واحد نام ہے جو ویسٹ انڈیز کے خلاف ونڈے سیریز کے مابقی دو مقابلہ کیلئے اور دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے واحد ٹوئنٹی 20 مقابلہ کیلئے معلنہ ٹیم میں شامل ہے۔ سلیکٹروں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی 3 مقابلوں کیلئے منتخب کردہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی بلکہ صرف ا

وین رونی کا شاندار مظاہرہ ،ا نگلینڈ کی مسلسل تیسری کامیابی

لیکسمبرگ ۔14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) یوروپین چمپیئن اسپین نے 2016 یورو کپ کوالیفائنگ راونڈز میں لکسمبرگ کیخلاف 0-4 کی کامیابی حاصل کرلی۔ وین رونی نے انگلینڈ کو مسلسل تیسری کامیابی دلوانے میں اہم رول ادا کیا۔ ماریک ہمسیک کی بدولت سلواکیہ نے بیلاروس کو 1-3 سے شکست دی۔ یوکرین نے مقدونیہ، سلوینیا نے لیتھوانیا، آسٹریا نے مونٹینگروز اور سوئی

نیوزی لینڈ ۔ جنوبی افریقہ ونڈے سیریز مسابقتی ہوگی : ملر

جوہانسبرگ ۔14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین ڈیوڈ ملر نے کہا ہیکہ ونڈے سیریز میں نیوزی لینڈ کو آسان حریف تصور نہیں کیا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم ونڈے سیریز میں حریف ٹیم کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح تیارہے اور کھلاڑیوں کے حوصلے کافی بلند ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی اس سیریز کے

اسلامی معاشرہ میں استاد کا مقام

پیارے بچو! اسلامی نظام تعلیم میں استاد کو مرکزی مقام حاصل ہے۔ معلم کی ذات علمی ارتقاء سے وابستہ ہے۔ نئی نسل کے مستقبل کی تعمیر کے سلسلے میں استاد کی مثال ایک کسان اور باغبان کی سی ہے۔علامہ اقبال ؔ کے یہ الفاظ معلم کی عظمت و اہمیت کے عکاس ہیں:

بہادر لکڑہارا

کسی مُلک میں ایک بادشاہ رہتا تھا۔ اس کے منہ پر کالے نشان تھے۔ اس بیماری کا کوئی علاج نہ کرسکا۔ بادشاہ نے ملک کے سب سے بڑے حکیم سے اس بیماری کے بارے میں دریافت کیا۔ حکیم نے کہا: ’’بادشاہ سلامت! یہاں سے بہت دور آبادی سے ہٹ کر ایک پہاڑی ہے اس کے پیچھے میدان میں ایک پودا لگا ہوا ہوگا جس پر بہت سارے پھول ہوں گے۔

علم میں اضافہ کیجئے !

٭ نوجوان آدمی کا دل ایک منٹ میں 72بار دھڑکتا ہے لیکن نپولین بونا پارٹ کا دل ایک منٹ میں صرف 40بار دھڑکتا تھا۔
٭ صدر فورڈ امریکہ کی وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے نہ تو صدر کے لئے الیکشن لڑا، اور نہ ہی نائب صدر کے لئے۔ اس کے باوجود امریکہ کے صدر بنے۔

لفظ لفظ موتی

٭ جھوٹ تمام گناہوں کی ماں ہے۔
٭ مسکرا کر بات کرنا نیکی ہے۔
٭ نماز مومن کی معراج ہے۔
٭ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے۔
٭ دشمن پر احسان کرو، وہ دوست بن جائے گا۔
٭ سادگی ایمان کی علامت ہے۔
٭ ہر حالت میں انصاف کرو۔
٭ جو خود رحم نہ کرے، وہ رحم کے قابل نہیں۔
٭ جس انسان کی سوچ پختہ نہیں، اس کے فیصلے بنتے اور ختم ہوتے رہتے ہیں۔

کاجل لگانے کیلئے ضروری ہدایات

چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے اور اپنی طبعی خصوصیات کی بناء پر کاجل صدیوں سے خواتین میں بے حد مقبول ہے کاجل آنکھوں کی مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے بے حد کارآمد سمجھا جاتا ہے ۔ اس ضمن میں ہم آپ کو کاجل لگانے کے بہترین طریقے بتارہے ہیں کہ جن سے نہ صرف آپ کی آنکھیں نرم تاثر پیش کریں گی بلکہ چہرہ بے حد خوشنما لگے گا ۔ ٭ کاجل لگانے سے پہ

کھوپرے کی مٹھائی

اجزا : کھوپرے کا برادہ ایک پیالی ، دودھ ایک پیالی خشک دودھ ایک پیالی انڈا ایک عدد چینی ایک پیالی گھی ایک پیالی وینیلا ایسنس چند قطرے اخروٹ بادام سجاوٹ کیلئے ۔

بے وقت کھانے سے گریز کریں

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ خواتین اور مرد حضرات جو اپنے آپ کو سمارٹ رکھنا چاہتے ہیں اس سے پہلے کہ آپ کا جسم گوشت اور چربی کی موٹی تہوں سے بھرجائے اور وزن بھی ناقابل برداشت ہوجائے اور وہ آپ کو مختلف بیماریوں کا شکار کردے تو آپ کھانا وقت پر کھانے کا اہتمام کریں تاکہ اس بے کار کے موٹاپے سے بچ سکیں ۔

& Career GUIDANCE تعلیم اور روزگار کی رہنمائی

انٹرمیڈیٹ BPC کے 50 فیصد نشانات کا لزوم میڈیکل کورس
سوال: انٹرمیڈیٹ بی پی سی امیدواروں کو یم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلے کیلئے کونسلنگ کے ذریعہ یا مینجمنٹ کوٹہ کے وقت محصلہ نشانات کم از کم 50 فیصد کا لزوم ہے ۔ اس بارے میں صراحت کے ساتھ جواب اس کالم میں شائع کریں ؟
محمد احمد ، سرفراز ۔ مہدی پٹنم ، مانصاحب ٹینک

اقوام متحدہ کی پاکستان کو سرزنش ، مودی حکومت کی سفارتی کامیابی

جموں ۔ 14 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج پاکستان کی جانب سے کشمیر کا مسئلہ اٹھانے پر اقوام متحدہ کی اس کو سرزنش کو نریندر مودی حکومت کی سفارتی کامیابی قرار دیا۔ سیاسی مشیر برائے ریاستی صدر بی جے پی پروفیسر ہری اوم نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے سرتاج عزیز کے شرپسند مکتوب کا نوٹ نہ لینے کا فیص

لو جہاد تنازعہ : لڑکی کے والدین پر مقدمہ

میرٹھ ۔ 14 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) 22 سالہ لڑکی کے والدین کے خلاف ایک مقدمہ قتل کی دھمکیاں دینے اور زدوکوب کرنے کے سلسلے میں درج کرلیا گیا ہے کیونکہ لڑکی نے اجتماعی عصمت ریزی اور جبری تبدیلی مذہب کے الزامات سے دستبرداری اختیار کرلی ہے۔ لڑکی نے دو دن قبل دعویٰ کیا تھا کہ اسے اپنے والدین سے جان کا خطرہ ہے۔ پولیس نے ایک مقدمہ دفعہ 506 (مجرمان

اڈیشہ ۔ آندھرا پردیش سڑک رابطہ بحال

کوراپٹ۔ 14 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) اڈیشہ کے شہر کوراپٹ اور آندھرا پردیش کے درمیان سڑک رابطہ جو قومی شاہراہ نمبر 26 کے طوفان ہدہد کی وجہ سے درختوں کے جڑ سے اکھڑ کر سڑک پر گرجانے کی بناء پر مسدود ہوگیا تھا ، آج بحال کردیا گیا۔ کل سے گرے ہوئے درختوں اور ملبوں کی صفائی کا کام شروع کیا گیا تھا۔ ضلع کلکٹر کے بموجب آج اس کی تکمیل ہوگئی۔

صدرجمہوریہ سے بحر منجمد شمالی کے ہندوستانی سائنسدانوں کی گفتگو

اوسلو۔ 14 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ ہند پرنب مکرجی نے آج ہیمادری اسٹیشن پر تعینات ہندوستانی سائنس دانوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ تبادلہ خیال کیا۔ صدرجمہوریہ نے ہندوستانی سائنس دانوں سے کہا کہ قطب شمالی اور بحر منجمد شمالی میں ہونے والی تبدیلیاں ہندوستان کی ماحولیات کو بھی متاثر کرتی ہیں، کیونکہ برفانی دریاؤں کی برف پگھلن

پیاز اور ترکاریاں سستی ، ڈیزل اور پٹرول سستے ہونے کا امکان

نئی دہلی۔ 14 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے افراط زر گزشتہ پانچ سال کی اقل ترین سطح 2.38 فیصد پر پہنچ گیا۔ آر بی آئی نے طلب اور صنعتی ترقی میں اضافہ کیلئے شرح سود میں کمی کردی۔ ہول سیل قیمتوں کا اشاریہ اگست میں 3.74 فیصد اور ستمبر 2013ء میں 7.05 فیصد تھا۔ حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے بموجب افراط زر گزشتہ 33 م

نربھئے میزائل کی جمعہ کو آزمائشی پرواز

بلسور۔ 14 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اپنے دیسی ساختہ سب سانک طویل مسافتی کروز میزائل نربھئے کی آزمائشی پرواز چاندی پور ٹسٹ رینج سے جمعہ کے دن کرے گا۔ میزائل کا نظام تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ ڈی آر ڈی او نے کہا کہ یہ میزائل کی دوسری آزمائشی پرواز ہوگی۔ پہلی پرواز 12 مارچ 2013ء کو کی گئی تھی لیکن درمیان میں ہی اسے روک دینا پڑا، کیونکہ یہ

میک موہن لائن پر سڑک کی تعمیر

ایٹا نگر۔ 14 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے میک موہن لائن پر سڑک کی تعمیر کے جواب میں ہندوستان نے بین الاقوامی سرحد پر سڑک کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجیجو نے کہا کہ اس سڑک پر بڑے پیمانے پر سرحدی علاقوں میں عوام کی نقل و حرکت ممکن ہوسکے گی۔ انہیں تمام سہولتوں سے آراستہ کرکے آرام دہ بنایا جائے گا۔ یہ سڑ