جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیوں سے نئی نسل کو واقف کروانے کا مشورہ
حیدرآباد ۔ 13 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : مولانا حافظ پیر شبیر احمد ایم ایل سی صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش نے تمام تعلیمی اداروں خصوصا اقلیتی انتظامیہ کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر سال یوم آزادی اور یوم جمہوریہ کے موقعوں پر منعقد ہونے والی تقاریب میں جنگ آزادی کے دوران مسلمانوں اور مسلم علماء و قائدین کے رول پر روشنی ڈالنے کا