برطانوی رکن پارلیمان جارج گیلووے حملے میں زخمی

واشنگٹن ۔ 30 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانیہ کے مشہور سیاست دان اور اپوزیشن کی ’ریسپیکٹ پارٹی‘کے رکنِ پارلیمان جارج گیلووے ایک حملے میں زخمی ہوگئے ۔گیلووے کے ترجمان نے بتایا کہ 60 سالہ رہنما جمعہ کی شام لندن کے علاقے ناٹنگ ہِل میں عام لوگوں کے ساتھ تصاویر کھنچوا رہے تھے جب ان پر ایک شخص نے حملہ کیا۔ترجمان کے مطابق گیلووے کے چہرے اور

جبری گمشدگیوں کے سلسلے کو روکا جائے

اسلام آباد ۔ 30 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انٹرنیشنل کمشین آف جیورسٹس، ایمنسٹی انٹریشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے پاکستانی حکومت سے استدعا کی ہے کہ وہ ملک بھر میں ریاستی اداروں کے ذریعے اغوا ہونے والے افراد کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات فراہم نہ کرنے کے ناپسندیدہ عمل کو روکنے کے اقدامات کرے۔ان اداروں کی جانب سے یہ اپیل ایسے وقت کی گئی ہے

یورپی یونین روسی اقدامات پر مناسب ردعمل ظاہر کرے: پوروشنکو

برسلز ۔ 30 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ ان کے ملک میں روسی کارروائیوں پر ’مناسب ردعمل‘‘ کا اظہار کیا جائے۔ ہفتہ کو پوروشنکو برسلز پہنچے تھے جہاں انھوں نے یورپی یونین کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ان کے ایک ترجمان نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ ’’پوروشنکو نے اس امید کا اظہار کیا کہ ی

داعش کے خلاف عالمی اتحاد ضروری: جان کیری

واشنگٹن ۔ 30 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم داعش کے جہادیوں اور ان کے ’نسل کشی سے عبارت ایجنڈے‘ کے خلاف کامیاب جنگ کیلئے ایک عالمی اتحاد کی ضرورت ہے۔جان کیری نے یہ بات امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں کہی ۔ امریکی وزیر خارجہ کا یہ نقطہء نظر صدر برا

شارا پوا اور فیڈرر کی پیشقدمی وینس کو سارا ایرانی کے خلاف شکست

نیویارک۔30اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) یو ایس اوپن میں کھیلے گئے مقابلوں میں کئی نشیب و فراز دیکھے گئے جیسا کہ لوسک برونی جنہوں نے 1999ء میں 17سال کی عمر میں ومبلڈن کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی‘ اب پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ چوتھے راؤنڈ میں ان کا مقابلہ ٹورنمنٹ کی 13ویں بہترین کھلاڑی اطالوی ٹینس اسٹار س

پراسپراتسیا کی ہیٹ ٹرک کے باوجود جنوبی افریقہ کامیاب

ہرارے۔30اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) پراسپراتسیا کی ہیٹ ٹرک کے باوجودمقامی شائقین کامیابی کی جھلک دیکھنے سے محروم رہے ۔سہرخی سیریز میں جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 61 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ میزبان ٹیم 231 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 38.3 اوورز میں 170 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کین سین ولیمز 46رنز بناسکے۔ شاندار ہیٹ ٹرک کرنے پر اوتس

جویریہ تلنگانہ کی نمبر ایک کھلاڑی

حیدرآباد۔30اگست( سیاست ڈاٹ کام ) تلنگانہ اسٹیٹ ٹینس اسوسی ایشن کے بموجب فاطمہ جویریہ انڈر 12کے زمرے میں تلنگانہ ریاست کی نمبر ایک کھلاڑی بن چکی ہیں۔ جیسا کہ اے آئی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں وہ قومی سطح پر پانچواں مقام حاصل کرچکی ہیں ۔

مائیکرو میکس کو بی سی سی آئی کے ٹائیٹل اسپانسر حقوق

نئی دہلی۔30اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) بی سی سی آئی کی جانب سے سیزن 2014-15کے دوران کھیلے جانے والے مقابلوں کیلئے ٹائیٹل اسپانسرشپ کے حقوق مائیکرومیکس کو دیئے گئے ہیں ۔اس سیزن کے دوران ہندوستانی ٹیم کی جانب سے ملک میں کھیلے جانے والے مقابلوں کیلئے مائیکرو میکس ٹائیٹل اسپانسر کرے گا جب کہ رواں سیزن اکٹوبر ۔نومبر میں ویسٹ انڈیز ہندوستان کا دو

سری لنکانے ونڈے سیریز 2-1سے جیت لی

دمبولا۔30اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) فاسٹ بولر تہسارا پریرا نے 34رنز دے کر چار وکٹیں اور دلشان نے ناقابل تسخیر 50رنز اسکور کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف یہاں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن مقابلہ میں ٹیم کو 7وکٹوں سے ہمکنار کیا جس کی بدولت میزبان ٹیم نے 2-1کی کامیابی حاصل کرلی ۔ دریں اثناء دمیکاپرساد نے بھی دو وکٹیںحاصل کرتے ہوئے پاکستان ک

انگلینڈ227 رنز پر آل آؤٹ

ناٹنگھم۔30اگست ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے خلاف تیسرے ونڈے میں انگلینڈ کی ٹیم بہتر شروعات کے باوجود مقررہ 50اوورس میں 227رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ٹاس جیت کر ہندوستانی ٹیم نے جب میزبان ٹیم کو بیٹنگ کیلئے مدعو کیا تو حریف کپتان الیسٹر کُک الیکس ہالیس نے 18اوورس میں پہلی وکٹ کیلئے 82رنز کی پارٹنرشپ نبھاتے ہوئے ٹیم کوایک بہتر شروعات فراہم کی لی