اردغان کے جانشین کی تلاش

انقرہ 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) رجب طیب اردغان کے صدر ترکی منتخب ہونے کے بعد جبکہ وہ ملک کے وزیراعظم تھے، اُن کے جانشین کی تلاش شروع ہوگئی ہے جو ترک سیاست پر غلبہ رکھتا ہو اور 10 سال سے زیادہ سیاسی تجربہ کا حامل ہو۔ اردغان نے اپنے منصوبوں کا اشارہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ حکومت پر اپنی گرفت مضبوط رکھیں گے اور روایتی صدر ثابت نہیں ہوں گے۔

پاکستان : قومی اسمبلی میں آئین کی بالادستی منظور

اسلام آباد، 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی قومی اسمبلی نے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کی قرارداد آج متفقہ طور پر منظور کر لی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، کارروائی کے دوران ارکان اسمبلی نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسی دوران پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود احم

دولت اسلامیہ مسلمانوں کیلئے ’’پریشانی‘‘

سڈنی 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کی سب سے کثیر مسلم آبادی والے ملک انڈونیشیا کے صدر نے آج دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کی کارستانیوں کو مذہب اور اسلامی قائدین کے لئے ’’پریشان کن‘‘ قرار دیا اور دنیا بھر کے اسلامی قائدین پر زور دیا کہ وہ انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہوجائیں۔ سوسیلو بامبانگ یودھو یونو نے کہاکہ انتہا پسن

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ مذاکرات کے احیاء پر زور

اقوام متحدہ 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پٹی میں جنگ کے دوبارہ آغاز کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل اور فلسطینیوں سے بات چیت کا احیاء کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ برطانیہ کے سفیر مارک لیال گرانٹ نے سلامتی کونسل میں ایک بیان پڑھ کر سنایا جس میں مصر کی ثالثی سے طے شدہ انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے خاتمہ پر فکرمند

فولے کا سر قلم کرنا اسلامی اُصولوں کیخلاف : حکومت قطر

دوحہ 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت قطر نے جس پر جرمنی کے ایک وزیر نے دولت اسلامیہ کے جہادیوں کو مالیہ فراہم کرنے کا الزام عائد کیا ہے، امریکی صحافی جیمس فولے کا سر قلم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اِسے ایک ایسا جرم قرار دیا جو اسلامی اُصولوں کے خلاف ہے۔ قدرتی گیس کی دولت سے مالا مال قطر کی حکومت کی وزارت خارجہ نے اِس ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے س

ایران نیوکلیر معاہدہ کی شرائط کا پابند: اقوام متحدہ

ویانا ؍ تہران 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے نیوکلیر ادارہ نے کہاکہ ایران 6 عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ عارضی معاہدہ کی شرائط کی پابندی کررہا ہے۔ اِس کی نیوکلیر سرگرمیاں روک دی گئی ہیں اور نیوکلیر مادہ جو کلیر ہتھیاروں کی تیاری میں قابل استعمال تھا، تلف کیا جاچکا ہے۔ یہ انکشافات اقوام متحدہ کی جانب سے کل کئے گئے۔ تہران سے موصو

مقتول کمسن فلسطینی کے رشتہ داروں پر حملوں کا الزام

اشنگٹن 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کمسن مقتول فلسطینی کے ارکان خاندان کو چُن چُن کر ہلاک کررہا ہے۔ اِس کمسن لڑکے کو اِس کے دو رشتہ داروں نے اغواء کرکے قتل کردیا تھا۔ دونوں امریکی شہری ہیں۔ اِس واقعہ کے بعد فلسطینیوں اور اسرائیلیوں میں مشرقی یروشلم میں کشیدگی پیدا ہوگئی تھی۔ 2 جولائی کو 16 سالہ م

ڈھاکہ میں جلوس پر حملے کے

ڈھاکہ 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ممنوعہ تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی (حوجی) اور 12 دیگر اسلام پسند افراد پر بنگلہ دیش میں قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ عدالت نے اُنھیں 2001 ء میں ایک سیاسی جلوس پر دستی بم حملے کا ملزم قرار دیا ہے۔ اِس حملہ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ایڈیشنل میٹرو پالیٹن سشن جج عمر خیام نے حوجی کے سربراہ مفتی عبدالحنان اور دیگر

ڈھاکہ میں جلوس پر حملے کے

ڈھاکہ 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ممنوعہ تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی (حوجی) اور 12 دیگر اسلام پسند افراد پر بنگلہ دیش میں قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ عدالت نے اُنھیں 2001 ء میں ایک سیاسی جلوس پر دستی بم حملے کا ملزم قرار دیا ہے۔ اِس حملہ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ایڈیشنل میٹرو پالیٹن سشن جج عمر خیام نے حوجی کے سربراہ مفتی عبدالحنان اور دیگر

کانگریسی چیف منسٹرس سے دستور کے وقار کی خلاف ورزی نہ کرنے کی خواہش

نئی دہلی 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج کانگریس کے چیف منسٹرس کو یاد دہانی کی کہ وہ دستور کے وقار کو برقرار رکھیں۔ چیف منسٹر مہاراشٹرا چاوان اور دیگر چیف منسٹرس کا وزیراعظم کی تقاریر سے دوری اختیار کرنے کا فیصلہ بدبختانہ ہے۔ برسر اقتدار پارٹی نے یہ بھی کہاکہ کانگریسی چیف منسٹرس کو ’’مقبولیت کی وجہ سے پیدا ہونے والے نفسیاتی

ہند۔ عرب تعلقات اہم ، انتہا پسندی فکرمندی کی وجہ

نئی دہلی 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) کئی خلیجی ممالک میں تشدد میں اضافہ کے دوران ہندوستان نے آج جنون، انتہا پسندی اور دہشت گردی عرب علاقوں میں عروج پر آجانے پر فکرمندی ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ اِس سے معاشروں کا تانہ بانہ بکھر جائے گا۔ علاوہ ازیں یہ علاقائی استحکام کو بھی متاثر کرے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سوراج نے کئی مس

نریندر مودی پر قول و عمل کے تضاد کا الزام

نئی دہلی 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) بائیں بازو کی پارٹیوں نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر قول اور عمل کے تضاد کا الزام عائد کیا اور کہاکہ وہ اپنی انتخابی تقاریر اور لفاظی کے خمار کا ہنوز شکار ہیں۔ سی پی آئی (ایم) کے ترجمان پیپلز ڈیموکریسی اور سی پی آئی کے ترجمان ’’نیو ایج‘‘ کی آئندہ اشاعتوں میں اداریے شائع کئے گئے ہیں جن میں اِن پارٹی

فوج جنگ بندی کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دینے تیار

نئی دہلی 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے فوجی پاکستان کی جانب سے سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کامنہ توڑ جواب دینے تیار ہیں۔ وزیر دفاع ارون جیٹلی نے آج کہاکہ جب بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوتی ہے ، ہمارے فوجی جو سرحد پر تعینات ہیں اُس کا مناسب جواب دیتے ہیں۔ وزیر دفاع سے وزرائے سیاحت کی کانفرنس کے موقع پر علیحدہ طور پر منعقدہ پریس ک

رام سینا پر گوا میں مافیا کی ایماء پر امتناع: متلک

پاناجی 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) دائیں بازو کی متنازعہ تنظیم سری رام سینا کے سربراہ پرمود متلک نے الزام عائد کیاکہ حکومت گوا نے اُن کی تنظیم کو منشیات کے اسمگلروں اور شراب مافیا کی ایماء پر ممنوع قرار دیا ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ گوا میں اِس کے علاوہ رام سینا پر امتناع عائد کرنے کی اور کیا وجہ ہوسکتی ہے۔ حالانکہ اِس ریاست میں رام سینا کا ایک

دین اسلام، عالمگیر تعلیمی انقلاب کا نقیب

یہ ایک حقیقت ہے کہ ساری دنیا میں تعلیمی شعور و آگہی کی پیش رفت دور اسلامی سے شروع ہوئی اور مسلمانوں نے علوم اسلامیہ دینیہ کی نشر و اشاعت میں جس طرح بے مثال خدمات انجام دی ہیں، وہیں مقاصد تخلیق اور کائنات کے مصالح کی تکمیل کے لئے دنیوی علوم میں رہنمایانہ نقوش چھوڑے اور ساری دنیا میں جہانبانی اور خدمت خلق کے لئے تعلیمی شعور کو بیدار کی

ولایت ِمال

سوال : کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ بکر کا انتقال ہوا اور ورثاء میں دو بیویاں ، تین نابالغ لڑکے اور آٹھ نابالغہ لڑکیوں کے علاوہ مرحوم کے والدین موجود ہیں ۔
ایسی صورت میں ان نابالغ لڑکے اور لڑکیوں کے مال کی ولایت شرعاً کس کو حاصل ہے ؟