امریکیوں کو خطرہ کی صورت میں امریکہ شام میں کارروائی کیلئے تیار
واشنگٹن ۔23 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) وائیٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں واضح طورپر کہا گیا ہے کہ شام میں اسلامک اسٹیٹ کے عسکریت پسندوں کی کارروائی میں اگر امریکہ کو ذرہ برابر بھی آنچ آتی ہے تو امریکہ فوجی کاروائی پر بھی غوروخوض کرسکتا ہے ۔ پنٹگان نے اسلامک اسٹیٹ سے درپیش خطرہ کی بو سونگھ لی ہے اور اس بات پر زور دینا شروع کردیا ہے کہ شام میں