کانپور میں فرقہ وارانہ فساد‘ ایک ہلاک، درجنوں زخمی
کانپور۔24اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) کانپور کا علاقہ گتھم پور میں دو طبقوں کے درمیان فساد میں ایک شخص ہلاک اور 12افراد زخمی ہوئے ہیں ان میں چھ پولیس ملازمین بھی شامل ہیں ۔ ہجوم نے تشدد برپا کرتے ہوئے دکانوں و مکانوں کو نذرآتش کردیا ۔ یہ تشدد ایک افواہ کے بعد پھوٹ پڑا کہ ایک طبقہ سے تعلق رکھنے والے دو معصوم بچوں کو زدوکوب کر کے ہلاک کردیا گیا