گیل کی جارحانہ بیٹنگ‘ ویسٹ انڈیز10وکٹوں سے فاتح

پورٹ آف اسپین ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز نے بالآخر مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کے شاندار مظاہروں کے سلسلہ کو توڑتے ہوئے یہاں کوئنس پارک اوئل میں منعقدہ دوسرے ٹسٹ میں 10وکٹوں کی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں 331رنز اسکور کئے اور اس طرح ویسٹ انڈیز کو کامیابی کیلئے 93رنز کا نشانہ ملا۔ نشانہ کے تعاقب میں بائیں ہاتھ ک

شیشہ و تیشہ

شاہدؔ عدیلی
غزل (مزاحیہ)
بے حیائی کا ہر اک سمت نظارا ہے میاں
نہ تو برقعہ ہے بدن پر نہ دوپٹہ ہے میاں
بالیاں کان میں ہیں چہرا بھی چکنا ہے میاں
جس کو دوشیزہ میں سمجھا تھا وہ لڑکا ہے میاں
ایک تو شعر مسلسل وہ سناتا ہے میاں
ہے ستم اُس پہ ترنم بھی کھٹارا ہے میاں
واعظ میں دیکھ لی واعظ کی بھی جانبداری
رُخ اُسی سمت ہے جس سمت زنانہ ہے میاں

کانگریس کی خودکشی

ڈاکٹر مجید خاں

کانگریس کا جو سارے ہندوستان میں حشر ہوا ہے اُس کا نفسیاتی پوسٹ مارٹم بھی کرنا چاہئے ۔

تبدیلی کے اشارے : ہریانہ و مہاراشٹرا چیف منسٹرس کی سونیا گاندھی سے ملاقات

نئی دہلی 21 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر ہریانہ بھوپیندر سنگھ ہوڈا اور چیف منسٹر مہاراشٹرا پرتھوی راج چاوان نے آج کانگریس قیادت سے ملاقات کرکے بات چیت کی جبکہ یہ اشارے مل رہے ہیں کہ پارٹی بہت جلد چیف منسٹرس کی تبدیلی کیلئے فیصلے کریگی ۔ سب سے پہلے آسام کے چیف منسٹر ترون گوگوئی کو آرام دیا جاسکتا ہے ۔ بھوپیندر سنگھ ہوڈا نے صدر کانگری

ایل کے اڈوانی صدر جمہوریہ بننے کے اہل : نتن گڈکری

نئی دہلی 21 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر و سینئر بی جے پی لیڈر نتن گڈکری نے کہا کہ ان کی پارٹی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی ہندوستان کے صدر بننے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ان کے معیار کیلئے یہی عہدہ موزوں ہے ۔ ایک ٹی وی شو میں حصہ لیتے ہوئے مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ اگر مسٹر اڈوانی کو لوک سبھا کا اسپیکر بنایا جاتا تو یہ ان کیلئے درست نہی

یو پی میں خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے ذمہ دار تنظیم کے قیام کی تجویز

لکھنو 21 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ریاست میں خواتین کے تحفظ پر تنقیدوں کا سامنا کرنے والی اترپردیش حکومت خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے ایک تنظیم کے قیام پر غور کر رہی ہے ۔ آج ایک اجلاس کے دوران ریاست کے چیف سکریٹری آلوک رنجن نے کہا کہ خواتنے کی تحفظ کے مسائل کو حل کرنے ایک ایسی تنظیم قائم کرنے کی تجویز ہے جو تمام امور سے نمٹ سکے ۔ انہوں نے ک

پونے : مسلم آئی ٹی ماہر کا قتل ‘ ہندو راشٹر سینا کا سربراہ پولیس تحویل میں

حیدرآباد 21 جون ( سیاست ڈاٹ کام )ہندو راشٹر سینا تنظیم کے سربراہ دھننجے دیسائی کو ایک 28 سالہ مسلمان آئی ٹی ماہر محسن شیخ کیقتل کے الزام میں چار دن کی پولیس تحویل میں دیدیا گیا ہے ۔ دیسائی پر قتل اور سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ اسے اڈیشنل سشن جج کی عدالت میں کل پیش کیا گیا تھا ۔ مجسٹریٹ کے حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے جج نے دیسائی کو چ

کشمیر میں جہاد سے متعلق القاعدہ کا ویڈیو

جموں 21 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ واضح کرتے ہوئے کہ جموں و کشمیر میں سکیوریٹی فورسیس القاعدہ کے خطرات سے نمٹنے پوری طرح تیار ہیں ریاست کے ڈارکٹر جنرل پولیس کے راجندر کمار نے کہا کہ ریاست کی پولیس اور مرکزی فورسیس مشترکہ طور پر تیار ہیں کہ عسکریت پسندوں کی جانبس ے ریاست میں سکیوریٹی صورتحال کو درہم برہم کرنے کے منصوبوں سے نمٹا جاسکے ۔ ڈی

تبدیلی کا فیصلہ ہائی کمان کا ہوگا : گوگوئی

گوہاٹی 21 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزارت اعلی سے اپنی علیحدگی کے اشاروں کے دوران چیف منسٹر آسام ترون گوگوئی نے آج ان اطلاعات کی توثیق یا تردید کرنے سے انکار کردیا کہ انہیں تبدیل کیا جارہا ہے ۔ گوگوئی نے کہا کہ اس تعلق سے کوئی بھی فیصلہ کانگریس ہائی کمان کی جانب سے کیا جائیگا ۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میںکہا کہ ان قیاس آرائیوں پر

عراق میں پھنسے پنجابیوں کی واپسی کا مسئلہ

چندی گڑھ 21 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پنجاب کے چونکہ 200 سے زائد افراد جنگ سے متاثرہ ملک عراق میں پھنسے ہوئے ہیں ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان تمام کو بحفاظت وطن واپس لانے کے اخراجات برداشت کئے جائیں گے ۔ چیف منسٹر پرکاش سنگھ بادل نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاستی حکومت متاثرہ خاندانوں کی جانب سے عراق میں اپنے عزیزوں کی معلموات حاصل کرنے کیلئے