خاتمہ اصل ہے

حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’قیامت کے دن ہر بندہ کو اسی حال پر اٹھایا جائے گا، جس حال پر وہ مرا ہے‘‘۔ (مسلم)

حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمہ اﷲ

سید ابراہیم علی احسن

٭ حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ ایران کے صوبہ سجستان میں واقع مقام سنجر میں ۱۴؍ رجب المرجب ۵۳۶ھ۔ ۱۱۴۱ء بروز دوشنبہ آپ کی ولادت باسعادت ہوئی۔ آپ بواسطہ والد بزرگوار حسینی اور والدہ ماجدہ کی طرف سے حسنی سادات سے ہیں۔ سادات گھرانے کے چشم و چراغ ہونے کی حیثیت سے آپ پر سعادت کے آثار نمایاں تھے۔

یلاریڈی حلقہ اسمبلی میں 79فیصد رائے دہی

یلا ریڈی۔ یکم مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلا ریڈی حلقہ اسمبلی کے تمام منڈلوں پر رائے دہی پرامن طریقہ سے انجام پائی۔ حلقہ کے یلا ریڈی ، لنگم پیٹ، ناگی ریڈی پیٹ، تاڑوائی، سداشیونگر، گندھاری منڈلوں پر رائے دہی کا اختتامن پرامن رہا۔ حلقہ اسمبلی یلاریڈی کے ایک لاکھ 99 ہزار 194 رائے دہندوں میں ایک لاکھ 56ہزار 845 رائے دہندوں نے حق رائے دہی کا ا

محبوب نگر میں کل عازمین حج کا تربیتی اجتماع

محبوب نگر۔ یکم مئی، ( ذریعہ فیاکس ) لبیک حج سوسائٹی محبوب نگر کی جانب سے منتخبہ عازمین حج کا پہلا تربیتی اجتماع 3مئی بروز ہفتہ بمقام رائل فنکشن ہال روبرو گورنمنٹ گرلز جونیر کالج محبوب نگر صبح 10تا دوپہر دو بجے تک منعقد ہوگا۔ اس اجتماع کو مولانا حافظ سید رؤف علی قادری ملتانی صدر مدرس دارالعلوم عربیہ کورم پیٹ اور جناب خواجہ فیض الدین ن

نظام آباد میں دینی گرمائی کلاسیس

نظام آباد:یکم؍ مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )گرلز اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نظام آباد اس سال بھی دینی گرمائی کلاسیس ’’بزم سحر‘‘ کا یکم ؍مئی تا12؍مئی انعقاد کرے گا۔ یہ کیمپ جو گرلز اسلامک آرگنائزیشن کے دفتر پر صبح 10؍تا1؍بجے دوپہر منعقد ہوتاہے اس کی تقریباً تمام تر تیاریاں مکمل کی جاچکی ہے۔ اس پروگرام میں بہترین عنوانات وموضوعات ،

ایچوڑہ میں انتخابا ت کا پُرامن اختتام

ایچوڑہ۔ یکم مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی بوتھ میں ساتویں مرحلہ کے انتخابات پرامن طور پر اختتام کو پہنچے۔ الیکشن ریٹرننگ آفیسر ٹی ونئے کرشنا ریڈی نے کہا کہ بوتھ حلقہ اسمبلی میں 30.60 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ ووٹرس میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا۔ صبح کی اولین ساعتوں سے ہی لوگ ووٹ کا استعمال کرنے لگے۔ اس موقع پر ایچوڑہ منڈل کے کئی ووٹر

نارائن کھیڑ میں رائے دہی کا پرامن اختتام

نارائن کھیڑ۔یکم مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ کے تحت واقع منڈلوں نارائن کھیڑ، کنگٹی، کلہیر، منور اور پدا شنکرم پیٹ میں منعقدہ اسمبلی و پارلیمانی انتخابات کا سوائے اکا دکا معمولی واقعات کے مجموعی طور پر پرامن انعقاد عمل میں آیا۔ جہاں پر 78.2فیصد رائے دہندوں نے اپنے حق رائے ہی کا استعمال کیا۔ چنانچہ اس موقع پر تمام

نیالکل منڈل میں پرامن رائے دہی

نیالکل۔یکم مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میدک کے نیالکل منڈل میں جملہ رائے دہندوں کی تعداد42816شامل ہے جس میں 74 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ نیالکل میں جملہ 59 پولنگ اسٹیشنس کا قیام عمل میں لایا گیا۔ جس میں حدنور،ریجنتل، ڈپور نیالکل وڈی مرزا پور، گنگور و دیگر علاقے شامل ہیں۔ تیز دھوپ کے باوجود رایء دہندوں نے قطاروں میں ٹہر کر حق رائے سے ا

کورٹلہ میں انتخابی نشان آٹو کی لہر

کورٹلہ یکم / مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اسمبلی و پارلیمانی انتخابات میں حلقہ اسمبلی کورٹلہ میں ہونے والی کراس ووٹنگ سے امیدوار کافی فکر مند ہیں ۔ اہم سیاسی پارٹیوں کے علاوہ آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لینے والے باغی کانگریس آئی امیدوار جواڈی نرسنگ راؤ گروپ کراس ووٹنگ سے کافی فکرمند ہے ۔ ووٹرس کے ابتداء میں پارلیمانی امید

عادل آباد کی لوک سبھا اور اسمبلی نشستوں پر کامیابی کا دعوی

سرپور ٹاون یکم / مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر کے پولنگ اسٹیشنوں کا 30 اپریل کے دن رکن پارلیمان کانگریس امیدوار ڈاکٹر نریش جادو نے دورہ کرتے ہوئے رائے دہی سے متعلق جانکاری حاصل کی ۔ بعد ازاں سرپور ٹاون مستقر میں 30 اپریل کے روز شام کے اوقات میں ضلع کانگریس کمیٹی جنرل سکریٹری محمد عبدالشکیل کی رہائش گاہ پر سرپور ٹاون کے مقا

نظام آباد میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے 45 فیصد نتائج

نظام آباد:یکم؍ مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انٹرمیڈیٹ سال اول کے نتائج ضلع نظام آباد میں 45 فیصد رہے گذشتہ سال ضلع نظام آبادریاست میں سال اول کے نتائج میں 16% رہے تو اس سال 20% فیصد رہے ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ لڑکیاں لڑکوں سے آگے رہے ضلع نظام آباد میں جملہ 26,752 طلباء و طالبات نے امتحانات تحریر کئے تو ان میں 12,125 طلباء و طالبات نے کامیابی حاصل

جواڈی نرسنگ راؤ آزاد امیدوار کا عوام سے اظہار تشکر

کورٹلہ یکم / مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر جواڈی نرسنگ راؤ آزاد امیدوار حلقہ اسمبلی کورٹلہ نے تمام رائے دہندوں کا جنہوں نے ان کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا اظہار تشکر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ اسمبلی کورٹلہ کے تمام منڈلوں کے عوام نے ان کے حق میں ووٹ استعمال کرتے ہوئے ان پر جو اعتماد کا اظہار کیا ہے انہیں قوی امید ہے کہ حلقہ اسمبلی