طالبان قیدیوں کو رہا کرنے حکومت پاکستان کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 5 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : حکومت پاکستان نے خیر سگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 غیر جنگجو طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جب کہ امن مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ دو یا تین دن میں شروع ہوگا ۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے بتایا کہ ان میں بعض ایسے قیدی بھی ہیں جن کا نام طالبان کی جانب سے حکومت کو دی گئی فہرست میں شا

مظفر نگر فسادات میں توہین کا ’جاٹ‘ اور ’گجر‘ انتقام لیں

بجنور۔ 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے وزارت ِعظمیٰ امیدوار نریندر مودی کے انتہائی قریبی و بااعتماد رفیق امیت شاہ نے مغربی اترپردیش کے فساد زدہ علاقوں میں جہاں پیر کو رائے دہی مقرر ہے، فرقہ وارانہ جذبات بھڑکاتے ہوئے کہا کہ’’ یہ انتخابات دراصل گزشتہ سال مظفر نگر میں ہوئے فسادات کے دوران ہونے والی توہین و بے عزتی کا انتقام لینے ک

مودی عجلت پسند دولھا شرد پوار کا ریمارک

ناگپور ۔ 5 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام) : مرکزی وزیر زراعت شردپوار نے آج نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار ’ عجلت پسند دولہا ‘ ہیں جو عوامی خط اعتماد ملنے سے پہلے ہی خود کو کامیاب قرار دے رہے ہیں۔ شردپوار نے صدر کانگریس سونیا گاندھی کے ساتھ چکھلی میں انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی ایک ایسے دول

سیاستدانوں کو اُردو صرف انتخابات کے وقت یاد آتی ہے

نئی دہلی ، 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اردو کی شیرینی اس کی کشش اور اس کی ترقی و ترویج کا خیال عین انتخابات کے وقت ہی سیاست دانوں کے ذہنوں میں اجاگر ہوتا ہے۔ ایک نامور شاعر نے لیڈروں پر ریمارک کرتے ہوئے کہا کہ صرف انتخابات کے دوران ہی اردو کو یاد کیا جاتا ہے، ماباقی برسوں میں یہ زبان اُن کیلئے غیرمانوس بن جاتی ہے۔

تلنگانہ سے کانگریس کے 16 لوک سبھا و 110 اسمبلی امیدواروں کو قطعیت

تمام موجودہ ارکان پارلیمنٹ کو دوبارہ ٹکٹ : محبوب نگر سے جئے پال ریڈی اور حیدرآباد سے ایس کشن ریڈی امیدوار

محمد علی شبیر کو کاما ریڈی ‘ عبیداللہ کوتوال کو محبوب نگر ‘ ہنمنت راؤ کو عنبر پیٹ اور وجئے شانتی کو میدک اسمبلی حلقہ سے ٹکٹ

پون کلیان ‘ تلگودیشم کے ہاتھ کا کھلونا :آندھرا پردیش کانگریس

حیدرآباد 5 اپریل ( آئی این این ) آندھرا پردیش کانگریس کے ترجمان ردرا راجو ‘ پدما راجو نے آج الزام عائد کیا کہ تلگو اداکار و جنا سینا پارٹی کے سربراہ پون کلیان کو ‘ تلگودیشم پارٹی ‘ کانگریس کو نقصان پہونچانے استعمال کر رہی ہے ۔ اندرا بھون پر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ چونکہ پون کلیان کو راست تلگودیشم

پولیس کی مستعدی سے دو گمشدہ بہنوں کی گھر کو واپسی

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : سعید آباد و ملک پیٹ پولیس کی مشترکہ کارروائی نے آج ذہنی معذور گمشدہ مسلم لڑکیوں کو ان کے افراد خاندان سے ملادیا ۔ 3 تا 4 گھنٹے کی مشقت و دلچسپی نے ایک پریشان حال خاندان میں خوشیاں بھردیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ سعید آباد بنک کالونی کے ساکن حبیب الدین کی دو لڑکیاں جن میں ایک کی عمر 21 سال اور ایک لڑکی کی عمر

افسوسناک کھیل

دل کے ہر گوشے کو زخموں سے سجا رہنے دو
ظلم سہنے کی بھی اک رسم روا رہنے دو
افسوسناک کھیل