ماؤسٹوں نے بی جے پی ایم ایل کے پٹرول پمپ کو نذرآتش کردیا
مظفرپور ۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مسلح ماؤسٹوں نے بی جے پی ایم ایل اے کی ملکیت ایک پٹرول پمپ کو نذرآتش کردیا۔ علاوہ ازیں ان کی رہائش گاہ پر بم پھینکے اور فائرنگ بھی کی۔ یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ تقریباً 15 تا 20 مسلم ماؤسٹوں نے بی جے پی ایم ایل اے رام سورت رائے کی ملکیت پٹرول پمپ ہلہ بول دیا۔ دوسری طرف ایس ایس پی سوربھ کمار