آسٹریلیا کے خلاف میچ میں آئی پی ایل تجربہ معاون رہا

میرپور 30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے آل راونڈر ڈوین براوو نے آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹونئنٹی 20 میں اپنی ٹیم کی کامیابی کو آئی پی ایل کے تجربہ کی مرہون منت قرار دیا ہے اور کہا کہ آئی پی ایل کھیلنے کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کو دباؤ میں بہتر مظاہرہ کرنے میں آسانی ہوئی ہے ۔ براوو نے آسٹریلیا کے خلاف سنسنی خیز میچ میں

آسٹریلیا کے خلاف کامیابی اہمیت کی حامل : کرس گیل

ڈھاکہ 30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے دھماکو بلے باز کرس گیل نے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے ایک میچ میں آسٹریلیا کے خلاف کامیابی پر مسرت کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ اس سے ٹیم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ گیل نے میچ میں اپنی ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہی جشن منانا شروع کردیا تھا اور انہوں نے اپنے روایتی انداز میں رقص کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں او

آئی سی سی ٹوئنٹی 20 میں آج سری لنکا ۔ نیوزی لینڈ اہم مقابلہ

چٹگانگ 30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں سری لنکا کا کل نیوزی لینڈ کے ساتھ مقابلہ ہونے والا ہے اور سری لنکا کی ٹیم سیم یفائنل میں جگہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کریگی ۔ گروپ ون میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے تین تین میچس ہوئے ہیں اور دو دو کامیابیوں کے ساتھ دونوں ہی ٹیموں کے فی کس چار چار پوائنٹس ہیں ۔ کل ہونے والے میچ کے نت

برازیل کے ورلڈ کپ اسٹیڈیم میں ایک ورکر گر کر ہلاک

ساؤ پولو 30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) برازیل میں ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے اسٹیڈیم کی تعمیر کے دوران ایک ورکر بلندی سے گر کر ہلاک ہوگیا ۔ کہا گیا ہے کہ یہ حادثہ ساؤ پولو کے اٹاکوئیرے اسٹیڈیم میں پیش آیا ۔ عہدیداروں کے بموجب فیبئیو ہیملٹن ڈا کروز برازیل کے ایک اسٹیڈیم میں کام کے دوران 15 میٹر کی بلندی سے گر کر ہالک ہوگیا ۔ گذشتہ چار ماہ میں یہ

زونل ٹوئنٹی 20 لیگ : گجرات کی شاندار کامیابی

ممبئی 30 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) کپتان پارتھیو پٹیل کی بہترین اننگز کے نتیجہ میں ٹوئنٹی 20 زونل لیگ ( ویسٹ زون ) کے ایک میچ میں گجرات نے مہاراشٹرا کے خلاف 62 رنوں سے کامیابی حاصل کرلی ۔ گجرات نے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پارتھیو پٹیل کے 53 گیندوں میں اسکور کئے گئے 70 رنوں کی بدولت اپنے 20 اوورس میں 171 رنز اسکور کئے ۔ پارتھیو پٹیل نے اپنی ا

شائنی آہوجہ کی انیس بزمی کی فلم ویلکم بیک سے واپسی

سدھیر مشرا کی سال 2005ء میں آئی فلم ’’ ہزاروں خواہشیں ایسی ‘‘ سے فلموں میں قدم رکھنے والے شائنی آہوجہ نے بعد میں ’’ گینگسٹر ‘‘ وہ لمحے ‘‘ اور ’’ لائف ان اے میٹرو ‘‘ جیسی فلمیں کیں اس کے بعد کچھ عدالتی کارروائیوں سے وہ فلموں سے دور رہے حال ہی میں خبر ملی ہے کہ وہ انیس بزمی کی فلم ’’ ویلکم بیک ‘‘ میں نظر آئینگے جو 2007 ء میں آئی کامی

کامیڈی نائیٹس کپل کی پلک اب بادشاہ اکبر کے کردار میں

کلرس چینل کے مقبول شو ’’ کامیڈی نائیٹس ودھ کپل ‘‘ کی ’’ پلک ‘‘ یعنی اداکار ککوشردا جلد ہی ’’ بادشاہ اکبر ‘‘ بنے دکھائی دینگے واضح ہو کہ ککو تاریخ پر مبنی پہلے کامیڈی شو میں اکبر کا کردار نبھاتے نظر آئینگے اس شو کی کامیڈی اکبر اور بیربل پر مبنی ہوگی جب ککو سے پوچھا گیا کہ وہ ایک ساتھ تین شوز یعنی کامیڈی نائیٹس ودھ کپل ، ایف آئی آ

فلم پگلی کیلئے سلمان اور اکشے پر گیت کی ایک ساتھ فلمبندی

فلم ’’ پگلی ‘‘ کے ٹائیٹل گیت کیلئے سلمان خان اور اکشے کمار نے موہت ماروا ، وجیندر سنگھ ، آرمی لانبہ ، اور کیارا اڈوانی کے ساتھ ڈانس کیا اس گیت کو ممبئی کے اسٹوڈیو میں چار علحدہ علحدہ اسٹنٹ اپ میں دو دنوں تک شوٹ کیا گیا اس کی کوریوگرافی مدثر علی نے کی ہے اکشے اور سلمان نے نئے فنکاروں کے ساتھ سیٹ پراسٹپس سیکھے گریزنگ گوٹ پکچرس کی جانب

فلم ’’کوئی آئے نا‘‘مکمل اور ’’ کراس کنکشن ‘‘ کی لانچنگ

پاکستانی البم سنگر علی خان کے میلوڈی گیتوں کے ساتھ تکمیل ہوئی امریکہ شکاگو کے خوبصورت لوکیشنس پر فلمائی گئی پرویز ملٹی میڈیا بینر پر بنی پروڈیوسرس امتیاز خان ، اسماء خان اور شہزاد رحمانی کی فلم ’’ کوئی آئے نا ‘‘ تمام مراحل کی تکمیل کے بعد اب پوری طرح سے ریلیز کیلئے تیار ہے فلم میں امتیاز خان ، سمیع اسٹار ، نومان خان ، مچ زویری، ار

امتحانات کا زمانہ اور نقل نویسی

ان طلبہ میں بہادری، ایمانداری اور ہمدردی کے جذبات کی بھی پیمائش کی گئی۔ وہ طلبہ جو اوپر کے آدھے حصے کے نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے اور جنہیں Academic Heroes کا خطاب دیا گیا تھا، انہوں نے گزشتہ دنوں میں نقل کرنے کی نفی کی تھی اور آئندہ بھی وہ اس بات کا ارادہ رکھتے تھے، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ نقل کرنے کا موقع ملے بھی تو وہ ایسا نہیں کر