تیواری آؤٹ ، ہوڈا اِن
چندی گڑھ ۔ 4 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام )اپوزیشن انڈین نیشنل لوک دل (INLD) نے آج الزام عائد کیا کہ ہریانہ چیف منسٹر بھوپندر سنگھ ہوڈا نے غیرقانونی طورپر دوسری شادی بھی کی ہے اور اُن کا ایک نوجوان بیٹا بھی ہے لہذا اس بنیاد پر بھوپندر سنگھ کو فوری طورپر مستعفی ہوجانا چاہئے ۔ اخباری نمائندو ں سے خطاب کرتے ہوئے آئی این ایل ڈی جنرل سکریٹری ابھے سن