ڈبے کے دودھ کی ملائی صحت بخش نہیں ہوتی

جالندھر۔/11مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) جب نوزائیدہ بچوں کو ماں کے دودھ میں کمی کی وجہ سے ڈبے کا یا پاؤڈر کا دودھ پلایا جاتا ہے تو خاندان کے بزرگ حضرات بہت واویلا کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ڈبے کے دودھ سے بچے کو دست و قئے شروع ہوسکتے ہیں اور اس کا ہاضمہ خراب ہوسکتا ہے۔ بزرگوں کے اس قول سے صد فیصد انکار بھی نہیں کیا جاسکتا۔ بچوں کی صحت پر رائے زن

سرکاری اسکولوں کیلئے اُردو اکیڈیمی کی امداد

سرپور ٹاؤن۔ 11 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اردو اکیڈیمی کی جانب سے شہر اور دیہی علاقوں میں اردو تعلیم کو عام کرنے اور اردو میڈیم کی فلاح و بہبود کیلئے ترقیاتی کاموں کو اردو میڈیم اسکولوں میں انجام دینے کی غرض سے ریاستی اردو اکیڈیمی اور خصوصاً اردو اکیڈیمی ڈائریکٹر ایم اے شکور کی کوششوں کی وجہ سے اردو میڈیم اسکولوں کو گرانٹ اور رقم کی من

میں نے فلموں سے سنیاس نہیں لیا ہے: رینارائے

ممبئی۔/11مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) اپنے زمانے کی نامور اداکارہ اور خصوصی طور پر راج کمار کوہلی کی ملٹی اسٹار فلم ’ ناگن ‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی رینا رائے نے ایک حالیہ ملاقات کے دوران بتایا کہ انہوں نے فلموں سے سنیاس نہیں لیا ہے، اُن کے پاس آج بھی آفرس آتے ہیں جہاں ان کی عمر اور ڈیل ڈول کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکرپٹس لیکر کئی لوگ آئے ل

نڈال اور شاراپوا کو حیران کن شکست، فیڈرر کی پیشقدمی

انڈین ویلس ۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دفاعی چمپیئن اور عالمی نمبر ایک اسپینی ٹینس اسٹار رافل نڈال کو یہاں انڈین ویلس اے ٹی پی ماسٹرس کے ہارڈ کورٹ کے تیسرے راونڈ میں حیران کن شکست برداشت کرنی پڑی جبکہ ڈبلیو ٹی اے زمرہ میں روسی ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا کو بھی حیران کن شکست برداشت کرنی پڑی۔ نڈال جو گذشتہ 8 برسوں سے یہاں سیمی فائنل یا اس سے

آفریدی اور براڈ کی شرکت غیریقینی، پولارڈ ورلڈ کپ سے باہر

دبئی ۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم جمعہ کی صبح آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کیلئے لاہور سے ڈھاکہ روانہ ہورہی ہے لیکن ٹورنمنٹ سے قبل پاکستانی ٹیم کو زخمی کھلاڑیوں کے مسائل درپیش ہیں۔ آل راونڈر شاہد آفریدی کے زخم کے حوالے سے غیریقینی صورتحال موجود ہے۔ فٹنس مسائل سے پریشان آل راؤنڈر اور ایشیا کپ کے ہیرو شاہد خان آفریدی پاکس

پاکستان۔ نیوزی لینڈ ونڈے سیریز کا اعلان

کراچی ۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں مشترکہ طور پر منعقد ہونے والے آئی سی سی ونڈے ورلڈکپ 2015ء سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین مقابلوں پر مشتمل ایک ونڈے سیریز کھیلے گی۔ میڈیا نے پاکستانی کرکٹ حکام کے حوالے سے مطلع کیا ہیکہ آئندہ برس آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ایک مختصر ون

رونالڈو دنیا کے امیر ترین فٹبال کھلاڑی

پیرس ۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کھیل اور دولت کا چولی دامن کا ساتھ ہوچکا ہے چونکہ جو کھلاڑی جتنا بڑا اور مشہور ہوتا ہے اتنا ہی دولتمند بھی ہوتا ہے۔ چاہے وہ دنیا کے بہترین فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ہوں یا دنیا کے سرفہرست امریکی گولف کھلاڑی ٹائیگر ووڈس یا ٹینس کی ملیکہ ماریا شاراپوا، یہ وہ چند نام ہیں جو اپنے متعلقہ شعبوں میں صلاحیت

رائنا، گیل، مکالم اور مہیلا کوورلڈ کپ میں سنچری بنانے کا اعزاز

ممبئی ۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بائیں ہاتھ کے بیٹسمین سریش رائنا ہندوستان کے وہ واحد بیسٹمین ہیں جنہیں آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں سنچری اسکور کرنے کا اعزاز حاصل ہے جیسا کہ بنگلہ دیش میں اتوار کو ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کا پانچواں ایڈیشن شروع ہورہا ہے۔ سریش رائنا جوکہ ہندوستانی ونڈے اور ٹسٹ ٹیم میں اپنا مقام گنوا چکے ہیں۔ تاہم انہیں ورلڈ

ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ کیلئے میچ عہدیداروں کا اعلان

دبئی ۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش میں ہونے والے ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ کیلئے میچ عہدیداروں اور گروپ مرحلے کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ میگا ایونٹ16 مارچ تا 4 اپریل بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے بموجب میگا ایونٹ میں میچ ریفری کے فرائض ڈیوڈ بون، رنجن مدوگالے، روش

کرکٹ آسٹریلیا ڈے اینڈ نائٹ ٹسٹ کیلئے پرعزم

ملبورن ۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہیکہ ڈے نائٹ ٹسٹ مقابلے ِکا منصوبہ نومبر 2015 تک نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں قابل عمل ہو گا جبکہ کھلاڑیوں نے ڈے اینڈ نائٹ ٹسٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ گلابی گیند کو گابا، ریڈپلیٹ اور ایم سی جی میں ہونے والے مقابلوں میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ کوئنز لینڈ کے بیٹسمین کرس ٹین ک

APTET ٹیچرس اہلیتی امتحان

NCTE نیشنل کونسل فار ٹیچرس ایجوکیشن کا 1995 ء میں پارلیمنٹ ایکٹ کے تحت قیام عمل میں آیا ۔ یہ کونسل ملک بھر کے تمام ٹیچر ٹریننگ اداروں کی نگرانی کرتی ہے ۔ ان کو ہدایات اور رہنمایانہ نکات جاری کرتی ہے ۔ چنانچہ کونسل کے قیام کے بعد انٹرمیڈیٹ کے بعد ٹیچر ٹریننگ کورس جس کو TTC کہا جاتا تھا کرناٹک میں TCH تھا ۔ مہاراشٹرا میں ڈی ایڈ تھا ۔ ملک بھر می

پینی سلین

اتفاق اور ذہن رسا کی فتح کا ایک شاندار کارنامہ سرالیگزینڈ فلیمنگ کے ہاتھوں سینٹ میری کے اسپتال ( لندن ) میں انجام پایا اور پینسلین ایجاد ہوئی ۔ جسے دنیا کی عجیب الاثر دواسمجھا جاتا ہے ۔ سر الیگزانڈر پہلی عالمگیر جنگ میں برطانیہ کی میڈیکل کور کارکن تھا ۔ اسے یہ دیکھ کر حد درجہ قلق ہوتا کہ اگرچہ زخمیوں کیلئے بوقت اعلی درجے کی طبی امداد

لفظ لفظ موتی

٭ اللہ تعالیٰ کو ایک مانو اور اسی سے مغفرت طلب کرو
٭ ایمانداری فلاحی معاشرے کیلئے بے حد ضروری ہے
٭ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو
٭ جب ہم کسی کو اچھے راستے پر نہیں چلا سکتے تو اس کو غلط راستے پر چلنے کی ترغیب بھی نہیں دینی چاہئے
٭ ہمیشہ بڑوں کااحترام کرو۔ اس سے تمہیں کامیابی حاصل ہوگی۔