حدیث
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ صبح و شام مساجد کی طرف جانے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ صبح و شام مہمانی کا سامان تیار کرتا ہے ‘‘ ۔ (بخاری و مسلم)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ صبح و شام مساجد کی طرف جانے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ صبح و شام مہمانی کا سامان تیار کرتا ہے ‘‘ ۔ (بخاری و مسلم)
ایم اے حمید
BRAOU ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی
B.A/B.Com میں داخلے ۔ اہلیتی امتحان ۔ آن لائن رجسٹریشن جاری
فل ائیر رنگز :کان میں پہنی جانے والی یہ بالیاں جنگل کی آگ کی مانند تیزی کے ساتھ فیشن کی دنیا پر چھارہی ہے ۔ ان بالیوں کی خصوصیت یہ ہے کہ انہیں پورے کان کے گرد پہنا جاتا ہے اور یہ کان کی لو کے گرد ایک حلقہ سا بنالیتی ہیں ۔ فل ائیر رنگز کے بے شمار ڈیزائن مارکٹ میں موجود اور نت نئے ڈیزائنوں کے باعث یہ بہت ورسٹائل ثابت ہورہی ہے ۔ یہاں یہ بتا
٭ ہر عمدہ اور اچھا کام ابتداء میں ناممکن نظر آتا ہے ۔
٭ غلطی مان لینے سے انسان کا ذہنی بوجھ کم ہوجاتا ہے ۔
٭ مسکراہٹ محبت کی زبان ہے ۔
٭ جتنا کم بولوگے اتنا زیادہ لوگ تمہاری بات سنیں گے ۔
٭ امیری باعمل انسان کی کنیز ہے ۔
٭ اگر انسان بننا چاہتے ہو تو ساری کائنات کا احترام کرو ۔
وہ چاروں مسلسل سوچ رہے تھے کہ چھٹیاں کیسے گزاری جائیں۔ یہ تھے چاروں بہن بھائی خرم، فہد، ارم اور رعنا۔ خرم جو سب سے بڑا تھا، ایک دم زور سے اُچھلا ارے کیوں نہ ہم ان چھٹیوں میں ایک جاسوسی کا ادارہ کھولیں۔ ارم جو بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھی، بُرا سا منہ بناکر بولی ’’تمہارے اوپر تو ہر وقت جاسوسی کا بھوت سوار رہتا ہے، اپنے آپ کو نہ
نئی دہلی ۔3فبروری (پی ٹی آئی / این ایس ایس ) آندھراپردیش کی علاقائی جماعتوں نے علحدہ ریاست تلنگانہ کے مسئلہ پر آج مختلف سیاسی جماعتوں سے سلسلہ وار ملاقاتیں کی ۔ صدر تلگودیشم پارٹی مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے جہاں بی جے پی اور جنتادل ( یو) قائدین سے ملاقات کی وہیں ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ نے سی پی آئی قائدین سے ملاقات کی ۔ دو
حیدرآباد ۔ 3 ۔فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ مسودہ بل پر ریاستی اسمبلی اور قانون ساز کونسل میں مباحث کی تفصیلی رپورٹ مرکزی وزارت داخلہ کو پہنچ چکی ہے۔ اس طرح ریاست کی تقسیم کا معاملہ آندھراپردیش سے نکل کر مرکزی حکومت کے ہاتھ میں پہنچ چکا ہے ۔ چیف سکریٹری ڈاکٹر پی کے موہنتی نے اسمبلی میں ہوئے مباحث، اسپیکر اسمبلی ، صدرنشین قانون ساز کونس
نئی دہلی ۔3فبروری ( پی ٹی آئی) سپریم کورٹ نے آج علحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کیلئے بل پارلیمنٹ میں متعارف کرانے سے مرکز کو روکنے کی خواہش کرتے ہوئے دائر کردہ مفاد عامہ کی درخواست کی سماعت سے اتفاق کرلیا ۔ چیف جسٹس پی ستھاسیوم کی زیرقیادت بنچ نے اس مقدمہ کی سماعت 8فبروری کو مقرر کی ہے۔ عدالت اس بات کا جائزہ لے گی کہ آندھراپردیش اسمبلی ک
حیدرآباد۔/3 فروری(سیاست نیوز) آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے آج ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ ریاست کے بلدیات اور میونسپل کارپوریشنس کے لئے اندرون چار ہفتے انتخابات منعقد کرنے کے اقدامات کو یقینی بنائے۔ چیف جسٹس مسٹر جسٹس کلیان جیوتی سین گپتا اور مسٹر جسٹس پی وی سنجئے کمار پر مشتمل ایک ڈیویژن بنچ نے بلدی اداروں کے لئے ریاست میں انتخاب
گنٹور ۔3فبروری( این ایس ایس ) کانگریس رکن پارلیمنٹ آر سامباشیواراؤ نے آج یہ انکشاف کیا کہ آندھراپردیش کو تقسیم کرنے مرکز کے فیصلہ کے خلاف بطور احتجاج 5فبروری کو لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیما آندھرا قائدین چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی کے ہمراہ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی
حیدرآباد۔3فبروری ( این ایس ایس ) ڈپٹی چیف منسٹر سی دامودھر راج نرسمہا نے ریاست کی تقسیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہونے چیف منسٹر این کرن کمارریڈی کی کوششوں پر شدید تنقید کی ۔ انہوں نے چیف سکریٹری پی کے موہنتی کو موسومہ مکتوب میں خبردار کیا کہ اس ضمن میں حکومت کی طرف سے کسی بھی طرح کی مدد غیرقانونی اور غیردستوری ہوگی ۔ انہوں نے چیف سک
حیدرآباد ۔ 3 ۔فروری (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے چندر شیکھر راو نے تلنگانہ مسودہ بل کے حق میں مختلف جماعتوںکی تائید کے حصول کے لئے آج دوسرے دن بھی قومی قائدین سے ملاقات کا سلسلہ جاری رکھا ۔ انہوں نے آج راشٹریہ لوک دل کے صدر اجیت سنگھ اور سی پی آئی کے قومی قائدین سے ملاقات کی اور پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی تائید کی اپیل کی۔
حیدرآباد ۔ 3 ۔فروری (سیاست نیوز) اقلیتوں کیلئے اعلان کردہ خود روزگار اسکیم سے استفادہ کیلئے درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے ۔ توقع ہے کہ اقلیتوں ، ایس سی ، ایس ٹی ، بی سی ، خواتین اور معذورین کی جانب سے 15 فروری تک درخواستیں قبول کی جائیں گی ۔ سرکاری طور پر اگرچہ تاریخ میں توسیع کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن عہدیداروں کو ہدایت
حیدرآباد ۔ 3 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : چیف منسٹر کرن کمار ریڈی ریاست کی تقسیم کو روکنے کے لیے دہلی روانہ ہونے والے ہیں ، صدر جمہوریہ نے انہیں 5 فروری کو ملاقات کرنے کا وقت دیا ہے ۔ تلنگانہ مسودہ بل کے ساتھ ہی تمام سرگرمیاں حیدرآباد سے دہلی منتقل ہوگئی ہیں ۔ تلنگانہ اور سیما آندھرا کے قائدین دہلی میں کیمپ کئے ہوئے ہیں ۔ چیف منسٹر اور ڈپٹی
حیدرآباد ۔ 3 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : کانگریس کے باغی امیدوار مسٹر اے پربھاکر ریڈی نے کہا کہ راجیہ سبھا انتخابات کے لیے انہیں 50 ارکان اسمبلی کی تائید حاصل ہے اور وہ انتخابی میدان میں موجود ہیں متحدہ آندھرا کے لیے مقابلہ کررہے ہیں لہذا وائی ایس آر کانگریس پارٹی اور سی پی ایم کے ارکان اسمبلی سے اپیل کرتے ہیں ان کی بھر پور تائید کریں ۔ اس
حیدرآباد ۔ 3 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ڈاکٹر ای اے صدیق اعزازی ڈائرکٹر ، آچاریہ این جی رنگا اگریکلچرل یونیورسٹی نے آج کہا کہ اگرچیکہ فوڈ سیکوریٹی بل سے غریبوں کو غذائی اجناس پر بھاری سبسیڈی فراہم ہوگی لیکن اس کے لیے 65 ملین ٹن غذائی اجناس کی زائد ضرورت ہوگی جو کہ آسان کام نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ غذائی اجناس کی ضرورت میں اضافہ کے سا
حیدرآباد ۔ 3 ۔ فروری (سیاست نیوز) چیف سکریٹری ڈاکٹر پی کے موہنتی نے آج محکمہ اقلیتی بہبود کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ اقلیتی اداروں کی کارکردگی اور اسکیمات پر عمل آوری کا جائزہ لیا۔ انہوں نے محکمہ کی کارکردگی کی ستائش کرتے ہوئے اسکیمات پر موثر عمل آوری اور الاٹ کردہ بجٹ کو مکمل خرچ کرنے کا مشورہ دیا ۔ اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود
حیدرآباد ۔ 3 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ریاست آندھرا پردیش کی تقسیم کے سلسلہ میں صدر جمہوریہ ہند کی جانب سے ریاستی اسمبلی کو روانہ کردہ بل میں ترمیمات کے علاوہ بل کی منظوری کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے تلنگانہ پرجا فرنٹ کے زیر اہتمام ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس گول میز کانفرنس کے دوران تلنگانہ حامی تنظیموں کے ذمہ داران